Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "عصا" appears 2 time(s) in 1 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(1) پھر جب ہم نے ان کے لئے موت کا حکم صادر کیا تو کسی چیز سے ان کا مرنا معلوم نہ ہوا مگر گھن کے کیڑے سے جو ان کے عصا کو کھاتا رہا۔ جب عصا گر پڑا تب جنوں کو معلوم ہوا (اور کہنے لگے) کہ اگر وہ غیب جانتے ہوتے تو ذلت کی تکلیف میں نہ رہتے

The word(s) "عصا" appears 2 time(s) in 1 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.