English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    20    21    22    23    24    25    26    27    28    29    Next
601.Tapersn.
1. موم بتی۔ روشنی۔ چراغ۔ دیا۔ مشعل۔ شمع
2. گاؤ دم شے
n.
گاؤ دم کرنا۔ یا ہونا۔ اوپر کی طرف سے پتلا ہوتا جانا
adj.
موم بتی کی شکل کا۔ نوکیلا۔ مخروطی۔ گاؤ دم
Verb
گاو دُم ہونا ۔ قطر میں آہستہ آہستہ پتلا یا کم ہوتے جانا ۔ گھٹتے رہنا ۔ رفتہ رفتہ کم ہونا ۔
Noun
ٹیپ لگانے والا ۔ ٹیپ کرنے والا ۔
602.Tapesn.
فیتہ۔ نوار۔ قور۔ پٹا
v. a.
فیتہ لگانا۔ جوڑنا۔ شیرازہ بندی کرنا
Noun
فیتہ ۔ ڈوری ۔ دھجّی ۔ بُنا ہوا سُوتی یا ریشمی پتلا فیتہ جو باندھنے کا کام دے ۔ دھات ۔ ناپ فیتے سے ناپنا ۔
603.TapestriedAdjective
گلکاری شُدہ ۔ مشجَر ۔
n.
دیوار کا پردہ جو تصویروں سے منقش ہو۔ مشجر
Noun
گُلکاری ۔ بھلکساری ۔ رنگین ۔ ہتھ سے بُنا ہوا ۔ تصویر کے طور پر گاڑھنا ۔
604.Tapestriesn.
دیوار کا پردہ جو تصویروں سے منقش ہو۔ مشجر
Noun
گُلکاری ۔ بھلکساری ۔ رنگین ۔ ہتھ سے بُنا ہوا ۔ تصویر کے طور پر گاڑھنا ۔
605.Tapestryn.
دیوار کا پردہ جو تصویروں سے منقش ہو۔ مشجر
Noun
گُلکاری ۔ بھلکساری ۔ رنگین ۔ ہتھ سے بُنا ہوا ۔ تصویر کے طور پر گاڑھنا ۔
606.Tapestry carpetNoun
گل کاری قالین ۔ مشینی قالین ۔ نقش بنانے کے مطَابق رنگ دیا گیا ہو ۔
607.Tapestryingn.
دیوار کا پردہ جو تصویروں سے منقش ہو۔ مشجر
Noun
گُلکاری ۔ بھلکساری ۔ رنگین ۔ ہتھ سے بُنا ہوا ۔ تصویر کے طور پر گاڑھنا ۔
608.TapetumNoun
تاہیتم ۔ خلیوں کی ایک برت ۔ خلیوں کی برت اس میں جذب ہو جاتی ہے ۔
609.TapewarmNoun
کدودانہ ۔ فیتیا ۔ کینچوا ۔ فیتے کی شکل کی کرِم ۔ جو آدمیوں اور بڑے جانوروں کی غذائی نالی میں پائے جاتے ہیں ۔
610.Tapewormn.
کینچوا
Noun
کَدُّو دَانَہ ۔ یہ لَمبے ، چَپٹے ، مُنہ کی طَرَف سے باریک اور دُم کی طَرَف سے موٹے ہَیں اور ٹُوٹ کَر پاخَانَہ کے راستے سے نِکَلتے ہَیں
611.Tapewormsn.
کینچوا
Noun
کَدُّو دَانَہ ۔ یہ لَمبے ، چَپٹے ، مُنہ کی طَرَف سے باریک اور دُم کی طَرَف سے موٹے ہَیں اور ٹُوٹ کَر پاخَانَہ کے راستے سے نِکَلتے ہَیں
612.Taphousen.
کلال کی دکان۔ بھٹی۔ کلال خانہ
613.Tapingn.
فیتہ۔ نوار۔ قور۔ پٹا
v. a.
فیتہ لگانا۔ جوڑنا۔ شیرازہ بندی کرنا
Noun
فیتہ ۔ ڈوری ۔ دھجّی ۔ بُنا ہوا سُوتی یا ریشمی پتلا فیتہ جو باندھنے کا کام دے ۔ دھات ۔ ناپ فیتے سے ناپنا ۔
614.TapiocaNoun
تبیوکا ۔ کساوا سُوجی ۔ غذائی شے جو خشک کساوا سُوجی سے تیار کی جاتی ہے ۔ عام طور پر دانے دار ہوتی ہے ۔
615.TapirNoun
تاپیر ۔ خوک ۔ خرطوم دار ۔ ایک سم دار جانور جو تین فٹ اونچا اور چھ فُٹ لمبا ہوتا ہے ۔
616.Tapisn.
