English to Urdu Translation
b found in 6,519 words & 261 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
1. | B | بورون، بیل اور مَقناطیس فلِکس ڈینسی کی علامَت Noun بی ٹا ۔ یونانی ابجد کا دُوسرا حرف ۔ |
2. | B battery | Noun (بَرقِيات) بی بيٹری ۔ |
3. | B , b | Noun انگریزی حَرُوفِ تَحَجی کا دُوسرا حَرَف ۔ |
4. | B-horizon | Noun (ارضِيات) سَطَح دوم ۔ |
5. | B.a.l | Noun پارے اور سنکھیا کے زہر کا عِلاج ۔ |
6. | B.c.g | Noun بی ، سی ، جی ۔ تپ دق کا حِفاظتی ٹیکہ ۔ |
7. | B.h.c | Noun گیمکسین ۔ |
8. | B.h.p | Noun بریک ہارس پاور ۔ |
9. | B.m | Noun بنچ مارک ۔ |
10. | B.p | Noun نُقطہ جوش ۔ |
11. | B.t.u | Noun بورڈ آف ٹریڈ یونٹ ۔ |
12. | B.th.u | Noun برِٹِش تھرمل یونٹ ۔ |
13. | B.w.d | Noun مُرغیوں کی ایک بیماری ۔ |
14. | Ba | Noun بی ۔اے تَعلِيمی ڈِگری کا لاطِينی مُخَفَف Noun بیریم کی کیمیائی علامت ۔ |
15. | Ba aar | Noun, Adjective بآ ر ﷺ ۔ نيکوکار ۔ سچ بولنے والا ۔ نيک اعمال والا ۔ احسان کرنے والا ۔ مدد کرنے والا ۔ |
16. | Baa | Noun بھيڑ کا مَميانا ۔ |
17. | Baalbak | Noun, Name, Geology, Historical لبنان کا قدیم شہر۔ اس کے کھنڈر آج بھی اس کی عظمت و شوکت کے مظہر ہیں۔ یہاں بعل سورج دیوتا کی پوجا ہوتی تھی اس لیے یونانیوں نے اسے ہیلی پولس شہر آفتاب کا نام دیا۔ رومی عہد میں اسے بڑی اہمیت حاصل تھی۔ رومی حکمران آگسٹس نے اسے ایک نوآبادی بنا دیاتھا۔ 1750ء کے ایک زلزلے میں یہ شہر تباہ ہوگیا۔ اس کے بعد پھر آباد ہو گیا اور آج لبنان کے اھم شہروں میں شمار ہوتا ہے۔ |
18. | Baatin | Noun, Adjective باطِن ﷺ ۔ پوشيدہ امور کو جاننے والا ۔ خفيہ امور کو جاننے والا ۔ وحی سے اطلاع پانے والا نبی ۔ معراج پر جانے والا اللہ کا پيارا نبی ۔ |
19. | Babassu | Noun تاڑ کا دَرَخَت ۔ |
20. | Babbitt | Noun سِنکليئر لُوئيس کے بيبِٹ نامی ناوَل کا ہيرو ۔ |
21. | Babbitt metal | Noun بيبٹ دھَات ۔ تانبے ۔ رانگ اور سُرمے کا مُرَکَب ۔ |
22. | Babble | v.n. 1. بچے کی طرح بولنا ۔ ہوں ہاں کرنا 2. بکنا ۔ بڑبڑانا ۔ بڑ مارنا ۔ بنکارنا 3. پیٹ کی بات کہنا ۔ بھید کھولنا ۔ بھید ظاہر کرنا ۔ دل کی بات بتانا n. بک بک ۔بکواس ۔ جھک جھک ۔ یاوہ گوئی Verb بَچے کی غُوں غاں ۔ ہُوں ہاں کَرنا ۔ n. بکواس ۔ جھک ۔ زٹل ۔ گپ شپ |
23. | Babbled | v.n. 1. بچے کی طرح بولنا ۔ ہوں ہاں کرنا 2. بکنا ۔ بڑبڑانا ۔ بڑ مارنا ۔ بنکارنا 3. پیٹ کی بات کہنا ۔ بھید کھولنا ۔ بھید ظاہر کرنا ۔ دل کی بات بتانا n. بک بک ۔بکواس ۔ جھک جھک ۔ یاوہ گوئی Verb بَچے کی غُوں غاں ۔ ہُوں ہاں کَرنا ۔ |
24. | Babbler | n. بکوادی ۔ بکواسی ۔ بکّی گپّی ۔ جھکّی ۔ بکواسیا Noun پيٹ کا ہَلکا ۔ بَکواسی ۔ گَپی ۔ |
25. | Babblers | n. بکوادی ۔ بکواسی ۔ بکّی گپّی ۔ جھکّی ۔ بکواسیا Noun پيٹ کا ہَلکا ۔ بَکواسی ۔ گَپی ۔ |
b found in 6,519 words & 261 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.