English to Urdu Translation

tab found in 84 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4    Next
51.Tablettingn.
1. تختی۔ لوح
2. ٹکیا۔ قرص۔ گولی
Noun
لوح ۔ گولی ۔ پٹی ۔ قرص ۔ تختی ۔
52.TablewareNoun
میز کے برتن ۔ میز کا سامان ۔ کھانے کے دوران میز پر استعمال ہونے والے ظروف ۔
53.Tablingn.
1. تختی۔ پٹی۔ پٹڑا
2. لوح۔ تختی۔ کتبہ
3. شبیہ۔ تصویر۔ نقشہ
4. فہرست۔ نقشہ۔ فرد۔ خانہ۔ کوٹھا۔ جدول
5. میز۔ دسترخوان
6. کھانا۔ ضیافت۔ میزبانی
7. ایک میز پر کھانے والے
8. کھوپڑی کی ہڈی
9. ٹٹی
10 تختہٴ نرد
11 شیشے کی ٹٹی یا ٹکڑی
12 سطح۔ پہل۔ چوکی
13 نظر گھیرے کی چھت
v. a.
1. شبیہ۔ تصویر۔ چپ نظارہ
2. نقشہ۔ فہرست۔ مؤثر واقعہ
Noun
مَیز
Noun
میز ۔ چار پاوں والا کھڑا تختہ ۔ جس پر کھانا چنا جائے ۔ کھیل کھیلا جائے ۔ کام کاج کیا جائے ۔
n.
فہرست مضامین
54.TabloidNoun
معیاری سائز کے نصف صفحات پر مشتمل اخبار جس میں مختصر کہانیاں اور بہت سی تصویریں ہوتی ہیں ۔
55.Taboon.
مذہبی ممانعت۔ امتناع۔ تحریم۔ ممنوع۔ حرام
v. a.
ممانعت کرنا۔ منع کرنا۔ ناجائز کرنا۔ روکنا۔ باز رکھنا
56.Taboo , tabuAdjective
مناہی کرنا ۔ کسی کو ملک بدر کر دینا ۔ جلا وطن کر دینا ۔ سماجی مقاطعہ کرنا ۔
57.Tabooedn.
مذہبی ممانعت۔ امتناع۔ تحریم۔ ممنوع۔ حرام
v. a.
ممانعت کرنا۔ منع کرنا۔ ناجائز کرنا۔ روکنا۔ باز رکھنا
58.Tabooingn.
مذہبی ممانعت۔ امتناع۔ تحریم۔ ممنوع۔ حرام
v. a.
ممانعت کرنا۔ منع کرنا۔ ناجائز کرنا۔ روکنا۔ باز رکھنا
59.Taboosn.
مذہبی ممانعت۔ امتناع۔ تحریم۔ ممنوع۔ حرام
v. a.
ممانعت کرنا۔ منع کرنا۔ ناجائز کرنا۔ روکنا۔ باز رکھنا
60.TaboparesisNoun
دیوانے کی عام اینٹھنے کی حَالَت
61.Taborv. n.
پیٹنا۔ تھپتھپانا۔ ڈھولک بجانا
n.
ڈھولک۔ طنبور۔ طبلہ۔ طنبورہ۔ ڈھولکی
62.Tabor , tabourNoun
طنبورہ ۔ مردنگ ۔ ڈھولکی جسے بین کے ساتھ بجایا جاتا ہے ۔ طنبورہ بجانا ۔ ڈھولکی بجانا ۔
63.Taboredv. n.
پیٹنا۔ تھپتھپانا۔ ڈھولک بجانا
n.
ڈھولک۔ طنبور۔ طبلہ۔ طنبورہ۔ ڈھولکی
64.Taborern.
ڈھولکیا۔ مردنگیا
65.Taborer , tabourerNoun
ڈھولکیا ۔ مردنگیا ۔ طنبورہ نواز ۔
66.Taboret , tabouretNoun
اسٹول ۔ مونڈھا ۔ ڈھولک ۔ پشت اور دستے کے بغیر نیچی نشست ۔
67.Taborinn.
طبلہ۔ چھوٹی ڈھولک
68.Taborin taborineNoun
چھوٹا اسٹول ۔ نیچی تپانی ۔ طیلہ ۔ ڈھولک ۔
69.Taborinen.
طبلہ۔ چھوٹی ڈھولک
70.Taboringv. n.
پیٹنا۔ تھپتھپانا۔ ڈھولک بجانا
n.
ڈھولک۔ طنبور۔ طبلہ۔ طنبورہ۔ ڈھولکی
71.Taborsv. n.
پیٹنا۔ تھپتھپانا۔ ڈھولک بجانا
n.
ڈھولک۔ طنبور۔ طبلہ۔ طنبورہ۔ ڈھولکی
72.Tabourv. n.
پیٹنا۔ تھپتھپانا۔ ڈھولک بجانا
n.
ڈھولک۔ طنبور۔ طبلہ۔ طنبورہ۔ ڈھولکی
73.TabretNoun
ڈھولکی ۔
74.Tabsn.
تکمہ
Noun
چھوٹا سا پھانسا ۔ ٹیب ۔ تسمہ یا اسی قسم کا اور لاحقہ جو لباس پر لگا ہو ۔
75.Tabula rasaNoun
کورا ذہن ۔ سادہ ذہن ۔ ذہن جس نے ابھی بیرونی اثرات یا تجربات کو قبول نہ کیا ہو ۔
tab found in 84 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.