English to Urdu Translation

y found in 291 words & 12 pages.
  Previous    6    7    8    9    10    11    12    Next
251.Young manيَنگ مين ۔ نوجَوان آدمی ۔
252.Young turkNoun
جَوان تُرک ۔ تُرکی کی اِنقَلابی اور قومی سِياسی جَماعت کا رُکَن ۔
253.Youngeradj.
1. جوان۔ نو عمر۔ صغیر سن۔ خرد سال۔ کم سن
2. بچہ۔ جوان۔ نوخیز
3. ناتجربہ کار۔ ناآزمودہ کار۔ اجان۔ ناواقف
n.
بچہ۔ پٹھا
Adjective
نوجَوان ۔ جَوان ۔ جو زِندَگی کے پہلے يا اِبتِدائی مَرحَلے ميں ہو ۔
254.Younger brotherيَنگَر برَدَر ۔ چھوٹا بھائی ۔
255.Youngestadj.
1. جوان۔ نو عمر۔ صغیر سن۔ خرد سال۔ کم سن
2. بچہ۔ جوان۔ نوخیز
3. ناتجربہ کار۔ ناآزمودہ کار۔ اجان۔ ناواقف
n.
بچہ۔ پٹھا
Adjective
نوجَوان ۔ جَوان ۔ جو زِندَگی کے پہلے يا اِبتِدائی مَرحَلے ميں ہو ۔
256.YoungishAdjective
قَريب قَريب جَوان ۔ کَم عُمَر سا ۔
257.Younglingn.
بچہ۔ پٹھا
Noun
نوجَوان لَڑکا / لَڑکی ۔ جانوَر جو اپنی زِندَگی کے پہلے حِصّے ميں ہو ۔ نو آموز ۔ غير تَجُربَہ کار ۔
258.Youngstern.
جوان۔ نو عمر۔ لونڈا۔ لڑکا
Noun
نوجَوان ۔ نوعُمَر ۔ لَڑکا ۔ لونڈا ۔ يالا ۔ تازَہ لَگا ہُوا پودا ۔ خُرد سال جانوَر ۔
259.Youngstersn.
جوان۔ نو عمر۔ لونڈا۔ لڑکا
Noun
نوجَوان ۔ نوعُمَر ۔ لَڑکا ۔ لونڈا ۔ يالا ۔ تازَہ لَگا ہُوا پودا ۔ خُرد سال جانوَر ۔
260.YounkerNoun
لَڑکا ، نوجَوان ۔ چُست و چالاک بَچَّہ ۔
261.Your تمھارا۔ آپ کا
Adjective
تُمہارا ۔ آپ کا ۔ آپ کے ۔ تُمہارے ۔
262.Yours تمھارا۔ آپ کا
263.Yours trulyتُمہارا خير طَلَب ۔ (بول چال) ميں ۔ مُجھے يا خُود ميں ۔
264.Yourself تم آپ۔ تم خود۔ اپنے تئیں۔ اپنے کو
Pronoun
تُم آپ ۔ تُم خُود ۔ اپنے آپ سے ۔ اپنی شَخصِيَت کے طَور پَر ۔ اِنفَرادی طَور پَر ۔
265.Yous تم۔ آپ۔ تم کو۔ تمھیں۔ آپ کو
Pronoun
تُم ۔ تُم لوگ ۔ آپ ۔ تُمہيں ۔ آپ کو ۔ (اِسم ضَمير صيغَہ مُخاطِب)
266.Youthn.
1. عالم شباب۔ جوانی
2. سن بلوغ۔ شباب۔ جوانی۔ ترن اوستھا
3. جوان۔ پٹھا۔ گبرو۔ امرد۔ نوعمر۔ خرد سال۔ ترن
4. جوان لوگ۔ نو عمر آدمی۔ بچے
يوتھ ۔ نوعمر ۔
Noun
جَوانی ۔ نوعُمَری ۔ عالَمِ شَباب ۔ کَم سِنی ۔ نوجَوان ہونے کی حالَت ۔
267.Youth hostelNoun
اقامت گاہ نوجوانوں ۔ بالغ حضرات کے زیر اِنتظام نوجوان کوہ پیماوٴں کے لیے قیام گاہ ۔
268.Youthfuladj.
1. جوان۔ نوعمر
2. جوانی کا۔ شباب کا
3. تازہ۔ چالاک۔ تیز۔ قوی
269.YouthfullyAdverb
جَوانوں کی طَرَح ۔ جَوانی کے انداز سے ۔
270.Youthfulnessn.
جوانی۔ شباب۔ بلوغ
Noun
نو عُمَری ۔ نو خيزی ۔ جَوانی ۔ شَباب ۔ بَلُوغ ۔
271.Youthfulnessesn.
جوانی۔ شباب۔ بلوغ
Noun
نو عُمَری ۔ نو خيزی ۔ جَوانی ۔ شَباب ۔ بَلُوغ ۔
272.Youthsn.
1. عالم شباب۔ جوانی
2. سن بلوغ۔ شباب۔ جوانی۔ ترن اوستھا
3. جوان۔ پٹھا۔ گبرو۔ امرد۔ نوعمر۔ خرد سال۔ ترن
4. جوان لوگ۔ نو عمر آدمی۔ بچے
يوتھ ۔ نوعمر ۔
Noun
جَوانی ۔ نوعُمَری ۔ عالَمِ شَباب ۔ کَم سِنی ۔ نوجَوان ہونے کی حالَت ۔
273.YowlVerb, Interjection
لَمبے ۔ دُکھ بھَرے فَريادی انداز ميں چيخنا ، چِلّانا ۔
274.Yrial and errorNoun
سَعی و خَطا ۔ مَسئلہ حَل کَرنے کا لائحہ عمَل جِس میں غَلطیوں کو رَد کَر کے اَنجام کار صَحیح حَل تَک پہُنچا جاۓ ۔
275.Ytterbic, ytterbousAdjective
اٹَربِيَم کا ۔ اٹَر بِيَم والا۔
y found in 291 words & 12 pages.
  Previous    6    7    8    9    10    11    12    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.