میز کی چادر۔ میز پوش
617.Tappedv. a.
1. کھٹکھٹانا۔ تھپھپانا
2. تلا چڑھانا
3. پیپے میں سوراخ کر کے شراب نکالنا۔ پیپ نکالنا۔ مواد نکالنا۔ رس لینا
4. پیچ بنانا۔ چوڑیاں بنانا
n.
1. دھپا۔ تھاپ۔ تھپکی
2. تلا۔ تلی
3. ڈھبری کی چوڑی کاٹنے کا سنبا
4. پیپے سے شراب نکالنے کی نلی۔ ٹونٹی
Verb
کھٹکھٹانا ۔ کسی چھوٹی چیز سے مارنا ۔ سُنائی دی جانے والی ہلکی سی دستک دینا ۔ ہلکی تھپکی دینا ۔
Noun
ٹیپ ۔ ٹوٹنی یا سوراخ ۔ جس سے پیپے یا کسی اور ظرف سے مائع شے نکالی جائے ۔ ڈاٹ ۔ نلی ۔
618.TapperNoun
کسی چیز کی مشولات کو ڈاٹ کے زریعے نکالنے والا ۔ ڈھبری سے چُوڑیاں بنانے والا ۔
Noun
وہ شخص جو لگاتار کسی چیز کو ٹھونکنا یا بجاتا رہے ۔ اس سے کھیلتا رہے ۔
619.Tapper offبتدریج چھوٹا کرنا یا چھوٹا ہوتے جانا ۔
620.Tappetn.
کھٹکا۔ دستکی
Noun
کھٹکا ۔ تھپکنی ۔ مشینی پُرزہ ۔ لیور جس سے وقفے کے ساتھ حرکت پیدا ہوتی ہے ۔
621.Tappetsn.
کھٹکا۔ دستکی
Noun
کھٹکا ۔ تھپکنی ۔ مشینی پُرزہ ۔ لیور جس سے وقفے کے ساتھ حرکت پیدا ہوتی ہے ۔
622.TappingNoun
بزل ۔ ہلکی سی کھٹ کھٹاہٹ کرنے کا عمل ۔ کھٹ کھٹ کی آواز ۔ دروازے پر دستک ۔
v. a.
1. کھٹکھٹانا۔ تھپھپانا
2. تلا چڑھانا
3. پیپے میں سوراخ کر کے شراب نکالنا۔ پیپ نکالنا۔ مواد نکالنا۔ رس لینا
4. پیچ بنانا۔ چوڑیاں بنانا
n.
1. دھپا۔ تھاپ۔ تھپکی
2. تلا۔ تلی
3. ڈھبری کی چوڑی کاٹنے کا سنبا
4. پیپے سے شراب نکالنے کی نلی۔ ٹونٹی
Verb
کھٹکھٹانا ۔ کسی چھوٹی چیز سے مارنا ۔ سُنائی دی جانے والی ہلکی سی دستک دینا ۔ ہلکی تھپکی دینا ۔
Noun
ٹیپ ۔ ٹوٹنی یا سوراخ ۔ جس سے پیپے یا کسی اور ظرف سے مائع شے نکالی جائے ۔ ڈاٹ ۔ نلی ۔
623.TaproomNoun
کمرہ جہاں بھرے پیپے کی ٹوٹنی سے شراب تقسیم کی جائے ۔ شراب خانے میں بادہ نوشی کی عام جگہ ۔
624.Taprootn.
بیخ کا اصلی یا اول تنہ۔ موسلا
Noun
موسلا ۔ اصل جڑ ۔ موسلی ۔ جڑ کا اصلی حصہ جو زمین میں نیچے کی طرف دھنستا ہے ۔
625.Taprootsn.
بیخ کا اصلی یا اول تنہ۔ موسلا
Noun
موسلا ۔ اصل جڑ ۔ موسلی ۔ جڑ کا اصلی حصہ جو زمین میں نیچے کی طرف دھنستا ہے ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    20    21    22    23    24    25    26    27    28    29    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.