English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    8    9    10    11    12    13    14    15    16    17    Next
301.Take part inکسی کام میں حصے دار بننا ۔ شریک ہونا ۔ شامل ہونا ۔
302.Take part withکسی کے ساتھ شریک ہونا یا ملنا ۔
303.Take placeہونا ۔ وقوع میں آنا ۔ واقع ہونا ۔ ظہور میں آنا ۔
304.Take rootجڑ پکڑنا ۔ جڑیں نکالنا ۔ نشونما پانا ۔ جڑ کا پوری طرح پکا یا مضبوط ہو جانا ۔
305.Take sidesکِسی ایک فریق کی طرفداری کرنا ۔ اس کا ساتھ دینا ۔
306.Take silkشاہ کے مشیر قانُون کا عہدہ سنبھالنا ۔
307.Take stepsکسی مسئلے میں کوئی قدم اُٹھانا ۔ اقدام کرنا
308.Take stockجائزہ لینا ۔ وسائل اور مُستقبِل کا اندازہ لگانا
309.Take the cakeبازی لے جانا ۔ اِمتِياز حاصِل کَرنا ۔
310.Take the fieldجنگ شروع کرنا ۔
311.Take the law into one's own handsعام قانُونی عمَل کے بَرخَلاف دُوسرے ذَرائع سے اِنصاف حاصِل کَرنے کی کوشِش کَرنا ۔ قانُون اپنے ہاتھ ميں لينا ۔
312.Take the rapکِسی نا کردہ جُرم کی سزا لینا یا سزا پانا
313.Take the veilگوشہ نشینی اِختیار کرنا ۔ تارک الدُنیا ہونا ۔ راہبہ بننا ۔
314.Take thoughtسوچنا ۔ سمجھنا ۔ فکر مند ہونا ۔
315.Take toشوق ہو جانا ۔ لگاو پیدا ہو جانا ۔ شغل میں لگ جانا ۔ کسی سے پیار ہو جانا ۔ لگن ۔
316.Take to heartکوئی بات دل کو لگانا ۔ ناراض ہونا ۔ اثر لینا ۔ بہت متاثر ہونا ۔
Verb
دِل سے لگا لینا ۔ سَنجیدہ ہو جانا ۔
317.Take to taskسرزنش کرنا ۔ خبر لینا ۔ پھٹکارنا ۔ لتاڑنا ۔ جھاڑنا ۔
318.Take to wifeVerb
شادی کَرنا ۔ کِسی عورَت سے شادی کَرنا ۔
319.Take turnsVerb
کِسی کام کو باری باری کَرنا ۔ کِسی کام کو یَکے بعد دیگرے کَرنا ۔
320.Take upVerb
اوپر اٹھانا ۔ اٹھا لینا ۔ دوبارہ آغاز کرنا ۔ مصروف ہونا ۔ جہاں کسی نے چھوڑا تھا ۔ وہیں سے شروع کرنا ۔
321.Take up the hatchetVerb
لڑائی کرنا ۔ تنازع کرنا ۔
322.Take up withسنگی بننا ۔ ساتھی ہونا ۔ ساتھ لے جانا ۔ ساتھ کر لینا ۔ ساتھی بنا لینا ۔
323.Take vowsکِسی مذہبی نِظام میں داخِل ہونا ۔ حلف اُٹھانا ۔
324.Take wingاُڑنا ۔ پَر لَگ جانا ۔ جَلدی سے رُخصَت ہو جانا ۔
325.Take with a grain of saltشَک يا بے يَقينی سے لينا يا سُننا ۔ مُبالغَہ آميز گَرداننا ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    8    9    10    11    12    13    14    15    16    17    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.