English to Urdu Translation
we found in 481 words & 20 pages. Previous 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 Next | ||
226. | Weepingly | adv. روتے ہوئے۔ گریاں۔ نالاں |
227. | Weeps | v. a. 1. رونا 2. بہانا۔ آنسو ڈالنا یا گرانا Verb رونا ۔ چِلانا ۔ فریادی ہونا ۔ آنسو بہا کر غم کا اِظہار کرنا ۔ نم دیدہ ہونا ۔ Noun پہاڑی کوّا ۔ زیاک ۔ بائبل کے حوالے سے ایک قِسم کا ہُد ہُد ۔ |
228. | Weepy | Adjective رویا ہُوا ۔ رونے والا ۔ رستا ہوا ۔ رسنے والا ۔ بسورتا ہوا ۔ |
229. | Weer | adj. تھوڑا۔ چھوٹا۔ ننھا Adjective تھوڑا سا ۔ قلیل ۔ علی الصبح ۔ |
230. | Wees | adj. تھوڑا۔ چھوٹا۔ ننھا Adjective تھوڑا سا ۔ قلیل ۔ علی الصبح ۔ |
231. | Weest | adj. تھوڑا۔ چھوٹا۔ ننھا Adjective تھوڑا سا ۔ قلیل ۔ علی الصبح ۔ |
232. | Weever | n. ایک قسم کی مچھلی۔ نشتر مچھلی Noun نشتر ماہی ۔ یورپی پانیوں میں پائی جانے والی ایک چھوٹی جِسامت کی خُوردنی مچھلی ۔ |
233. | Weevil | n. ایک کیڑا لمبی تھوتھنی کا Noun کِرم دانہ ۔ سُرسُری ۔ گُھن ۔ کھپرا ۔ بہت سی قِسم کے لمبے مُنھ والے جھینگر ۔ |
234. | Weeviled | adj. گھن کھایا |
235. | Weevils | n. ایک کیڑا لمبی تھوتھنی کا Noun کِرم دانہ ۔ سُرسُری ۔ گُھن ۔ کھپرا ۔ بہت سی قِسم کے لمبے مُنھ والے جھینگر ۔ adj. گھن کھایا |
236. | Weevily | Adjective گُھن لگا ۔ کیڑا لگا ۔ گُھن کھایا ہوا ۔ سُنڈی والا ۔ adj. گھن کھایا |
237. | Weft | n. 1. بانا۔ بھرنی 2. جالا۔ شئے بافتہ Noun بانا ۔ تار ۔ بُنی ہوئی شے ۔ پارچہ ۔ بافتہ شے ۔ |
238. | Wefts | n. 1. بانا۔ بھرنی 2. جالا۔ شئے بافتہ Noun بانا ۔ تار ۔ بُنی ہوئی شے ۔ پارچہ ۔ بافتہ شے ۔ |
239. | Wegnerism | Noun وہ نظریات جو ویگز کے غنائی ڈراموں میں مُتعارِف کراۓ گئے ہیں ۔ |
240. | Wegotism | n. ہما ہمی۔ اہنکار |
241. | Weigela | Noun مُختلِف الانواع جھاڑیوں میں سے کوئی ایک ۔ زہرۃ العسل نوع کے پودے جِن پر بھڑکیلے قیف نُما پھول اُگتے ہیں ۔ |
242. | Weigh | v. a. 1. اٹھانا۔ اونچا یا بلند کرنا 2. تولنا۔ جانچنا۔ وزن کرنا۔ جوکھنا۔ اندازہ کرنا 3. وزنی یا بھاری ہونا 4. خیال کرنا۔ سوچنا۔ بچارنا۔ خوض کرنا۔ غور کرنا۔ تجویزکرنا 5. قدر، وقعت یا لحاظ کرنا v. n. 1. بھاری ہونا۔ وزن رکھنا۔ تلنا 2. وزن یا وقعت رکھنا۔ بڑا ہونا 3. بھاری، ناگوار،سخت یا اجیرن ہونا Verb تولنا ۔ وزن کرنا ۔ تول کرنا ۔ کِسی شے کا ترازو سے وزن کرنا ۔ Noun پانی کے اندر حرکت ۔ |
243. | Weigh in | ہوائی سفر پر روانگی سے قبل سامان تلوانا ۔ |
244. | Weigh one, s words | سوچ سمجھ کر بات کرنا ۔ بولنے سے پہلے لفظوں کو تولنا ۔ |
245. | Weighable | adj. تولنے جوگ۔ قابل اندازہ Adjective قابِل وزن ۔ لائق تول ۔ وزن والا ۔ ناپ تول کے قابِل ۔ |
246. | Weighage | n. تولنے کا محصول۔ تلائی |
247. | Weighbridge | n. بھری گاڑی تولنے کی کل۔ گاڑی کانٹا |
248. | Weighed | v. a. 1. اٹھانا۔ اونچا یا بلند کرنا 2. تولنا۔ جانچنا۔ وزن کرنا۔ جوکھنا۔ اندازہ کرنا 3. وزنی یا بھاری ہونا 4. خیال کرنا۔ سوچنا۔ بچارنا۔ خوض کرنا۔ غور کرنا۔ تجویزکرنا 5. قدر، وقعت یا لحاظ کرنا v. n. 1. بھاری ہونا۔ وزن رکھنا۔ تلنا 2. وزن یا وقعت رکھنا۔ بڑا ہونا 3. بھاری، ناگوار،سخت یا اجیرن ہونا Verb تولنا ۔ وزن کرنا ۔ تول کرنا ۔ کِسی شے کا ترازو سے وزن کرنا ۔ Noun پانی کے اندر حرکت ۔ |
249. | Weigher | n. تولنے والا۔ جانچنے والا۔ تلیا۔ ڈنڈی والا۔ خیال یا قیاس کرنے والا Noun وزن کرنے والا شخص ۔ تولنے والی مشین ۔ کانٹا ۔ تول مشین ۔ |
250. | Weighhouse | n. تول گھر |
we found in 481 words & 20 pages. Previous 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.