English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
51.Tabbingn.
تکمہ
Noun
چھوٹا سا پھانسا ۔ ٹیب ۔ تسمہ یا اسی قسم کا اور لاحقہ جو لباس پر لگا ہو ۔
52.Tabbyv. a.
ریشم میں پانی دے کر لہریا ڈالنا
adj.
گوناگوں۔ دھاری دار۔ رنگ برنگ۔ لہریا
n.
1. دھاری دار حریر
2. گچ۔ ریختہ
3. دھاری دار بلی
Noun
چتکبری یا دھاری دار بِلّی ۔ پالتو بِلّی ۔ گلہریا بِلّی ۔
53.Tabbyingv. a.
ریشم میں پانی دے کر لہریا ڈالنا
adj.
گوناگوں۔ دھاری دار۔ رنگ برنگ۔ لہریا
n.
1. دھاری دار حریر
2. گچ۔ ریختہ
3. دھاری دار بلی
Noun
چتکبری یا دھاری دار بِلّی ۔ پالتو بِلّی ۔ گلہریا بِلّی ۔
54.Tabernaclen.
1. خیمہ۔ ڈیرا۔ اٹھاؤ مکان۔ شامیانہ۔ چھولداری۔ مظلہ۔ چھجے دار طاق
2. دیول۔ معبد۔ مندر
v. a.
چند روز قیام کرنا۔ ٹکنا۔ اترنا۔ ٹھیرنا۔ ڈیرہ ڈالنا
Noun
مظلّہ ۔ عارضی جائے اقامت ۔ جیسے خیمہ ۔ جھونپڑی ۔ جائے رہایش ۔ دبول ۔ مندر ۔
55.Tabernacledn.

56.Tabernaclesn.

57.Tabernaclingn.

58.Tabernacularadj.
جالی دار۔ جھنجری دار۔ چھجے دار
Adjective
خیمہ یا جھونپڑی نما ۔ چھبے دار طاق ۔ جالی دار ۔
59.Tabesn.
سوکھا۔ چھے روگ۔ ہزال
Noun
سوکھے کی بیماری ۔ سوکھا ۔ لاغری ۔ ذیول ۔
60.Tabes dorsalis , locomotor ataxiaNoun
سِل ظہری ۔ ہزال النخاع ۔ ریڑھ کی ہڈی کا مرض جو آتشک سے پیدا ہوتا ہے ۔
61.Tabescentadj.
مہزول۔ سوکھے کا مریض
62.TabeticAdjective
سوکھا زدہ ۔ سِل زدہ ۔
63.Tabidadj.
بیماری سے گھلا ہوا۔ سوکھا زدہ
64.Tablaturen.
1. مصوری جو دیواروں یا چھت پہ کی جائے۔ تصویر خیالی۔ نقش خیال۔ تمثال
2. علامات موسیقی کی آواز بذریعہ حروف کے
Noun
تختہ سا ۔ چوکور ۔ چوڑا ڈھانچا ۔
65.Tablen.
1. تختی۔ پٹی۔ پٹڑا
2. لوح۔ تختی۔ کتبہ
3. شبیہ۔ تصویر۔ نقشہ
4. فہرست۔ نقشہ۔ فرد۔ خانہ۔ کوٹھا۔ جدول
5. میز۔ دسترخوان
6. کھانا۔ ضیافت۔ میزبانی
7. ایک میز پر کھانے والے
8. کھوپڑی کی ہڈی
9. ٹٹی
10 تختہٴ نرد
11 شیشے کی ٹٹی یا ٹکڑی
12 سطح۔ پہل۔ چوکی
13 نظر گھیرے کی چھت
v. a.
1. شبیہ۔ تصویر۔ چپ نظارہ
2. نقشہ۔ فہرست۔ مؤثر واقعہ
Noun
مَیز
Noun
میز ۔ چار پاوں والا کھڑا تختہ ۔ جس پر کھانا چنا جائے ۔ کھیل کھیلا جائے ۔ کام کاج کیا جائے ۔
66.Table - hopVerb
دعوت کے موقع پر جمع لوگوں سے ملنے کے لیے ایک میز سے دوسری میز تک جانا ۔
67.Table clothNoun
میز پوش ۔ دستر خواں ۔ چادر یا میز پوش جو کھانا چننے سے پہلے میز پر بچھایا جائے ۔
68.Table d hote , prix fixeNoun
ہوٹل یا ریستوران میں مہمانوں کے لیے مقررہ وقت اور داموں پر پہلے سے طے شدہ کھانوں کی ضیافت ۔
69.Table landNoun
سطع مرتفع ۔ بلند ہموار زمین ۔
70.Table linenNoun
میز پاچات جیسے میز پوش ۔ دست پاک ۔ رومال ۔ جو کھانے پر استعمال کیے جاتے ہیں ۔
71.Table of contentsn.
فہرست مضامین
72.Table saltNoun
نمک جو کھانا پکانے میں استعمال ہو ۔ اور کھانا کھانے کی میز پر بھی رکھا جائے ۔ کھانے کا نمک ۔
73.Table talkNoun
گپ شپ ۔ کھانے کے دوران بات چیت ۔ ہلکی پھلکی بات چیت ۔
74.Table tennis . plng pongNoun
ٹیبل ٹینس ۔ بنگ بونگ ۔ کا کھیل جو ٹینس کی مانند ہوتا ہے ۔
75.Table wineNoun
طعام کے ہمراہ پیش کی جانے والی شراب ۔ ہلکی شراب ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.