English to Urdu Translation

ultra found in 38 words & 2 pages.
  Previous    1    2  
26.UltranationalisticAdjective
اِنتہائی قَوم پَرَستانَہ ۔ شَدید قَوم پَروَرانَہ ۔
27.UltraredAdjective
وَراۓ سُرخ ۔ بالاۓ سُرخ ۔ بالاۓ احمَریں ۔
28.UltrarismNoun
اِنتہا پَسَندی ۔ اُن لوگوں کے اصُول جو اِنتہائی اقدام کے حامی ہوں ۔ ایسے نَظریات کا اقدام ۔ اُس کی مِثال ۔
29.Ultrasadj.
پار۔ پرے۔ دور۔ اتی۔ بہت۔ از حد۔ انتہا پسند
Adjective
بالا ۔ مَروَجَہ یا مَعمُول کی حَد سے آگے ۔ غَیر مَعقُول ۔ زیادہ ۔ ماورا ۔ بَڑا ۔
30.UltrasonicAdjective
بالاصَوتی ۔ اِنسانی سَماعت سے بالا تَعدَّد اِرتَعاشات کا ۔ اُن سے مُتعَلّق ۔
31.UltrasonicsNoun
بالا صَوتیات ۔ طِبیعیات کی وہ شاخ جو اِنسانی سَماعت کے دائرے سے بالا صَوتی تَعدَّد سے مُتعَلّق ہو ۔
32.UltrasonographNoun
بالا صَوت نِگار ۔ تَشخیصی آلہ جو نَسیج میں بالا صَوتی امواج کے نَفُوذ کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
33.UltrasonographyNoun
بالاصَوت کے اطلَاق سے مَرعی عکس کی پَیدا وار
34.UltrasoundNoun
بالا صَوت ۔ بالا صَوتی آواز جو بَرقی اِستحرار ، طِبی تَشخیص اور صِفائی کے لیے بَڑے پیمانے پَر اِستعمال کی جاتی ہے ۔ الٹراساونڈ ۔
35.UltrastructureNoun
{حیاتیات} نَخَز مایہ کی زہر خُردبینی اساسی تَرتیب ۔
36.UltrasuedeNoun
الٹرا سَویڈ ۔ سَویڈ جیسے دھُلنے والے کَپڑے کا تِجارتی نِشان ۔
37.UltravioletAdjective
بالاۓ بَنَفشی ۔ مَرَئی طیف کے بَنَفشی سِرے سے ماورا ، زیر خُرد طُولِ موج کی نُوری شُعاعیں اِن شُعاعوں کا ۔ اِن سے مُتعَلّق ۔
38.UltravirusNoun
خُرد وائرس ۔ کوئی قابِلِ تَقطیر زیر خُردبینی وائرس ۔
ultra found in 38 words & 2 pages.
  Previous    1    2  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.