English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    12    13    14    15    16    17    18    19    20    21    Next
401.TalkyAdjective
باتونی ۔ بہت زیادہ باتیں کرنے والا ۔ پُر گو ۔ عبارت آرا ۔
402.Talladj.
قد آور۔ دراز قد۔ لمبا۔ لمچھڑ۔ بلند۔ اونچا
ٹال ۔ لمبا ۔ دراز قد ۔
Adjective
اُونچا ۔ طویل ۔ بلند ۔ دراز قد ۔ اوپر سے نیچے تک لمبا ۔
403.Tall offماند پڑنا یا بتدریج زائل ہو جانا ۔
404.Tall oilNoun
رال جیسا شیرے کا جزو ۔ جو صابن رنگ اور روغن بنانے کے کام آتا ہے ۔
405.TallboyNoun
کپڑے کی لمبی الماری جس کے اندر اوپر نیچے دو خانے ہوتے ہیں ۔ لمبی ساق والا گلاس یا ساغر ۔
406.Talleradj.
قد آور۔ دراز قد۔ لمبا۔ لمچھڑ۔ بلند۔ اونچا
ٹال ۔ لمبا ۔ دراز قد ۔
Adjective
اُونچا ۔ طویل ۔ بلند ۔ دراز قد ۔ اوپر سے نیچے تک لمبا ۔
407.Tallestadj.
قد آور۔ دراز قد۔ لمبا۔ لمچھڑ۔ بلند۔ اونچا
ٹال ۔ لمبا ۔ دراز قد ۔
Adjective
اُونچا ۔ طویل ۔ بلند ۔ دراز قد ۔ اوپر سے نیچے تک لمبا ۔
408.TallgradeAdjective
کنار پا ۔ پاوں کے بیرونی سرے پر زور ڈال کر چلنے والا ۔
409.Talliedn.
1. لکڑی جس پر شمار کے نشان بنے ہوئے ہوں۔ حساب پٹی
2. مطابقت۔ جو چیز دوسری کے مطابق ہو
v.
موافق ہونا۔ برابر ہونا۔ مطابق ہونا۔ ملنا۔ ٹھیک ہونا یا کرنا
Noun
کھاتہ ۔ حساب یا شمار ۔ کھاتے میں جمع یا کھاتے سے خارج ہونے والی رقوم ۔
410.Talliesn.

411.TallithNoun
ایک قسم کا چوگوشہ رومال یا شال کی طرح کا لباس جو یہودی عموما عبادت میں اوڑھے رہتے ہیں ۔
412.Tallnessn.
اونچائی۔ لمبائی۔ بلندی۔ قد آوری
Noun
بلندی ۔ قد آواری ۔ لمباتی ۔ اونچاتی ۔
413.Tallnessesn.
اونچائی۔ لمبائی۔ بلندی۔ قد آوری
Noun
بلندی ۔ قد آواری ۔ لمباتی ۔ اونچاتی ۔
414.TallorbirdNoun
افریقہ کا پرندہ جو گھاس بھوس اور پتے سی کر اپنا گھونسلا بناتا یا اسے پوشیدہ کرتا ہے ۔
415.Tallown.
چربی۔ چکنائی۔ پیہ۔ شحم
v. a.
چربی لگانا۔ چکنا کرنا
Noun
چکنائی ۔ گائے بھیڑ کی بہت سخت اور کم آمیز ہونے والی چکنائی ۔ چربی لگانا یا چربی سے چکنا کرنا ۔
416.Tallowchandlern.
چربی کی بتیاں بنانے والا اور بیچنے والا۔ شمع گر
417.Tallowedn.
چربی۔ چکنائی۔ پیہ۔ شحم
v. a.
چربی لگانا۔ چکنا کرنا
Noun
چکنائی ۔ گائے بھیڑ کی بہت سخت اور کم آمیز ہونے والی چکنائی ۔ چربی لگانا یا چربی سے چکنا کرنا ۔
418.Tallowfacedadj.
بیمار کے سے چہرے والا۔ زرد رو
419.Tallowingn.
چربی۔ چکنائی۔ پیہ۔ شحم
v. a.
چربی لگانا۔ چکنا کرنا
Noun
چکنائی ۔ گائے بھیڑ کی بہت سخت اور کم آمیز ہونے والی چکنائی ۔ چربی لگانا یا چربی سے چکنا کرنا ۔
420.Tallowsn.
چربی۔ چکنائی۔ پیہ۔ شحم
v. a.
چربی لگانا۔ چکنا کرنا
Noun
چکنائی ۔ گائے بھیڑ کی بہت سخت اور کم آمیز ہونے والی چکنائی ۔ چربی لگانا یا چربی سے چکنا کرنا ۔
421.TallowyAdjective
چربی کا ۔ چربی لگا ۔ چربیلا ۔ چربی کا سا ۔
422.TallpotNoun
پنکھ پتر ۔ تاڑ ۔ پنکھا برگ ۔
423.TallraceNoun
دنبالہ ۔ پن چکی کا نچلا دھارا ۔ پانی کو باہر نکالنے والی نالی ۔
424.TallspinNoun
چکر غوطہ ۔ اس صورت میں ہوائی جہاز کا اگلا سرا نیچے کی طرف جھپٹا ہے ۔ اور دم اوپر کی طرف چکر کھاتی رہتی ہے ۔
425.Tallyn.
1. لکڑی جس پر شمار کے نشان بنے ہوئے ہوں۔ حساب پٹی
2. مطابقت۔ جو چیز دوسری کے مطابق ہو
v.
موافق ہونا۔ برابر ہونا۔ مطابق ہونا۔ ملنا۔ ٹھیک ہونا یا کرنا
Noun
کھاتہ ۔ حساب یا شمار ۔ کھاتے میں جمع یا کھاتے سے خارج ہونے والی رقوم ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    12    13    14    15    16    17    18    19    20    21    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.