Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "طبعیت" appears 1 time(s) in 1 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(1) سو جہاں تک ہوسکے خدا سے ڈرو اور (اس کے احکام کو) سنو اور (اس کے) فرمانبردار رہو اور (اس کی راہ میں) خرچ کرو (یہ) تمہارے حق میں بہتر ہے۔ اور جو شخص طبعیت کے بخل سے بچایا گیا تو ایسے ہی لوگ راہ پانے والے ہیں

The word(s) "طبعیت" appears 1 time(s) in 1 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.