English to Urdu Translation

w found in 3,258 words & 131 pages.
  Previous    52    53    54    55    56    57    58    59    60    61    Next
1401.Wharfagen.
گھاٹ پر مال اتارنے یا چڑھانے کی رسوم۔ اترائی۔ گھاٹ کا محصول
Noun
گھاٹ کا اِستعمال ۔ گھاٹ پر سامان کا ذخیرہ ۔ گھاٹ کو اِستعمال کرنے کا کرایہ ۔
1402.Wharfedn.
گھاٹ
Noun
گھاٹ ۔چبُوترا ۔ پتھر کی تعمیر جو سرساحِل بنی ہوئی ۔
1403.Wharfingn.
گھاٹ
Noun
گھاٹ ۔چبُوترا ۔ پتھر کی تعمیر جو سرساحِل بنی ہوئی ۔
1404.Wharfingern.
گھٹوال۔ گھٹوالیا
Noun
گھٹوال ۔ گھاٹ کا مالِک ۔
1405.Wharfsn.
گھاٹ
Noun
گھاٹ ۔چبُوترا ۔ پتھر کی تعمیر جو سرساحِل بنی ہوئی ۔
1406.Wharton`s jellyNoun
وارَنٹی جیلی ۔ امبلیکَل کارڈ میں موجُود ایک جھِلّی نُما مادَّہ ۔ ناڑ کے باہَر آتے ہی اِس کے خُلیے ہَوا کے دَباو سے پھُولنے لَگتے ہَیں
1407.WharveNoun
تکلے پر لگا ہوا پہیّہ جِسے چرخی کے طور پر اِستعمال کیا جاۓ ۔
1408.Wharvesn.
گھاٹ
Noun
گھاٹ ۔چبُوترا ۔ پتھر کی تعمیر جو سرساحِل بنی ہوئی ۔
1409.What 1. کیا۔ کون۔ کس
2. کیسا۔ کس قدر۔ کتنا
3. وہ جو۔ جتنا
4. جو کچھ
5. کچھ۔ کس قدر
کیا ۔ کون ۔ کونسا ۔ کِتنا ۔ کیسا ۔
1410.What are you about?Phrase
مَشغُول ۔ مَصرُوف ۔ کِس کام میں ؟
1411.What forجِسمانی سزا ۔ شدید ملامت ۔ کوئی تکلیف دہ سبق ۔
1412.What have youکوئی دُوسری ایسی ہی اشیا ۔ وغیرہ وغیرہ ۔
1413.What ifاِس کا کیا فائدہ برآمد ہوگا ۔ فرض کیا ۔
1414.What it takesوہ سب کُچھ جو کامیابی مقصد کے لیے ضروری ہو ۔
1415.What was it ? it is, it is they who are at fault کَسی موضُوع تَحقيق يا تَوَجُہ کا حَوالَہ ، خُواہ وہ شَخصی ہو يا غَير شَخصی ۔
1416.What, s whatحالات کی اصل کیفیت ۔ اشیا کی اصل کیفیت ۔
1417.Whatelse اور کیا
1418.Whatever جو کچھ۔ جس قدر۔ جتنا
Pronoun
جو کُچھ بھی ۔ جِس قدر ۔ جِتنا ۔ کون سا ۔
1419.Whatfor کیوں۔ کس لیے
1420.Whatnotn.
الماری
Noun
وغیرہم ۔ وغیرہ وغیرہ ۔ الماری ۔ خانے دار شیلف ۔
1421.Whatnotsn.
الماری
Noun
وغیرہم ۔ وغیرہ وغیرہ ۔ الماری ۔ خانے دار شیلف ۔
1422.Whats 1. کیا۔ کون۔ کس
2. کیسا۔ کس قدر۔ کتنا
3. وہ جو۔ جتنا
4. جو کچھ
5. کچھ۔ کس قدر
کیا ۔ کون ۔ کونسا ۔ کِتنا ۔ کیسا ۔
1423.Whatsoeveradj.
کیسا ہی۔ کسی
Adjective, Pronoun
جو بھی ۔ جو کُچھ بھی ۔ جب تاکید کے لیے اِستعمال کیا جاۓ ۔
1424.WhaupNoun
جل کُکڑی ۔ اِس جانور کی آواز کی نقالی ۔ لمبی چونچ والی مُرغابی ۔
1425.WhealNoun
پتی ۔ ددوڑا ۔ جلد پر معمولی سی جلن ۔ ڈنڈے کی ضرب سے جِلد پر اُبھرا ہوا نِشان ۔
w found in 3,258 words & 131 pages.
  Previous    52    53    54    55    56    57    58    59    60    61    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.