English to Urdu Translation

v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    32    33    34    35    36    37    38    39    40    41    Next
901.Vernier rocketNoun
تطبیقی راکِٹ ۔ ایک امدادی راکٹ جِس کے ذریعے سمت اور رفتار میں تصحیح و مُطابقت پیدا کی جاتی ہے ۔
902.Vernix caseosaNoun
پَردَہ جَنَین ۔ چَربیلا مَادَّہ جو پَیدائش کے وَقت بَچّے کی جِلد کو ڈھانپتا ہے
903.VeronalNoun
مَنَوَّم دوا ۔ خواب آور دوا ۔ افیون گھولنے کی پیالی ۔
904.Veronican.
عیسیٰ کی شبیہ دار رومال
Noun
ترہ تیزک آہی ۔ اِسی نام و نسل کی جھاڑیاں اور بُوٹیاں جِن میں سبزآب کی بہت سی قِسمیں بھی شامِل ہیں ۔
905.Veronicasn.
عیسیٰ کی شبیہ دار رومال
Noun
ترہ تیزک آہی ۔ اِسی نام و نسل کی جھاڑیاں اور بُوٹیاں جِن میں سبزآب کی بہت سی قِسمیں بھی شامِل ہیں ۔
906.Verriculen.
بالوں کا گچھا
907.Verrucan.
مسا
Noun
مسّا ۔ مہاسا ۔ گندمہ ۔ کوئی گومڑی جو جانوروں کے پِتوں پر پایا جاتا ہے ۔
908.Verrucaen.
مسا
Noun
مسّا ۔ مہاسا ۔ گندمہ ۔ کوئی گومڑی جو جانوروں کے پِتوں پر پایا جاتا ہے ۔
909.Verrucasn.
مسا
Noun
مسّا ۔ مہاسا ۔ گندمہ ۔ کوئی گومڑی جو جانوروں کے پِتوں پر پایا جاتا ہے ۔
910.VerrucoseAdjective
مسّے دار ۔ سطح پر چھوٹے چھوٹے اُبھار رکھنے والا ۔
911.VerrucosityNoun
مسّے داری ۔ گومڑی داری ۔
912.Vers de societeNoun
ہلکی پُھلکی مزاحیہ نظم جِس میں رائج الوقت رسُوم اور خامیوں کو طنز و مزاح کے پیرائے میں بیان کیا جاتا ہے ۔
913.Vers libreNoun
آزاد نظم ۔ آزاد شاعری ۔
914.Vers-libristNoun
آزاد گو ۔ آزاد نظم کا حامی ۔
915.Versantadj.
ماہر۔ واقف۔ جاننے والا
Noun
کِسی پہاڑ یا پہاڑی سِلسلے کا ڈھال ۔ کِسی زمین کا عمومی ڈھال ۔
916.Versatileadj.
1. پھر جانے کے قابل۔ متزلزل۔ متغیر
2. ہر فن مولیٰ۔ ہربابی
3. جو گھوم سکے
Adjective
ہمہ گیر ۔ ہمہ دان ۔ ہر فن مولا ۔ وسیع النظر ۔
917.VersatilelyAdverb
ہمہ جہتی سے ۔ ہمہ گیری سے ۔
918.VersatilenessNoun
ہمہ جِہتی ۔ ہمہ گیری ۔ ہمہ گیریت ۔
919.Versatilitiesn.
1. تغیر۔ ہفت رنگی۔ تبدیل پزیری
2. میلان۔ رجوع۔ جولانی
920.Versatilityn.
1. تغیر۔ ہفت رنگی۔ تبدیل پزیری
2. میلان۔ رجوع۔ جولانی
921.Versen.
1. مصرعہ۔ فرد۔ بیت۔ چرن۔ کڑی۔ انترا۔ پد
2. نظم۔ شعر۔ پربند۔ چھند
3. آیت۔ انجیل کا فقرہ
4. بول
Verb
شعر کہلوانا ۔ شاعری کرانا ۔ شعری گوئی میں مہارت دِلوانا ۔ واقف کرانا ۔
Noun
آیت ۔ شعر ۔ نظم ۔ ایک بند مِصرعوں کا مُسلسل مجموعہ ۔
922.Versedadj.
ماہر۔ واقف۔ محرم۔ مشتاق۔ آزمودہ کار۔ تجربہ کار۔ ابھیاسی۔ نپن۔ کار داں
Adjective
واقف ۔ ماہِر ۔ سیکھا ہوا ۔ تربیت یافتہ ۔ تجربہ کار ۔
n.
1. مصرعہ۔ فرد۔ بیت۔ چرن۔ کڑی۔ انترا۔ پد
2. نظم۔ شعر۔ پربند۔ چھند
3. آیت۔ انجیل کا فقرہ
4. بول
Verb
شعر کہلوانا ۔ شاعری کرانا ۔ شعری گوئی میں مہارت دِلوانا ۔ واقف کرانا ۔
Noun
آیت ۔ شعر ۔ نظم ۔ ایک بند مِصرعوں کا مُسلسل مجموعہ ۔
n.
شاعربچہ۔ تک ملانے والا
923.Versed sineNoun
جیب معکوس ۔ سہم الجیب ۔ ایک منفی زاویے کا جیب مستوی ۔
924.Versemakern.
شاعربچہ۔ تک ملانے والا
925.Versemongern.
شاعربچہ۔ تک ملانے والا
v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    32    33    34    35    36    37    38    39    40    41    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.