English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    28    29    30    31    32    33    34    35    36    37    Next
801.Tauntingv. a.
ملامت کرنا۔ طعنہ دینا۔ طعنہ تشنع مارنا۔ برا بھلا کہنا
n.
تشنع۔ طعنہ۔ ملامت۔ برا بھلا۔ سخت سست
Adjective
اونچا ۔ بلند ۔ جہاز رانی ۔ جہاز کے مستول کے لیے ۔
Verb
لعنت ملامت کرنا ۔ طعنہ دینا ۔ طنز کرنا ۔ سرزنش کرنا ۔
802.TauntinglyAdverb
از راہِ ملامت ۔ طعن و تشنیع سے ۔ طنزاً ۔
803.Tauntsv. a.
ملامت کرنا۔ طعنہ دینا۔ طعنہ تشنع مارنا۔ برا بھلا کہنا
n.
تشنع۔ طعنہ۔ ملامت۔ برا بھلا۔ سخت سست
Adjective
اونچا ۔ بلند ۔ جہاز رانی ۔ جہاز کے مستول کے لیے ۔
Verb
لعنت ملامت کرنا ۔ طعنہ دینا ۔ طنز کرنا ۔ سرزنش کرنا ۔
804.TaupeNoun
درمیانے سے لے کر گہرے بادامی خاکستری رنگ ۔ جس پر بعض اوقات گلابی یا زرد رنگ کی جھلک ہو ۔
805.TaurineAdjective
سانڈ کے بارے میں ۔ سانڈ سے متعلق ۔ سانڈ جیسا ۔ بیل سا ۔
Noun
ٹورین ۔ ایک قدرتی قلمی شے ۔ جو جانوروں کے صفرا اُن کے پٹھوں سے حاصل کی جاتی ہے ۔
806.TaurocholicAdjective
ٹوروکالک ۔ دقیق تیزاب سے متعلق جو انسان بیل اور گوشت خور جانوروں کے صفرا میں بنتا ہے ۔
807.Taurusn.
ثور۔ برج ثور۔ برکھ۔ بیل
Noun
ثور ۔ برکھ ۔ بُرج ثور ۔ بیل ۔
808.Tautadj.
تنا ہوا۔ درست۔ ٹھیک ٹھاک
Adjective
تنا ہوا ۔ کسا ہوا ۔ سخت ۔ بے چین ۔ درست ۔ سلیقے کا ۔
809.TautenVerb
تننا ۔ تاننا ۔
810.Tauteradj.
تنا ہوا۔ درست۔ ٹھیک ٹھاک
Adjective
تنا ہوا ۔ کسا ہوا ۔ سخت ۔ بے چین ۔ درست ۔ سلیقے کا ۔
adj.
جس میں کسی لفظ کی تکرار ہو۔ مکرر
811.Tautestadj.
تنا ہوا۔ درست۔ ٹھیک ٹھاک
Adjective
تنا ہوا ۔ کسا ہوا ۔ سخت ۔ بے چین ۔ درست ۔ سلیقے کا ۔
adj.
جس میں کسی لفظ کی تکرار ہو۔ مکرر
812.TautlyAdverb
تان کر ۔ ٹھیک طور پر ۔ تناو سے ۔ کھچاو سے ۔
813.TautnessNoun
کھچاو ۔ تناو ۔
814.Tautog , blackfishNoun
سیاہ مچھلی جو کھائی جاتی ہے ۔ انگلینڈ کے ساحلوں پر اس کا شکار کیا جاتا ہے ۔
815.Tautologicadj.
جس میں کسی لفظ کی تکرار ہو۔ مکرر
816.Tautologicaladj.
جس میں کسی لفظ کی تکرار ہو۔ مکرر
817.Tautological , tautologousAdjective
مکرر یا لمعنی ۔ جس میں لفظی تکرار یا تکرار بہ معنی ہو ۔
818.Tautologically , tautologouslyAdverb
تکرار معنی کے ساتھ ۔ تکرار لفظی کے ساتھ ۔ حشو کے ساتھ ۔
819.Tautologiesn.
تکرار لفظ۔ تکرار معنی
Noun
تکرار معنی ۔ حشو ۔ مختلف الفاظ میں ایک ہی خیال یا مفہوم کی فضول تکرار ۔
820.Tautologistn.
جو ایک معنی کو مکرر بیان کرے
821.Tautologizev.
ایک معنی کو مکرر بیان کرنا
822.Tautologyn.
تکرار لفظ۔ تکرار معنی
Noun
تکرار معنی ۔ حشو ۔ مختلف الفاظ میں ایک ہی خیال یا مفہوم کی فضول تکرار ۔
823.TautomerNoun
حرکی ہم ترکیبی ۔ مرکب جس میں حرکی ہم ترکیبی کی حاصیت ہو ۔
824.TautomericAdjective
حرکی ہم ترکیب کا ۔
825.TautomerismNoun
دو طرفی ہم ترکیبی ۔ حرکی ہم ترکیبی ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    28    29    30    31    32    33    34    35    36    37    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.