English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    34    35    36    37    38    39    40    41    42    43    Next
951.Teapartyn.
چائے کی ضیافت
952.Teapotn.
چائے دانی
Noun
مشروبات پیش کیے جائیں ۔ خصوصاً سہ پہر کے وقت ۔ چائے دانی ۔ چائے کی کیتلی ۔ ڈھکنے ۔
953.Teapotsn.
چائے دانی
Noun
مشروبات پیش کیے جائیں ۔ خصوصاً سہ پہر کے وقت ۔ چائے دانی ۔ چائے کی کیتلی ۔ ڈھکنے ۔
954.Teapoyn.
چائے پینے کی میز۔ تپائی
Noun
تپانی ۔ سہ پانی ۔ چھوٹی سی تین ٹانگوں والی میز یا چوکی ۔
955.Tearv. a.
1. پھاڑنا۔ چاک کرنا۔ چیرنا۔ مسکانا۔ شگاف کرنا
2. جدا کرنا۔ متفرق کرنا۔ ٹکڑے ٹکڑے کرنا
3. کھسوٹنا۔ نوچنا۔ بکوٹنا۔ چھین لینا۔ جھپٹنا
v. n.
غضبناک ہونا۔ جھلانا۔ جھنجلانا۔ پھٹنا
n.
1. آنسو۔ اشک۔ آنجھو
2. بوند۔ قطرہ
3. چاک۔ دراڑ۔ چیر۔ درز
ٹيئر ۔ آنسو ۔ نوچنا ۔ پھاڑنا ۔ اُدھيڑنا ۔
Verb
پھاڑنا ۔ کھینچ کر پھاڑنا ۔ ٹکڑے ٹکڑے کر دینا ۔ پھاڑ کر سوراخ کرنا ۔
956.Tear aroundوحشیانہ پن یا غیر مہذب طریقے سے ۔ چکّر کاٹنا ۔ اِدھر اُدھر پھرنا ۔
957.Tear awayبادلِ نخواستہ اُٹھنا ۔
958.Tear downتوڑنا یا علٰیحدہ علٰیحدہ کرنا ۔ منتشر کرنا ۔ کسی پر بہتان باندھنا ۔
959.Tear gasNoun
اشک آور گیس ۔ انسو گیس ۔ زہریلی گیس جس سے آنسو بہنے لگتے ہیں ۔
960.Tear intoبے قابو ہو کر حملہ کرنا ۔ خصوصاً زبانی کلامی ۔
961.Tear offگھسیٹنا ۔ تیزی سے لکھنا یا پورا کرنا ۔
962.Tear sheetNoun
اشتہاری تراشہ ۔ تراشہ ۔ مطبوعہ تراشہ ۔ کسی رسالے یا اخبار سے پھاڑا ہوا کاغذ ۔
963.Tear stripNoun
ڈونگے ۔ بالٹی ۔ صندوقچے پر لگی ہوئی دھجّی یا پٹی جسے کھینچنے سے یہ کُھل جاتے ہیں ۔
964.Tear upنقصان پہنچانا ۔ ہٹا دینا خاص کر نچلے حِصّے کو ۔ جیسے کاغذ کا ورق ۔ اُدھیڑنا ۔ اکھارنا ۔
965.Tear-jerker , tearjerkerNoun
حد سے زیادہ جذباتی نغمہ ۔ ڈرامہ ۔ کہانی یا کوئی اور ایسی چیز ۔
966.Tear-stainedAdjective
اشک آلودہ ۔ جو چیز آنسووں کے قطرے ٹپکنے سے داغدار ہو گئی ہو ۔ اشک زدہ ۔
967.TeardownNoun
علیحدگی ۔
968.TeardropNoun
آنسو ۔ قطرہ اشک ۔ آنسو کی شکل کے مشابہ کوئی شے ۔ قطرہ ۔ بُوند ۔
969.Tearedv. a.
1. پھاڑنا۔ چاک کرنا۔ چیرنا۔ مسکانا۔ شگاف کرنا
2. جدا کرنا۔ متفرق کرنا۔ ٹکڑے ٹکڑے کرنا
3. کھسوٹنا۔ نوچنا۔ بکوٹنا۔ چھین لینا۔ جھپٹنا
v. n.
غضبناک ہونا۔ جھلانا۔ جھنجلانا۔ پھٹنا
n.
1. آنسو۔ اشک۔ آنجھو
2. بوند۔ قطرہ
3. چاک۔ دراڑ۔ چیر۔ درز
ٹيئر ۔ آنسو ۔ نوچنا ۔ پھاڑنا ۔ اُدھيڑنا ۔
Verb
پھاڑنا ۔ کھینچ کر پھاڑنا ۔ ٹکڑے ٹکڑے کر دینا ۔ پھاڑ کر سوراخ کرنا ۔
970.TearerNoun
پھاڑنے والا ۔
971.Tearfallingadj.
اشک بار۔ گریاں۔ اشک ریز۔ آنسو ٹپکتے ہوئے۔ ڈبڈبائی آنکھوں سے
972.Tearfuladj.
پرنم۔ اشک آلودہ۔ آنسوؤں سے بھرا ہوا۔ ڈبڈباتا۔ افسوسناک۔ المناک
Adjective
اشکباری ۔ جو چیز رُلانے اور اشک آوری کا باعث ہو ۔ پُرنم ۔ اشک آلودہ ۔
973.TearfullnessNoun
اشک آلودگی ۔
974.TearfullyAdverb
ڈبڈبانی آنکھوں سے ۔
975.Tearingv. a.
1. پھاڑنا۔ چاک کرنا۔ چیرنا۔ مسکانا۔ شگاف کرنا
2. جدا کرنا۔ متفرق کرنا۔ ٹکڑے ٹکڑے کرنا
3. کھسوٹنا۔ نوچنا۔ بکوٹنا۔ چھین لینا۔ جھپٹنا
v. n.
غضبناک ہونا۔ جھلانا۔ جھنجلانا۔ پھٹنا
n.
1. آنسو۔ اشک۔ آنجھو
2. بوند۔ قطرہ
3. چاک۔ دراڑ۔ چیر۔ درز
ٹيئر ۔ آنسو ۔ نوچنا ۔ پھاڑنا ۔ اُدھيڑنا ۔
Verb
پھاڑنا ۔ کھینچ کر پھاڑنا ۔ ٹکڑے ٹکڑے کر دینا ۔ پھاڑ کر سوراخ کرنا ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    34    35    36    37    38    39    40    41    42    43    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.