English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    16    17    18    19    20    21    22    23    24    25    Next
501.Tangibleadj.
1. محسوس باللمس۔ جو ٹٹولنے یا چھونے سے معلوم ہو۔ سپرشی۔ ممکن المس۔ محسوس۔ ملموس
2. معقول۔ مناسب۔ واضح۔ واقعی
Adjective
محسوس ۔ ملموس ۔ جو چھونے سے محسوس ہو ۔ جسے چھوا یا پکڑا جا سکے ۔ مادی ۔
502.Tangiblesadj.
1. محسوس باللمس۔ جو ٹٹولنے یا چھونے سے معلوم ہو۔ سپرشی۔ ممکن المس۔ محسوس۔ ملموس
2. معقول۔ مناسب۔ واضح۔ واقعی
Adjective
محسوس ۔ ملموس ۔ جو چھونے سے محسوس ہو ۔ جسے چھوا یا پکڑا جا سکے ۔ مادی ۔
503.TangiblyAdverb
محسوس طریقے پر ۔ واضح طور پر ۔ مکمل طور پر ۔
504.Tangingn.
1. ذائقہ جو ایک چیز میں دوسری سے آ جائے۔ پٹھ۔ بو
2. مزہ۔ سواد۔ صفت۔ خصوصیت
3. خلش۔ کانٹا۔ نیش۔ نوک
4. چاقو یا تلوار کا پھل
5. بکسوئے کا کانٹا
Noun
تانگ ۔ تیز ذائقہ یا مہک ۔ کسی چیز کا لطف جو خارجی نوعیت کا ہو ۔
Noun
ٹن ٹن کی آواز ۔ تیز آواز ۔ گھنٹی بجانا ۔ ٹن ٹن کرنا ۔
505.Tanglev. a.
1. الجھانا۔ گلجھٹی ڈالنا۔ پیچیدہ بنانا
2. پھنسانا۔ پھانسنا
3. جھگڑے یا مصیبت میں ڈالنا
n.
1. لٹ۔ گلجھٹی
2. الجھیڑا۔ مشکل۔ الجھاؤ۔ پیچیدگی
Verb
الجھنا یا الجھانا ۔ بننا یا ٹانکنا ۔ اس طرح کہ اس کا دوبارہ کھولنا مشکل ہو جائے ۔
Noun
دو قسم کے بڑے بحری ترسلوں میں سے کوئی ایک ۔
506.Tangledv. a.

507.Tangled , tanglyAdjective
پیچیدہ ۔ الجھا ہوا ۔
508.TanglementNoun
الجھاو ۔ پیچیدگی ۔
509.Tanglesv. a.
1. الجھانا۔ گلجھٹی ڈالنا۔ پیچیدہ بنانا
2. پھنسانا۔ پھانسنا
3. جھگڑے یا مصیبت میں ڈالنا
n.
1. لٹ۔ گلجھٹی
2. الجھیڑا۔ مشکل۔ الجھاؤ۔ پیچیدگی
Verb
الجھنا یا الجھانا ۔ بننا یا ٹانکنا ۔ اس طرح کہ اس کا دوبارہ کھولنا مشکل ہو جائے ۔
Noun
دو قسم کے بڑے بحری ترسلوں میں سے کوئی ایک ۔
510.Tanglingv. a.

511.TangoNoun
ٹانگو ناچ ۔ اس میں جوڑے لہراتے ہوئے اونچے سروں کی لے پر ناچتے ہیں ۔ موسیقی جس پر رقص ہوتا ہے ۔
Noun
مواصلاتی رابطے کا لفظ جس کی علامت حرف ( ٹی ) ہے ۔
512.Tangsn.
1. ذائقہ جو ایک چیز میں دوسری سے آ جائے۔ پٹھ۔ بو
2. مزہ۔ سواد۔ صفت۔ خصوصیت
3. خلش۔ کانٹا۔ نیش۔ نوک
4. چاقو یا تلوار کا پھل
5. بکسوئے کا کانٹا
Noun
تانگ ۔ تیز ذائقہ یا مہک ۔ کسی چیز کا لطف جو خارجی نوعیت کا ہو ۔
Noun
ٹن ٹن کی آواز ۔ تیز آواز ۔ گھنٹی بجانا ۔ ٹن ٹن کرنا ۔
513.TangyAdjective
نوکدار ۔ تیز ۔
514.Tankn.
1. چشمہ۔ پو کھر۔ حوض۔ تالاب۔ سر۔ سرور۔ ٹینکی
2. ٹینک
ٹينک ۔ تالاب ۔ پانی کا گَڑھا ۔
Noun
حوض ۔ تالاب ۔ ٹنکی ۔ حوضک ۔ حوض یا جھیل ۔
515.Tank carNoun
ٹینک کار ۔ ریل گاڑی کے ڈبے جن کے ذریعہ گیس اور تیل ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جائے جاتے ہیں ۔
516.Tank destroyerNoun
ٹینک شکن ۔ ٹینک تباہ کار ۔ تیز رفتار اور بہت جلدی حرکت کرنے والا ٹینک ۔ جو ہلکے اسلحے سے مسلح ہوتا ہے ۔
517.Tank farmذخیرہ کرنے والے بہت سے ٹینکوں کی جگہ جو عام طور پر تیل صاف کرنے کے کارخانوں کے قریب ہوتی ہے ۔
518.Tank farmingNoun
آبی کاشت ۔ آبی زراعت ۔
519.Tank townNoun
قصبے مقام یا اسٹیشن جہاں ریل گاڑیاں پانی لینے کے لیے ٹھہریں ۔ کوئی چھوٹا سا غیر اہم گاوں یا قصبہ ۔
520.Tank trailerNoun
ٹینکر کے پیچھے لگی ہوئی گاڑی جو گیس اور تیل بھر کر ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے کے کام آتی ہے ۔
521.Tank truckNoun
ٹینکر جس کے عقب میں گیس ۔ تیل کی گاڑی لگی ہوئی ہو ۔
522.TankaNoun
ٹنکا ۔ پانچ مصرعوں کی ایک جاپانی صنف شعر جس کے پہلے اور تیسرے مصرعے میں پانچ رکن اور باقی مصرعوں میں سات رکن ہوتے ہیں ۔
523.TankageNoun
ظرف حوض ۔ حوض یا حوضوں کی گنجایش ۔ سمائی ۔ حوض بھرائی کی اجرت ۔
524.Tankardn.
سرپوش دار پیالہ یا آب خورہ
Noun
چاندی یا جست کا بڑا سا ڈھکنے دار دستے والا پیالہ جو پانی یا شراب پینے کے کام آتا ہے ۔
525.Tankardsn.
سرپوش دار پیالہ یا آب خورہ
Noun
چاندی یا جست کا بڑا سا ڈھکنے دار دستے والا پیالہ جو پانی یا شراب پینے کے کام آتا ہے ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    16    17    18    19    20    21    22    23    24    25    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.