English to Urdu Translation
w found in 3,258 words & 131 pages. Previous 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 Next | ||
701. | Waterbearer | n. 1. پنھیارا۔ سقہ۔ کہار۔ بہشتی 2. دلو۔ ڈول۔ کنبھ |
702. | Waterbellows | n. پن دھونکنی |
703. | Waterbird | n. مرغ آبی۔ جل ککڑ۔ دریائی پرند |
704. | Waterbirds | n. مرغ آبی۔ جل ککڑ۔ دریائی پرند |
705. | Waterblister | n. آبلہ |
706. | Waterborne | Adjective بذریعہ آب ۔ جِس کا وزن پانی پر ہو ۔ جِسے پانی نے اُٹھا رکھا ہو ۔ |
707. | Waterbrain | Noun بھیڑوں کی ایک بیماری جِس میں وہ دوران سر میں مُبتلا ہو جاتی ہیں ۔ |
708. | Waterbuck | Noun آبی مرگ ۔ افریقی ہِرنوں کی اِقسام سے کوئی ایک جِن کا کابوس نسل سے تعلق ہے ۔ |
709. | Watercart | n. پن گاڑی۔ چھڑکاؤ گاڑی |
710. | Waterclock | n. پانی کی گھڑی |
711. | Watercolor | Noun آبی رنگ ۔ ایسا رنگ جِسے تیل کی بِجاۓ پانی میں حل کیا گیا ہو ۔ |
712. | Watercolour | n. وہ رنگ جس کو گوند کے پانی میں ملا کر ٹکیا بناتے ہیں۔ آبی رنگ |
713. | Watercourse | n. 1. ندی۔ دریا۔ سوتا۔ نالا۔ چشمہ 2. نلیا۔ براہ۔ جل مارگ۔ بدررو Noun نالہ ۔ چشمہ ۔ سوتا ۔ پانی کی ندی ۔ دریا ۔ |
714. | Watercourses | n. 1. ندی۔ دریا۔ سوتا۔ نالا۔ چشمہ 2. نلیا۔ براہ۔ جل مارگ۔ بدررو Noun نالہ ۔ چشمہ ۔ سوتا ۔ پانی کی ندی ۔ دریا ۔ |
715. | Watercress | Noun سلاد آبی ۔ کابو ۔ ایک سدا بہار پودا جِس کا رنی کے خاندان سے تعلّق ہے ۔ |
716. | Waterdog | n. سگ آبی۔ پن کتا۔ پن کوکر |
717. | Waterdrain | n. نالی۔ براہ۔ بدررو۔ مجرائے آب |
718. | Waterdressing | n. پانی ٹپکانا۔ پن کپڑا باندھنا |
719. | Watered | v. n. 1. پانی بھر آنا۔ ڈبڈبانا۔ پانی چھوڑنا۔ پنیانا۔ آنسو بہانا۔ پسیجنا۔ بہنا 2. پیشاب کرنا۔ موتنا n. 1. پانی۔ جل۔ نیر۔ آب۔ ما 2. پانی۔ سمندر۔ دریا۔ ندی۔ بحر۔ جھیل۔ تالاب 2. پیشاب۔ موت۔ بول 4. پانی۔ آب۔ چمک v. a. 1. پانی دینا۔ پٹانا۔ سینچنا۔ بھرنا۔ آب پاشی کرنا۔ سیراب کرنا۔ تر کرنا 2. پانی پلانا۔ پانی دینا 3. لہر یا ڈالنا۔ آب دینا واٹر ۔ پانی ۔ آب ۔ Noun پانی ۔ آب ۔ ما ۔ جل ۔ ایک مائع جو عام طور پر کم و بیش ۔ |
720. | Waterengine | n. پانی کی کل۔ بم۔ دمکلا |
721. | Waterer | n. آب پاش۔ سچویا۔ پٹویا Noun بہشتی ۔ پانی دینے والا ۔ سقہ ۔ ماشکی ۔ |
722. | Waterfall | n. آبشار۔ چادر۔ جھرنا Noun آبشار ۔ جھرنا ۔ کِسی ندی کا پانی ۔ |
723. | Waterfalls | n. آبشار۔ چادر۔ جھرنا Noun آبشار ۔ جھرنا ۔ کِسی ندی کا پانی ۔ |
724. | Waterflood | n. پانی کا طوفان۔ چڑھاؤ۔ باڑھ۔ طغیانی |
725. | Waterfly | n. پن مکھی۔ جلاہا |
w found in 3,258 words & 131 pages. Previous 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.