English to Urdu Translation

w found in 3,258 words & 131 pages.
  Previous    11    12    13    14    15    16    17    18    19    20    Next
376.Warfaresn.
1. جنگ و جدال۔ جنگ بازی۔ لڑائی بھڑائی۔ نبرد آزمائی۔ محاربہ۔ جدھ کار
2. جھگڑا۔ ٹنٹا۔ تکرار۔ تنازع
Noun
جنگ و جدل ۔ نبرد آزمائی ۔ فوجی مڈبھیڑ ۔ حُرب ۔
377.WarfarinNoun
ایک پیچیدہ ہائیڈروجن مُرکّب جو چوبوں کے لیے بطور زہر اور انجماد خون کے علاج بطور دوا استعمال کیا جاتا ہے ۔
378.Warfieldn.
لڑائی کا میدان۔ کھیت۔ رن بھوم
379.WarfootingNoun
کِسی تنظیم ، بالخصوص فوجی طاقت کی جنگ وجدل کو جاری رکھنے کا عمل ۔
380.WargameNoun
نقلی جنگ ۔ دو مُخالِف طاقتوں کے مابین نقلی فوجی اقدامات اور چالیں ۔
381.Wargodn.
لڑائی کا دیوتا
382.WarheadNoun
کِسی بم ۔ رہنمودہ میزائل ۔ دفاعی میزائل ۔ بیلسٹک میزائل ۔
383.Warhorsen.
ترنگ۔ جنگی گھوڑا
384.Warhorsesn.
ترنگ۔ جنگی گھوڑا
385.Warieradj.
چوکس۔ چوکنا۔ ہوشیار۔ خبردار۔ ساودھان۔ محتاط
Adjective
چوکس ۔ ہوشیار ۔ محتاط ۔ خطرے کے احتمال سے بچنے کے لیے چوکس ۔
تھا۔ بو د
تھا ۔ فعل کے صیغہ واحِد مُتکلم اور واحِد غائب کے لیے ماضی کا فعل ۔
واز ۔ تھا ۔ تھی ۔ تھے ۔
386.Wariestadj.
چوکس۔ چوکنا۔ ہوشیار۔ خبردار۔ ساودھان۔ محتاط
Adjective
چوکس ۔ ہوشیار ۔ محتاط ۔ خطرے کے احتمال سے بچنے کے لیے چوکس ۔
تھا۔ بو د
تھا ۔ فعل کے صیغہ واحِد مُتکلم اور واحِد غائب کے لیے ماضی کا فعل ۔
واز ۔ تھا ۔ تھی ۔ تھے ۔
387.Warilyadv.
ہوشیاری، خبرداری، احتیاط یا ساودھانی سے
Adverb
ہوشیاری کے ساتھ ۔ چوکسی سے ۔ دیکھ بھال کر ۔ احتیاط کے ساتھ ۔ عاقبت اندیشی کے ساتھ ۔
388.Warinessn.
احتیاط۔ ہوشیاری۔ خبر داری۔ ساودھانی
Noun
چوکسی ۔ ہوشیاری ۔ احتیاط ۔ عاقبت بینی ۔ چوکنا پَن ۔
389.Warinessesn.
احتیاط۔ ہوشیاری۔ خبر داری۔ ساودھانی
Noun
چوکسی ۔ ہوشیاری ۔ احتیاط ۔ عاقبت بینی ۔ چوکنا پَن ۔
390.Waringn.
سودا۔ مال۔ سوداگری مال و اسباب۔ اسباب۔ شے۔ چیز۔ جنس۔ بستو
Noun
اشیاۓ تِجارت ۔ سامان ۔ کوئی کام ۔ قابِل فروخت شے ۔
391.WarisonNoun
حملے کی علامت کے طور پر بجائی جانے والی دُھن ۔
392.Warlikeadj.
1. جنگی جرار۔ جنگ جو۔ رزم پیشہ۔ لڑاکا
2. سپہ گری کا۔ سپاہیانہ۔ جنگجویانہ
Adjective
جنگی ۔ لڑاکا ۔ جنگ کے لیے موزوں اور تیّار ۔
393.WarlockNoun
جادوگر ۔ ساحِر ۔ سحر طراز ۔ افسوں گر ۔
394.Warlordn.
سپہ سالار
Noun
سِپہ سالار ۔ جنگی آقا ۔ ایک جنگ پرست قوم کا جنگی حُکمران ۔ قومی رہنما ۔
395.Warlordsn.
سپہ سالار
Noun
سِپہ سالار ۔ جنگی آقا ۔ ایک جنگ پرست قوم کا جنگی حُکمران ۔ قومی رہنما ۔
396.Warmadj.
1. گرم۔ تتا۔ حار
2. گرمی کا۔ تابستانی
3. سرگرم۔ مستعد۔ پرشوق۔ ساعی۔ جاں فشاں۔ زندہ دل
4. تند۔ سخت۔ تیز۔ تتا تاؤلا
5. خوش حال۔ کھاتا پیتا۔ خوش
v. a.
1. گرم کرنا۔ تپانا۔ تتا کرنا۔ سیکنا
2. گرمانا۔ اشتعال دینا۔ بھڑکانا۔ شوق دلانا۔ تحریک کرنا
v. n.
گرم ہونا۔ تتا ہونا۔ سکنا۔ دھوپ کھانا
وارم ۔ گَرَم ۔ حار ۔ گَرمی کا حامِل ۔
Adjective
گرم ۔ حار ۔ اوسط درجہ گرمی کا حامل ۔
Verb
آگاہ کرنا ۔ خبردار کرنا ۔ تنبیہ کرنا ۔
397.Warm frontNoun
ٹھنڈی ہوا کی جگہ لینے والا ۔ گرم ہوا کا اگلا بے قاعِدہ کِنارا جو اِسے ٹھنڈی ہوا سے علیحدہ کرتا ہے ۔
398.Warm spotNoun
دِلی لگاوٴ ۔ قلبی تعلّق ۔ کِسی شخص سے دِلی لگاوٴ ۔
399.Warm upVerb
گرم ہونا ۔ مُقابلے میں حِصّہ لینے سے پہلے مشق ۔ گرم کرنا ۔ جوش میں بھرنا ۔
400.Warm-bloodedAdjective
حار دَم ۔ گرم خُون والے ۔ اِن میمل جانوروں کا ۔
w found in 3,258 words & 131 pages.
  Previous    11    12    13    14    15    16    17    18    19    20    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.