English to Urdu Translation

v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
51.VactionistNoun
تعطیل گُزار ۔ تعطیل منانے والا ۔ چھٹی گُزارنے والا ۔
52.Vacuistn.
خلا کا معتقد
53.Vacuityn.
خلو۔ خلا۔ سون۔ خالی جگہ۔ جوف
Noun
خالی پن ۔ جوف ۔ خلا ۔ خالی۔
54.VacuolarAdjective
خالیوی ۔ جوف دار ۔ خلال کا ۔
55.VacuolateAdjective
خالیہ دار ۔ جوف دار ۔ کھوکھلا ۔ خلال دار ۔
56.VacuolationNoun
خالیہ داری ۔ جوف داری ۔ جوفوں کا سِلسلہ ۔
57.VacuoleNoun
خالیہ ۔ بہت سے پودوں کے خُلیے کے ابتدائی مادے میں کوئی ایسا خلا جِس میں آبی محلول بھرا ہو ۔
58.VacuousAdjective
خالی ۔ مشمولات کے بغیر ۔ خیالات سے خالی ۔ احمق ۔
59.VacuouslyAdverb
خالی ذہنی سے ۔
60.VacuousnessNoun
بے مغزی ۔ خالی ذہنی ۔
61.Vacuumn.
خلو۔ خلا۔ سون۔ خالی جگہ۔ جوف
Noun
خالی پن ۔ جوف ۔ خلا ۔ خالی۔
62.Vacuum bottleNoun
خلا دار بوتل ۔ تھرموس ۔ پانی کی گرمی کو خارِج ہونے سے روکنے والی خلا دار بوتل ۔
63.Vacuum cleanerNoun
خلانی گرد کش ۔ قالین ۔ فرش اور فرنیچر وغیرہ سے گِرد کھینچ لینے والا آلہ ۔
64.Vacuum guageNoun
خلا ناپ ۔ پیدا شُدہ خلا کا درجہ بنانے ولا آلہ ۔
65.Vacuum pumpNoun
خلا پمپ ۔ ہوا پمپ ۔ جُزوی خلا پیدا کر دینے والا آلہ ۔
66.Vacuum tubeNoun
خلائی نلی ۔ ایک مہر بند ہوا سے جُزوی طور پر خالی شیشے کا خول جو لہریں پیدا کرے ۔
67.Vacuum-packedAdjective
خلا بند ۔ ایسے مہر بند ظرف سے مُتعلِّق جِس میں سے پوری ہوا نِکال دی گئی ہو ۔
68.Vade mecumNoun
کِتاب با اور کوئی چیز جو کوئی شخص اکثر استعمال کے لیے مُستقل طور پر اپنے ساتھ لیے پھرتا ہے۔
69.VadoseAdjective
بعض زیر زمین پانی جو زمین کے بالائی سطح کے نیچے تھوڑی سی گہرائی پر لیکن پانی کی سطح سیرابی سے اُوپر واقع ہوں ۔
70.Vagabondadj.
1. آگے پیچھے پھرتا ہوا
2. آوارہ۔ آوارہ گرد۔ خانہ بدوش۔ اوباش
n.
آوارہ گرد۔ ہرجائی۔ ڈانواڈول پھرنے والا۔ خانہ بدوش
Adjective
آوارہ ۔ سیلانی ۔ کِسی مُستقِل سکونت کے بغیر جگہ جگہ مارا مارا پھرنے والا ۔
n.adj.
71.VagabondageNoun
آوارگی ۔ آوارہ گرد لوگ ۔
72.VagabondishAdjective
آوارہ گردوں کا ۔ خانہ بدوشانہ ۔ آوارہ مزاج ۔
73.VagabondismNoun
آوارگی ۔ آوارہ گردی ۔
74.Vagabondsadj.
1. آگے پیچھے پھرتا ہوا
2. آوارہ۔ آوارہ گرد۔ خانہ بدوش۔ اوباش
n.
آوارہ گرد۔ ہرجائی۔ ڈانواڈول پھرنے والا۔ خانہ بدوش
Adjective
آوارہ ۔ سیلانی ۔ کِسی مُستقِل سکونت کے بغیر جگہ جگہ مارا مارا پھرنے والا ۔
75.VagalNoun
ویگَس نَرو کے مُتَعلِق
v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.