English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    4    5    6    7    8    9    10    11    12    13    Next
201.Taeniasis , teniasisNoun
مرض کدو دانی ۔ مرض فیتوی ۔ کدو دانوں کی وجہ سے بیماری ۔
202.Taffereln.
جہاز کے پچھاڑی کے اوپر کا حصہ
203.Taffetan.
تافتائی۔ دریائی۔ چیولی۔ ٹیفٹا
Noun, Adjective
تافتہ ۔ ریشم یا سوت کے ریشوں سے مہین بنا ہوا سخت پارچہ ۔ سادی بناوٹ والا ۔
204.Taffeta weave , plain weaveNoun
تافتہ بُنت ۔ اوپر اور نیچے مختلف قسم کی بناوٹ جس سے مضبوط قسم کا چارخانہ کپڑا تیار ہوتا ہے ۔
205.Taffetyn.
تافتائی۔ دریائی۔ چیولی۔ ٹیفٹا
Noun, Adjective
تافتہ ۔ ریشم یا سوت کے ریشوں سے مہین بنا ہوا سخت پارچہ ۔ سادی بناوٹ والا ۔
206.Taffiesn.
دندان مصری۔ تلنگنی
Noun
ویلز کا باشندہ ۔ ویلزی تلفظ ۔
207.Taffrailn.
جہاز کے پچھاڑی کے اوپر کا حصہ
208.TaffrallNoun
جہاز کے پچھلے سرے کا کٹہرا ۔ عقبی کٹہرا ۔ جہاز کے پچھلے سرے کا بالائی حصہ ۔
209.Taffyn.
دندان مصری۔ تلنگنی
Noun
ویلز کا باشندہ ۔ ویلزی تلفظ ۔
210.Taffy , toffeeNoun
ٹافی ۔ ٹوفی ۔ ایک قسم کی مٹھائی جو شیرے یا شکر میں مکھن ڈال کر بنائی جاتی ہے ۔
211.Taffy pullNoun
محفل کی ایک قسم یا کوئی غیر رسمی مجلس ۔ جہان مہمان فقرے بازی میں مشغول ہوتے ہیں ۔
212.TafiaNoun
ٹافیہ ۔ ویسٹ انڈیز کی شراب ۔ رم کی گھٹیا قسم ۔
213.Tagn.
1. کسی دھات کی گھنڈی جو رسی کے سرے پر لگی ہو۔ دنبالہ۔ دم چھلا۔ تتمہ۔ ٹیگ
2. بھیڑ کا برس دن کا بچہ
3. مکھ بند
v. a.
1. گھنڈی لگانا۔ کسنا۔ مکھ مارنا
2. لگانا۔ جوڑنا۔ ملانا۔ شامل کرنا۔ باندھنا
Noun
دھجی ۔ ٹیگ ۔ کاغذ ۔ چمڑے یا پلاسٹک کا چھوٹا سا ٹکڑا جو نشان یا لیبل کے طور پر استعمال ہو ۔
Noun
کھیل ۔ چور سپاہی ۔ چھونے کا کھیل ۔ بچوں کا کھیل جس میں ایک بچہ دوسرے بچے کو چھونے کے لیے اس کے پیچھے بھاگتا ہے ۔
214.Tag dayNoun
یوم نشان ۔ وہ دن جب صدقہ خیرات یا کسی مخصسوص فنڈ کے لیے چندہ جمع کیا جاتا ہے ۔
215.Tag endNoun
آخر یا اختتامی حصہ ۔ انجام کار ۔ ٹکڑا یا جزو ۔
216.Tag lineNoun
کسی ڈرامے ۔ لطیفے یا تقریر کی آخری سطر ۔ مقولہ ۔
217.Tag upVerb
گیند دبوچے جانے کے وقت بَلّے باز کا اگلے بیس پر جانے کی بجائے خود اپنے بیس کو چھو لینا ۔
218.TagboardNoun
مضبوط گتا جو ٹیگون اور بڑے اشتہاروں وغیرہ کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔
219.Taggedn.
1. کسی دھات کی گھنڈی جو رسی کے سرے پر لگی ہو۔ دنبالہ۔ دم چھلا۔ تتمہ۔ ٹیگ
2. بھیڑ کا برس دن کا بچہ
3. مکھ بند
v. a.
1. گھنڈی لگانا۔ کسنا۔ مکھ مارنا
2. لگانا۔ جوڑنا۔ ملانا۔ شامل کرنا۔ باندھنا
Noun
دھجی ۔ ٹیگ ۔ کاغذ ۔ چمڑے یا پلاسٹک کا چھوٹا سا ٹکڑا جو نشان یا لیبل کے طور پر استعمال ہو ۔
Noun
کھیل ۔ چور سپاہی ۔ چھونے کا کھیل ۔ بچوں کا کھیل جس میں ایک بچہ دوسرے بچے کو چھونے کے لیے اس کے پیچھے بھاگتا ہے ۔
220.Taggingn.

221.Tagsn.

222.Tagtailn.
1. دم۔ پونچھ
2. پچھلا حصہ۔ پشت۔ پنچھالا۔ دنبالہ
3. سکے کی پشت۔ پٹ
4. انجام۔ انت
5. ساتھی۔ ہمراہی
6. کندے کے باندھنے کی رسی
7. نیچے کا حصہ
223.Tahir bin hussainNoun, Name, Historical
خلیفہ مامون کا غلام تھا، اعلیٰ صلاحیتوں کی بدولت مامون کی افواج کا سپہ سالار بنا، اس نے خلیفہ امین کی تمام افواج کو شکست دی اور بغداد پر قبضہ کرکے خلیفہ امین کو قتل کروا دیا ، مامون کی خلافت کا اعلان کردیا، بعد میں خراسان کا مستقل حکمران بنا۔
224.TahitianAdjective
تاہیتی ۔ سوسانٹی جزائر میں جزیرہ تاہیتی سے متعلق یا وہاں کے رہنے والوں اور ان کی بولی کے بارے میں ۔
225.Tahsildar , tahseeldarNoun
تحصیلدار ۔ برصغیر میں ٹیکس جمع کرنے والا یا محکمہ مال کا افسر ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    4    5    6    7    8    9    10    11    12    13    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.