English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    61    62    63    64    65    66    67    68    69    70    Next
1626.Ad vitamAdjective
تا زندگی ۔ زندگی بھر کے لیے ۔
1627.Ad-daarNoun
الضّار ۔ ضرر پہنچانے والا ۔ ظاہری اور باطنی آفتوں سے محفوظ رکھنے والا ۔ بڑا مہربان اور محافظ ۔
1628.Ad-haesAdjective
چِپکنا ۔ چِپکانے کے لیے اِستعمال کی جانے والی اشیاء کِسی مرض سے مُتاثر ہونے والے جِسم کے گِرد بافتوں کا پیدا ہونا ۔
1629.Ad-hocAdjective
بغرض خاص ۔ وقتی ۔
1630.Ad-hoc lawقانونی وقتی ۔
1631.Ad-interimAdverb
درمیانی ۔
1632.Ad-interim injune-tionحکم امتناعی ۔
1633.Ad-promiserضامن ۔
1634.AdaNoun
ايئر پورٹ ڈويلپمينٹ اتھارٹی ۔
1635.AdactylousAdjective
بے انگُشت ۔ اُنگلِيوں اور پَنجوں کے بَغير ۔
1636.Adagen.
کہاوت ۔ مثل ۔ مقولہ
Noun
ضَربُ المِثَل ۔ کَہاوَت ۔ قَديم مَعقُولَہ ۔
1637.Adagesn.
کہاوت ۔ مثل ۔ مقولہ
Noun
ضَربُ المِثَل ۔ کَہاوَت ۔ قَديم مَعقُولَہ ۔
1638.Adagion.n.
دھیمی تال
Adjective, Adverb
(موسيقی) دھيما ۔ دھيمے انداز سے ۔ آہِستَہ ۔
1639.Adagiosn.n.
دھیمی تال
Adjective, Adverb
(موسيقی) دھيما ۔ دھيمے انداز سے ۔ آہِستَہ ۔
n.
کنٹھ
1640.Adamايڈم ۔ آدم ۔ انسان ۔
Noun
آدَم ۔ بَشَرِ اوَّل ۔ اِنسانِ اوَّل کا نام ۔ دُنِيا کا پہلا اِنسان ۔
1641.Adam's needleNoun
اَت کَٹ ۔ وہ پودے جو سَجاوَٹ کے لِيے اُگائے جائيں ۔ آرائشی پودے ۔
1642.Adam's appleNoun
گَنٹھ ۔ گھَنڈی ۔ گَلے کے سامنے والا اُبھار ۔
1643.Adam's apple, n.
کنٹھ
1644.Adam-and-eveNoun
ايک پودا جِس کی جَڑ پُٹين بَنانے کے کام آتی ہے ۔
1645.AdamantNoun
ناقابِلِ شِکَست چيز ۔
1646.Adamantean, adamantineAdjective
الماسی پَتھَر کا بَنا ہُوا ۔ سَنگ آسا ۔ سَنگين ۔ نَفُوذ نا پَذير ۔
1647.Adamantineadj.
ہیرے سے سخت ۔ الماس ۔ بہت ہی سخت یا کڑا
1648.AdamantlyAdverb
ضِد يا لَچَک کے بَغير ۔
1649.AdamicAdjective
آدَم سے مُتَعلِق ۔ بَشَری ۔
1650.Adams appleNoun
کنٹھا ۔ مرد کے گلے کے سامنے چھوٹا سا اُبھار جو جوان ہونے پر گردن میں نُمایاں ہوتا ہے ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    61    62    63    64    65    66    67    68    69    70    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.