English to Urdu Translation

u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    15    16    17    18    19    20    21    22    23    24    Next
476.Uncompactadj.
لچر۔ ڈھیلا
477.Uncompensatedadj.
بلا اجرت یا محنتانہ
478.Uncompletedadj.
نامکمل۔ ادھورا
Adjective
نامُکَمَّل ۔ غَیر سالَم ۔ ادھُورا ۔ کام جو تَکمیل کو ناپُہنچا ہو ۔ عیب دار ۔
479.Uncomplicatedadj.
غیر پیچیدہ۔ بے الجھاؤ۔ سلجھا ہوا
480.UncomplimentaryAdjective
غَیر تَعریفی ۔ خَلافِ تَواضع ۔ خَلافِ اِخلاق ۔ توہین آمیز ۔ ہَتّک آمیز ۔
481.Uncompoundedadj.
سادہ۔ مفرد۔ غیر مرکب
482.UncomprehendedAdjective
جِس کا ادراک نہ ہو سَکا ہو ۔ سَمَجھ میں نہ آنے والا ۔ شامَل نہ کیا ہُوا ۔
483.UncomprehendingAdjective
غَیر تَفہیمی ۔ غَیر ادراک پَذیر ۔ ناقابِلِ تَصَوُّر ۔ سَمَجھ میں نہ آنے والا ۔
484.UncomprehensibleAdjective
ناقابِلِ فہَم ۔ غَیر ادراک پَذیر ۔ غَیر قابِلِ شَمُول ۔
485.UncompromisingAdjective
غَیر مُصالحانَہ ۔ غَیر مُصالحَت پَسَندانَہ ۔ بے لوچ ۔ بے لَچَک ۔ سَخت ۔
486.UncompromisinglyAdverb
غَیر مُصالحَت پَسَندانَہ طَور پَر ۔ بے لَچَک طَریقے سے ۔ ضِدّی پَن سے ۔ سَختی سے ۔
487.UncompromisingnessNoun
غَیر مُصالحَت پَسَندی ۔ بے لَچَک ہونے کی حالَت ۔ سَختی ۔ سَخت مَزاجی ۔ ضِدّی پَن ۔
488.Unconcernn.
بے غرضی۔ بے پروائی۔ بے فکری
Noun
لاتَعلُّقی ۔ عدَم دِلچَسپی ۔ بے تَوجہی ۔ یَکسُوئی ۔ بے نیازی ۔
489.Unconcernedadj.
بے فکر۔ بے غرض۔ بے پروا۔ اچیت۔ نرموہی
Adjective
لاتَعلُّق ۔ بے فِکَر ۔ ذہنی طَور پَر پُر سَکُون ۔ دِلچَسپی سے عاری ۔ اثَر نا پَذیر ۔
490.Unconcernedlyadv.
بے فکری سے۔ بے غرضی سے۔ بے پروائی سے
Adverb
لاتَعلُّقی سے ۔ بے فِکری سے ۔ اِطمینان سے ۔ عدَم دِلچَسپی سے ۔
491.UnconcernednessNoun
لاتَعلُّقی ۔ بے فِکری ۔ اِطمینان ۔
492.Unconcernsn.
بے غرضی۔ بے پروائی۔ بے فکری
Noun
لاتَعلُّقی ۔ عدَم دِلچَسپی ۔ بے تَوجہی ۔ یَکسُوئی ۔ بے نیازی ۔
493.UnconciousnessNoun
بے ہوشی ۔ بے ہوش ۔ بے ہوشی کی حَالَت ۔ اگَر دَمَاغ کا فعل کَمزور ہو جائے تو بےہوشے طاری ہو جاتی ہے
494.Uncondemnedadj.
بے تقصیر۔ بے گناہ۔ نردوش
495.Unconditionaladj.
غیر مشروط۔ بے قید۔ قطعی
Adjective
بِلا شَرائط ۔ غَیر مَشرُوط ۔ قَطَعی ۔ بِنا شَرط ۔ شَرط کے بَغَیر ۔
496.UnconditionallyAdverb
غَیر مَشرُوط طَور پَر ۔ قَطَعی طَور پَر ۔ شَرائط کے بَغَیر ۔
497.Unconditionedadj.
بعیدالقیاس۔ اگم۔ اپار۔ غیر مشروط۔ نا محدود
Adjective
بَغَیر کِسی قِسم کی شَرائط کے ۔ غَیر مَشرُوط ۔ تَعیّنات سے بَری ۔ غَیر اِکتسابی ۔
498.UnconfinedAdjective
غَیر محدُود ۔ دَباو سے آزاد ۔ جَبَر سے آزاد ۔ حَدُود کے بَغَیر ۔
499.Unconfirmedadj.
خام۔ بے ثبوت۔ بلا منظوری۔ غیر مصدقہ
Adjective
غَیر مُستَحکَم ۔ غَیر مُصَدقَہ ۔ بے توثیق ۔ غَیر تَصدیق شُدہ ۔ بے سَنَد ۔
500.UnconformabilityNoun
ناموافقَت ۔ عدَم مُطابقَت ۔ مُخالفَت ۔
u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    15    16    17    18    19    20    21    22    23    24    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.