English to Urdu Translation

v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
101.VagusNoun
عصب تانبہ ۔ عِشربہ ۔ قحفی ۔
Noun
عشریَہ ۔ عصب تائیَہ ۔ نیومو گَسیٹرَک عصب ۔ دَسوَیں کَرینیَل عصب جو موٹَر اور سِنسری رَیشوں پَر مُشتَمَل ہے ۔
102.Vailn.
انعام۔ بخشش
v. a.
تعظیم کے لیے ٹوپی اتارنا۔ سر جھکانا
Verb
نیچے لانا ۔ نیچے جانا ۔ گِرنے دینا ۔ ڈُوبنے دینا ۔
103.Vainadj.
1. خالی۔ تہی۔ ریتا
2. بے فائدہ۔ بے تاثیر۔ لاحاصل۔ برتھا۔ بے سود۔ عبث۔ رائیگاں
3. مغرور۔ خود پسند۔ ابھیمانی۔ گھمنڈی۔ آہن کاری۔
4. نمائشی۔ خود نما۔ ٹیپ ٹاپ کا
5. بے معنی۔ ادنیٰ۔ پوچ۔ بے وقعت۔ بے اصل۔ بے خود۔ بے بنیاد
وين ۔ خالی ۔ بے سود ۔ بے مقصد ۔
Adjective
خالی خولی ۔ کھوکھلا ۔ شیخی باز ۔ بے ثمر ۔ بے حقیقت ۔
104.Vain gloriousAdjective
شیخی باز ۔ لاف زن ۔ شیخی خورا ۔
105.Vaineradj.
1. خالی۔ تہی۔ ریتا
2. بے فائدہ۔ بے تاثیر۔ لاحاصل۔ برتھا۔ بے سود۔ عبث۔ رائیگاں
3. مغرور۔ خود پسند۔ ابھیمانی۔ گھمنڈی۔ آہن کاری۔
4. نمائشی۔ خود نما۔ ٹیپ ٹاپ کا
5. بے معنی۔ ادنیٰ۔ پوچ۔ بے وقعت۔ بے اصل۔ بے خود۔ بے بنیاد
وين ۔ خالی ۔ بے سود ۔ بے مقصد ۔
Adjective
خالی خولی ۔ کھوکھلا ۔ شیخی باز ۔ بے ثمر ۔ بے حقیقت ۔
106.Vainestadj.
1. خالی۔ تہی۔ ریتا
2. بے فائدہ۔ بے تاثیر۔ لاحاصل۔ برتھا۔ بے سود۔ عبث۔ رائیگاں
3. مغرور۔ خود پسند۔ ابھیمانی۔ گھمنڈی۔ آہن کاری۔
4. نمائشی۔ خود نما۔ ٹیپ ٹاپ کا
5. بے معنی۔ ادنیٰ۔ پوچ۔ بے وقعت۔ بے اصل۔ بے خود۔ بے بنیاد
وين ۔ خالی ۔ بے سود ۔ بے مقصد ۔
Adjective
خالی خولی ۔ کھوکھلا ۔ شیخی باز ۔ بے ثمر ۔ بے حقیقت ۔
107.Vaingloriesn.
جھوٹا فخر۔ لاف زنی۔ شیخی
Noun
شیخی ۔ لاف زنی ۔ ڈینگ ۔ اتراہٹ ۔
108.Vaingloriousadj.
لاف زن۔ شیخی باز۔ متکبر۔ باتوں چکنا کرتب خوار
109.VaingloriouslyAdverb
شیخی بازی سے ۔
110.VaingloriousnessNoun
شیخی بازی ۔
111.Vaingloryn.
جھوٹا فخر۔ لاف زنی۔ شیخی
Noun
شیخی ۔ لاف زنی ۔ ڈینگ ۔ اتراہٹ ۔
112.Vainlyadv.
1. برتھا۔ بے فائدہ۔ لاحاصل
2. تکبر سے۔ خود بینی سے۔ غرور سے۔ خود پسندی سے
3. بیہودگی سے۔ بیوقوفی سے
Adverb
بے ادبی سے ۔ گُھمنڈ سے ۔ لا حاصِل سے ۔
113.VainnessNoun
لاحاصِل ۔ گُھمنڈ ۔
114.VairNoun
سمور ۔ ازمنہ وسطی میں استعمال ہونے والا ایک قسم کا سمور جِسے کالے رنگ والی پیٹھ ۔
115.Valancen.
پلنگ کی جھالر
Noun
مسہری جھالر ۔ مسہری کا فریم ۔
116.ValancedAdjective
پردے والا ۔ آرائشی ۔ پردے بڑا ۔
117.Valancesn.
پلنگ کی جھالر
Noun
مسہری جھالر ۔ مسہری کا فریم ۔
118.Valen.
1. گھاٹی۔ درہ۔ کھڈ
2. نلی۔ نل
Noun
درّہ ۔ پہاڑیوں کے درمیان نشیبی زمین کا ایک قِطعہ ۔
Noun, Interjection
خیر باد ۔ الوِداع ۔ خدا حافظ ۔ ایک الوداعی کلمہ ۔
119.Valedictionn.
الوداع۔ رخصت۔ بدا
Noun
وداع ۔ رُخصت ۔ بدا ۔
120.Valedictionsn.
الوداع۔ رخصت۔ بدا
Noun
وداع ۔ رُخصت ۔ بدا ۔
121.ValedictorianNoun
الوداعی خِطاب ۔ عموماً لائق ترین طالِب عِلم کا وہ خِطاب جو اپنی جماعت کی مشقوں کے آغاز ہونے کے موقع پر کرتا ہے ۔
122.Valedictoriesadj.
الوداعی۔ رخصت کے وقت کا۔ رخصتی
n.
رخصت کے وقت کا کلام
Adjective
الوداعی ۔ رُخصتی ۔ الوداعی خِطاب کے مُتعلق خصوصاً لائق طالب علم کی تقریر ۔
123.Valedictoryadj.
الوداعی۔ رخصت کے وقت کا۔ رخصتی
n.
رخصت کے وقت کا کلام
Adjective
الوداعی ۔ رُخصتی ۔ الوداعی خِطاب کے مُتعلق خصوصاً لائق طالب علم کی تقریر ۔
124.ValenceNoun
گرفت ۔ کِسی ایک ایٹم کی وہ صلاحیت جو یہ بتا دیتی ہے کہ وہ کیمیاوی طور پر کتنے دوسرے ایٹموں کے ساتھ مُتحِد ہو سکتا ہے ۔
125.ValenciennesNoun
فرانس کے قصبے ویلن سینس میں ہاتھ سے بنی جانے والی لیس ۔
v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.