English to Urdu Translation

v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    20    21    22    23    24    25    26    27    28    29    Next
601.VelureNoun
مَخمل ۔ مخمل سے مُشابہ کپڑا ۔ ایک ریشمی گدی جِس سے ریشمی ہیٹ صاف کیا جاتا ہے ۔
602.Velutinousadj.
مخملی۔ مخمل کا سا
Adjective
مخملی ۔ نرم ۔ مخملی سطح رکھنے والا جیسے بعض پودے ۔
603.Velvetn.
مخمل
adj.
مخملی۔ نرم۔ ملائم۔ گدگدا
ويلوٹ ۔ مخمل ۔ شنيل ۔
Noun
مخمل ۔ مخملی سمور ۔ ریشمی ۔ سُوتی کپڑا جِس کے ایک طرف تانے کے دھاگوں کے حلقوں پر مُشتَمِل موٹی تہ ہو اور پُشت سادہ ہو ۔
604.Velvet spongeNoun
مَخمَلی اسفنج ۔ ایک بڑے نرم اسفنج کا تِجارتی نام جو ویسٹ انڈیز کے ساحِلوں کے قریب پایا جاتا ہے ۔
605.VelvetantNoun
ایک شوخ رنگ کی زنبور جِس کا جِسم روئیں دار پروں ڈھکا ہوتا ہے ۔ جو چیونٹیوں کی طرح نظر آتی ہے ۔
606.VelvetedAdjective
مخملی سے مُشابہ ۔ مخملی ۔ مخمل دار ۔
607.Velveteenn.
سوتی مخمل۔ نقلی مخمل
Noun
مخمل کی بناوٹ کا ایک سُوتی کپڑا ۔ نقلی مخمل ۔
608.Velveteensn.
سوتی مخمل۔ نقلی مخمل
Noun
مخمل کی بناوٹ کا ایک سُوتی کپڑا ۔ نقلی مخمل ۔
609.VelvetlikeAdjective
مخملیں ۔ مخمل نُما ۔ مخمل سے مِلتا ہوا ۔
610.Velvetsn.
مخمل
adj.
مخملی۔ نرم۔ ملائم۔ گدگدا
ويلوٹ ۔ مخمل ۔ شنيل ۔
Noun
مخمل ۔ مخملی سمور ۔ ریشمی ۔ سُوتی کپڑا جِس کے ایک طرف تانے کے دھاگوں کے حلقوں پر مُشتَمِل موٹی تہ ہو اور پُشت سادہ ہو ۔
611.VelvetyAdjective
مخملیں ۔ مخمل نُما ۔ ہموار ۔ نرم میں نازُک ۔ خوشگوار اور مُناسِب چاشنی کا ۔
612.VenaNoun
ورید ۔ نش ۔
613.Vena cavaNoun
دائیں اطاق قلب میں کُھلنے والی دو بڑی وریدوں میں سے کوئی سی ایک ورید ۔
614.Venaladj.
رگ کے متعلق
adj.
زر دوست۔ زر پرست۔ طامع زر۔ خریدا ہوا۔ مول لیا ہوا
Adjective
ضمیر فروش ۔ زرہرست ۔ طامع زر ۔ سامان تِجارت کی طرح قابِل خرید ۔
615.Venalitiesn.
زر پرستی۔ بازاری پن۔ روپیہ کی طمع۔ لالچ
Noun
طمع ۔ زر پرستی ۔ ضمیر فروشی ۔ ہوس زر ۔
616.Venalityn.
زر پرستی۔ بازاری پن۔ روپیہ کی طمع۔ لالچ
Noun
طمع ۔ زر پرستی ۔ ضمیر فروشی ۔ ہوس زر ۔
617.VenallyAdverb
ضمیر فروشانہ طریقے سے۔
618.Venaryadj.
شکاری
619.VenaticAdjective
شکار کا ۔ شکار میں مستعمل ۔ شکاری ۔ شکار سے مُتعلِّق ۔
620.Venationn.
نسوں کی ترتیب
Noun
نسوں کی ترتیب کا انداز ۔ جیسے کیڑوں کے پروں میں ۔ نِظام عروقی ۔
621.VenationalAdjective
نِظام عروقی سے مُتعلِّق ۔
622.Venationsn.
نسوں کی ترتیب
Noun
نسوں کی ترتیب کا انداز ۔ جیسے کیڑوں کے پروں میں ۔ نِظام عروقی ۔
623.Vendv. a.
مچنا۔ بیع کرنا۔ مول دینا۔ فروخت کرنا
وينڈ ۔ بيچنا ۔ فَروخت کَرنا ۔
Verb
بیچنا ۔ کُھلم کُھلا بیان کرنا ۔ جیسے پھیری لگا کر ۔
624.VendaceNoun
ایک خوشبودار سفید مچھلی جو برطانیہ اور سویڈن کی جھیلوں میں مِلتی ہے ۔
625.Vendedv. a.
مچنا۔ بیع کرنا۔ مول دینا۔ فروخت کرنا
وينڈ ۔ بيچنا ۔ فَروخت کَرنا ۔
Verb
بیچنا ۔ کُھلم کُھلا بیان کرنا ۔ جیسے پھیری لگا کر ۔
v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    20    21    22    23    24    25    26    27    28    29    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.