English to Urdu Translation

was found in 88 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4    Next
26.Washieradj.
1. پنسا۔ پنیلا۔ آبی۔ گیلا
2. پانی سا۔ پتلا۔ کمزور۔ ضعیف
Adjective
پانی والا ۔ آبی ۔ بہت زیادہ حل کیا ہوا ۔ پتلا ۔ کمزور ۔
27.Washiestadj.
1. پنسا۔ پنیلا۔ آبی۔ گیلا
2. پانی سا۔ پتلا۔ کمزور۔ ضعیف
Adjective
پانی والا ۔ آبی ۔ بہت زیادہ حل کیا ہوا ۔ پتلا ۔ کمزور ۔
28.Washingn.
1. شست و شو۔ دھلائی۔ دھوب۔ شوب۔
2. دھلے ہوئے کپڑے۔ جگان
Noun
شست و شو ۔ دھلائی ۔ دھوب ۔ پانی سے دھونے کا عمل ۔
v. n.
1. نہانا۔ غسل کرنا۔ اشنان کرنا۔ پنڈا پکھالنا
2. دھونا۔ سوچنا۔ بھینچنا۔ پاک کرنا
v. a.
1. دھونا۔ نہلانا۔ غسل دینا۔ صاف کرنا۔ پکھالنا۔ کھنگالنا
2. بھگونا۔ تر کرنا
3. لگ کر بہنا۔ جھکورنا۔ چھیلنا۔ کاٹنا
4. دھو ڈالنا۔ دور کرنا
5. ہلکا رنگ کرنا۔ ملنا۔ لگانا
6. قلعی کرنا۔ پانی چڑھانا۔ جھول پھیرنا
n.
1. اشنان۔ نہان۔ غسل۔ شست و شو۔ دھووٹ۔ دھوب۔ شوب۔ دھلائی۔ جگان
2. دلدل۔ پانکا
3. جھابر۔ بوک
4. باورچی خانے کا دھوون
5. بھیگی ہوئی چیز
6. ابٹن۔ گلگونہ۔ غازہ۔ نورہ
7. زخم دھونے کی دوا کا پانی
8. روغن۔ رنگ۔ پچارا۔ پتلا اہار
9. جھول۔ پانی۔ قلعی
10 چپو کا پھل
واش ۔ دھونا ۔ صاف کرنا ۔
Verb
دھونا ۔ دھو کر صاف کرنا ۔ پاک کرنا ۔ صاف کرنے کے لیے کِسی شے کو پانی میں ڈبونا ۔
29.Washing machineNoun
دھلائی کی مشین ۔ مشین جو کپڑوں اور لانڈری کی دوسری اشیا کی دُھلائی کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔
30.Washing sodaNoun
دُھلائی کا سوڈا ۔ دھوبی سوڈا ۔ سوڈا کارب ۔
31.Washingmachinen.
کپڑے دھونے کی کل
32.Washingsn.
1. شست و شو۔ دھلائی۔ دھوب۔ شوب۔
2. دھلے ہوئے کپڑے۔ جگان
Noun
شست و شو ۔ دھلائی ۔ دھوب ۔ پانی سے دھونے کا عمل ۔
33.Washingstuffn.
نیاریوں کی خاک
34.Washington pieNoun
جام کی تہ چڑھا کیک ۔
35.Washleathern.
برتن صاف کرنے کا چمڑا
36.WashoutNoun
مٹّی کا بہاوٴ خصوصاً سڑک پر سے موسلا دھار بارِش کی وجہ سے ۔
37.Washpotn.
دھونےکا برتن
38.WashroomNoun
غُسل خانہ ۔ طہارت گاہ ۔ ایک ایسا کمرہ جِس میں ایک سے زیادہ سلفچیاں اور طہارت و صفائی کی دیگر سہولتیں موجود ہوں ۔
39.Washstandn.
منہ دھونے کی میز
Noun
مُنھ ہاتھ دھونے کی میز ۔ فرنیچر کا ایک آئٹم جِس میں مُنھ ہاتھ دھونے کے لیے تسلا ۔
40.Washstandsn.
منہ دھونے کی میز
Noun
مُنھ ہاتھ دھونے کی میز ۔ فرنیچر کا ایک آئٹم جِس میں مُنھ ہاتھ دھونے کے لیے تسلا ۔
41.Washtubn.
کپڑے دھونے کی پیپا۔ ٹب
Noun
کپڑے دھونے کا ٹب ۔
42.Washtubsn.
کپڑے دھونے کی پیپا۔ ٹب
Noun
کپڑے دھونے کا ٹب ۔
43.WashwomanNoun
دھوبن ۔
44.Washyadj.
1. پنسا۔ پنیلا۔ آبی۔ گیلا
2. پانی سا۔ پتلا۔ کمزور۔ ضعیف
Adjective
پانی والا ۔ آبی ۔ بہت زیادہ حل کیا ہوا ۔ پتلا ۔ کمزور ۔
45.Wasiq ba-ullahNoun, Name, Historical
واثق باللہ ۸٤۲ تا ۸٤۷ ، نواں عباسی خلیفہ تھا، باپ معتصم کے برعکس فضل و کمال اور علم و فن کا دلدادہ تھا ، عقائد کے لحاظ سے معتزلہ کا قائل تھا، فارغ البالی کا دور تھا، موسیقی کا ماہر تھا
46.Wasn, tواذ ناٹ کا مرخم ۔
47.Waspn.
بھڑ۔ تتیا۔ برنی۔ زنبور
واسپ ۔ بھڑ ۔ تمبوڑی ۔
Noun
بھڑ ۔ تتیّا ۔ زنبور ۔ مُتعدد کاٹنے والے غشائی پر دار کیڑوں میں سے کوئی جِن کی کمر بہت پتلی ہوتی ہے ۔
48.Wasp waistNoun
غیر معمُولی نازُک کمر ، بالخصوص عورت کی ۔
49.Wasp-waistedAdjective
نازُک کمر والا ۔ نازُک کمر کا ۔
50.Waspishadj.
1. بھڑ سا۔ جھلا۔ چڑچڑا۔ چڑاندا۔ زود رنج۔ بد مزاج۔ تنک مزاج۔ تلخ گو
2. پتلی کمر والا
Adjective
بدمزاج ۔ تنک مزاج ۔ تلخ گو ۔ جھلا ۔ کڑوا ۔
was found in 88 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.