English to Urdu Translation

z found in 264 words & 11 pages.
  Previous    4    5    6    7    8    9    10    11    Next
201.Zootomic, zootomicalAdjective
حَيواناتی تَشريحی ۔ حَيواناتی تَشريحانَہ ۔
202.Zootomic, zootomicalAdjective
حیوانی تشریح؛ ماہرِ تشریح حیوانات۔
203.ZootomistNoun
ماہرِ تشِریح حیوانات۔
204.ZootomyNoun
تشِریح حیوانات؛ مطالعےومشاہدے کے لیے حیوانات کے کاٹنے اور چِیرنے کا عمل؛
205.ZorilNoun
(حیاتیات) زورل؛ امریکی لومڑی/نیولا؛
206.ZoroastrianAdjective
زرتشی۔ زرتشت کا پیرو۔ آتش پرست
207.ZoroastrianismNoun
زرتشت کے احکام و عقائد۔ آتش پرستی
208.ZosterNoun
حلقہ یا کمر بند ۔ منطقہ
209.ZouaveNoun
عورتوں کا ایک چھوٹا کوٹ؛ فرانسِیسی فوج کی وردی۔
210.Zoundsintj.
والله !
Interjection
(قدِیم) محض اظہارِ حیرانی ؛ نفرتِ ۔خدانخواستہ؛ خُدارا
211.Zounds, swoundsInterjection
(قَديم) ايسی قَسَم جو مَحَض اِظہار حيرانیِ نَفرَت ، غُصّے يا مَحَض تاثَر ظاہِر کَرنے کے لِيے ہو ۔ خُدانَخُواستَہ ۔ لا حَولَ وَلا قُوَۃَ ۔ خُدارا ۔
212.ZoysiaNoun
زوسیا؛ ایک بیل جسے گرم ممالک میں لان کی گھاس کے طور پرلگاتے ہیں۔
213.ZubedaNoun, Name, Historical
ھارون الرشید خلیفہ بغداد کی چہیتی بیوی اور خلیفہ امین کی ماں تھی، تاریخ اسلام کی مشہور خواتین میں شمار ہوتا ہے،
214.ZucchettoNoun
رومن کیتھولک پادریوں کی چُست گول ٹوپی
215.ZuchottoNoun
کُلاہ؛ کلِیسیا؛ چھُوٹی گول سَر کی ٹوپی جسے رُومی کیتھُولک اہلِ کلِیسیا پہنتے ھیں۔ پادری کی ٹوپی کالی
216.ZudaizationNoun
اِصطَباغ ۔ يَہُودِيَت ۔ يَہُودی بَنانے والا ۔
217.Zulfiqar ali bhuttoNoun
پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی زُوالفقار علی بھُٹو جو فیلڈ مارشل ایُوب خان کے بعد بر سرِ اِقتدار آۓ۔
218.Zuljalal wal ikramNoun, Adjective
ذوالجلال والاکرام ۔ عظمت و جلال اور انعام و اکرام والا ۔ عزت دينے والا ۔ بڑی شان والا ۔ بلند مرتبے والا ۔
219.ZuluNoun
زولو برائے زیڈ؛ انگریزی لفظ زیڈ کو ظاہر کرنے والا مواصلاتی لفظ۔
Noun
زولو۔ جنوبی افریقہ کی ایک قوم جو بنتو نسل کی ایک شاخ ہے۔ اِس قبیلہ کا ایک فرد یا زبان۔ ایک مخروطی شکل کی ٹوپی
220.ZunianAdjective
زونی زبان؛ زبان سے متعلق؛ اسم
221.ZuoochiniVerb
زو چینی؛ گرمیوں کے موسم کا کدو۔
222.ZutNoun, Name, Historical
سندھ کے ہندووءں کا ایک فرقہ جو خلیفہ امین اور مامون کے وقت میں مسلمان ہو کر خلیج فارس کے ساحل پر آباد تھا، انھوں نے متحد ہو کر قافلوں کو لوٹنا شروع کر دیا، خلیفہ معتصم نے شکست دے کر تمام اھل زط کو رومی سرحد پر آباد کر دیا۔
223.ZwiebackNoun
توس نُما بسکٹ جو خوب سِینکے ہوئے ہوں۔
224.ZwinglianAdjective
سوئٹزرلینڈ کے مذہبی مُصلح زوئنگلی کا پیرو۔ زوئنگلی کے متعلِّق
225.ZwiobackNoun
روٹی یا بسکٹ کی ایک قسم؛ زدی بیک۔
z found in 264 words & 11 pages.
  Previous    4    5    6    7    8    9    10    11    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.