English to Urdu Translation

v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    16    17    18    19    20    21    22    23    24    25    Next
501.Vectoredn.
فرضی خط جس کا طول اور سمت معین مگر مقام غیر معین ہو۔ خط حامل
Noun
سمتبہ ۔ خط حامِل ۔ ویکٹر ۔ وہ قرضی خط جِس کا طول اور سمت معین ہو ۔
Noun
حَامَل مَرض ۔ مَرض لے کَر جانے والا
502.VectorialAdjective
سمتی ۔ حاملی ۔ خط حامل سے متعلق ۔
503.Vectoringn.
فرضی خط جس کا طول اور سمت معین مگر مقام غیر معین ہو۔ خط حامل
Noun
سمتبہ ۔ خط حامِل ۔ ویکٹر ۔ وہ قرضی خط جِس کا طول اور سمت معین ہو ۔
Noun
حَامَل مَرض ۔ مَرض لے کَر جانے والا
504.Vectorsn.
فرضی خط جس کا طول اور سمت معین مگر مقام غیر معین ہو۔ خط حامل
Noun
سمتبہ ۔ خط حامِل ۔ ویکٹر ۔ وہ قرضی خط جِس کا طول اور سمت معین ہو ۔
Noun
حَامَل مَرض ۔ مَرض لے کَر جانے والا
505.VedaNoun
وید ۔ مُقدس ہندو تحریروں کا مُکمل مجموعہ ، جو چار الگ الگ حِصّوں پر مُنقسم ہے ۔ رگ وید ۔
506.VedaismNoun
ویدی اصُول ۔ ویدی فلسَفہ ۔
507.VedaliaNoun
ایک سیاہ چتی دار بھنورا ۔ جِس کا اصل وطن آسٹریلیا ہے اور جو پودوں کو چوسنے والے کیڑوں پر قابو پانے کے لیے کِتنے ہی دوسروں مُلکوں میں در آمد کیا جا چُکا ہے ۔
508.VedantaNoun
ویدانت ۔ ویدی فلسفہ ۔ ہِندو فلسفے کا ایک نِظام جو بُنیادی طور پر اِنسان کی انفرادی رُوح یعنی آتما اور برہما یعنی پُرماتما کے وحدانی تعلّق کے ابنشدی اُصول پر قائم ہے ۔
509.VedanticAdjective
ویدانتی ۔ ویدانت سے مُتعلِّق ۔
510.VedantismNoun
ویدانَت ۔ ویدانَت پَسَندی ۔
511.VedantistNoun
ویدانتی ۔ ویدانت پسند ۔
512.Vedetten.
سوار جو لشکر کی چوکی پر متعین ہو
Noun
جاسُوسی کے لیے کام کَرنے والی ایک کشتی ۔ پہلے گھڑ سوار سنتری کو کہتے تھے ۔
513.VediacAdjective
وید سے مُتعلِّق ۔ ویدی ۔
514.VedicAdjective
ویدی ۔ وید ۔ ویدوں کی زُبان کا ۔
515.Veemencyn.
1. تیزی۔ شدت۔ زور۔ سختی۔ غلبہ۔ حدت۔ تندی۔ پرچنڈتا
2. سرگرمی۔ جذبہ۔ دھن۔ جھانجھ
Noun
شِدَّت ۔ شدید کی صِفت ۔ زور ۔ سختی ۔ سرگرمی ۔ تندی ۔ غلبہ ۔
516.VeepNoun
کوئی نائب صَدَر ۔ امریکی نائب صَدَر ۔
517.Veerv. a.
گھمانا۔ پھیرنا۔ بدلنا
v.n.
مڑنا۔ پھرنا۔ طرف بدلنا۔
Verb
ہَٹنا ۔ سَمت بدلنا ۔ جیسے ہوا ۔ گھُوم کر اپنے راستے کی سمت بدل دینا ۔ پھِر جانا ۔
518.Veeredv. a.
گھمانا۔ پھیرنا۔ بدلنا
v.n.
مڑنا۔ پھرنا۔ طرف بدلنا۔
Verb
ہَٹنا ۔ سَمت بدلنا ۔ جیسے ہوا ۔ گھُوم کر اپنے راستے کی سمت بدل دینا ۔ پھِر جانا ۔
519.Veeringv. a.
گھمانا۔ پھیرنا۔ بدلنا
v.n.
مڑنا۔ پھرنا۔ طرف بدلنا۔
Verb
ہَٹنا ۔ سَمت بدلنا ۔ جیسے ہوا ۔ گھُوم کر اپنے راستے کی سمت بدل دینا ۔ پھِر جانا ۔
520.VeeringlyAdverb
رُخ بَدلتے ہوۓ ۔ راستہ بدلتے ہوۓ ۔
521.Veersv. a.
گھمانا۔ پھیرنا۔ بدلنا
v.n.
مڑنا۔ پھرنا۔ طرف بدلنا۔
Verb
ہَٹنا ۔ سَمت بدلنا ۔ جیسے ہوا ۔ گھُوم کر اپنے راستے کی سمت بدل دینا ۔ پھِر جانا ۔
522.VeeryNoun
مَشرقی امریکا کی ایک بھوری الائچی کے رَنگ کی طوطی جِس کے سینے پر ہَلکی سی چِتیاں پڑی ہوتی ہیں ۔
523.VegalAdjective
تانبوی ۔ عصب تانی ۔ کھوپڑی کے نیچے جانے والے عصبے سے مُتعلِق ۔
524.VeganNoun
نبات خور جو دُودھ اور دُودھ سے بَنی ہوئی اشیا نہیں کھاتا ۔
525.VeganismNoun
نَبات خوری ۔ نَبات پسندی ۔
v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    16    17    18    19    20    21    22    23    24    25    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.