English to Urdu Translation

v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    28    29    30    31    32    33    34    35    36    37    Next
801.Verboseness, verbiagen.
طول کلامی۔ زیادہ گوئی۔ لفاظی۔ بسیار گوئی
802.Verboseradj.
طول طویل۔ پراز الفاظ۔ مطول۔ زیادہ گو
Adjective
کثیر الفاظ استعمال کرنے والا ۔ اطناب پسند ۔ لفّاظ ۔
803.Verbosestadj.
طول طویل۔ پراز الفاظ۔ مطول۔ زیادہ گو
Adjective
کثیر الفاظ استعمال کرنے والا ۔ اطناب پسند ۔ لفّاظ ۔
804.Verbosityn.
طول کلامی۔ زیادہ گوئی۔ لفاظی۔ بسیار گوئی
805.VerbosnessNoun
طوالت بیانی ۔ لفاظی ۔ طوالت پسندی ۔ طوالت ۔ طویل ہونے کی حالت ۔
806.VerbotenAdjective
ممنوعہ ۔ جیسے قانوناً ۔ ناجائز ۔ حرام ۔
807.Verbsn.
فعل۔ کریا
Noun
فعل ۔ جُملے کا وہ رُکن جِس کا مخصوص کام وجود ، عمل ، صورت کا ظاہِر کرنا پڑتا ہے ۔
808.Verbum sapعَقَلمند کو اِشارہ کافی ہے ۔ عقلمند کے لیے تھوڑا کہا بہت ہوتا ہے ۔
809.Verd antiqueNoun
عقیق سبز ۔ سفید لہریے دار سبزی مائل بلوری مرمر ۔ سبز رنگ کا سنگ سماق ۔
810.Verdancyn.
1. سرسبزی۔ شادابی۔ تازگی
2. کچا۔ خام۔ ناتجربہ کار
Noun
سبزہ ۔ روئیدگی ۔ سرسبزی ۔ شادابی ۔ ہرا بھرا پَن ۔
811.Verdantadj.
1. ہرا۔ سبز۔ کاہی
2. ہرا بھرا۔ سرسبز۔ شاداب۔ ترو تازہ
3. ناتجربہ کار۔ اناڑی
Adjective
تازہ ۔ شاداب ۔ سرسبز ۔ لہلہاتا ۔ پتّوں سے لدا ہوا ۔ گھاس اور پودوں سے ڈھکا ہوا ۔
812.VerdantlyAdverb
سرسبز ۔ شادابی کی حالت میں ۔ تازگی کی حالت میں۔
813.VerdererNoun
شاہی جنگلات کا نِگران برطانوی مجسٹریٹ ۔
814.VerdicallyAdverb
سچّائی سے ۔ صداقت شعارانہ ۔
815.Verdictn.
1. فتوی۔ تجویز پنچایت۔ اہل جیوری کی رائے
2. رائے۔ فیصلہ
Noun
فیصلہ ۔ چھان بین اور فیصلے کے لیے جیوری کے سپُرد کیے ہوۓ کِسی معاملے سے مُتعلِّق عدالت کو دیا ہوا جیوری کا جواب ۔
816.Verdictsn.
1. فتوی۔ تجویز پنچایت۔ اہل جیوری کی رائے
2. رائے۔ فیصلہ
Noun
فیصلہ ۔ چھان بین اور فیصلے کے لیے جیوری کے سپُرد کیے ہوۓ کِسی معاملے سے مُتعلِّق عدالت کو دیا ہوا جیوری کا جواب ۔
817.Verdigrisn.
زنگار۔ تانبے کا کساؤ
Noun
زنگار ۔ زنگ مس ۔ سبز مائل ۔ سبز زہریلا مُرکّب ۔
818.Verdigrisesn.
زنگار۔ تانبے کا کساؤ
Noun
زنگار ۔ زنگ مس ۔ سبز مائل ۔ سبز زہریلا مُرکّب ۔
819.VerdinNoun
پیلے سر کی ایک چھوٹی سی چِڑیا جو شُمالی میکسیکو اور امریکا کے جنوب مغربی علاقے میں پائی جاتی ہے ۔
820.Verditern.
توتیا۔ نیلا تھوتھا
Noun
توتیا رنگ ۔ تانبے کے کاربونیٹ پر مُشتَمِل رنگ جِسے سبز سنگ مرمر کو پیس کر بنایا جاتا ہے ۔
821.Verduren.
ہریاول۔ سبزہ۔ سرسبزی۔ شادابی۔ طراوت
Noun
سبزی ۔ سبزہ ۔ نَبات ۔ نَباتات کی سبزی ۔ سبز پودے ۔ خوشحالی۔
822.VerduredAdjective
سرسبز ۔ نباتات سے ڈھکا ہُوا ۔
823.Verdurelessadj.
بے برگ و گیاہ
824.Verduresn.
ہریاول۔ سبزہ۔ سرسبزی۔ شادابی۔ طراوت
Noun
سبزی ۔ سبزہ ۔ نَبات ۔ نَباتات کی سبزی ۔ سبز پودے ۔ خوشحالی۔
825.Verdurousadj.
ہرا۔ سبز۔ شاداب۔ تروتازہ
Adjective
سبزہ دار ۔ سرسبز ۔ تروتازہ ۔ شاداب ۔
v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    28    29    30    31    32    33    34    35    36    37    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.