English to Urdu Translation

ca found in 2,211 words & 89 pages.
  Previous    41    42    43    44    45    46    47    48    49    50    Next
1126.CapucheNoun
قابُوچی ۔ کُلا يا قُبَہ ۔
1127.Capuchinn.
1. فرغل ۔ لبادہ ۔ چغا
2. زاہد ۔ درویش ۔ عابد
Noun
سينَٹ فرانسِس کے پيرو پادرِيوں کا ايک گِروہ ۔
1128.Caputmortuumn.
تلچھٹ ۔ گاد ۔ پھوک ۔ سفل ۔ فضلا
1129.Capybara, capibaraNoun
امريکی مُوش خَرگوش ۔
1130.Carn.
1. گاڑی ۔ اکّا ۔ چھکڑا ۔ بارکش ۔ لڈھا ۔ کار
2. رتھ
3. دُبّ اکبر ۔ بڑا ریچھ
Noun
کار ۔ گاڑی ۔ خُود کار گاڑی ۔
1131.CarabaoNoun
فِلپائن کا جَل بھينسا ۔ آبی بھينس ۔
1132.Carabinen.
قرابین
1133.Carabineern.
قرابین والا سپاہی
1134.Carabineer, carabinierNoun
قَرابين سے مُسَلَّح سِپاہی ۔
1135.CaracaraNoun
امريکی کَرگَس ۔ عُقابی نَسَل پَرِندَہ ۔
1136.CarackNoun
ہَسپانوی يا پُرتَگالی بَڑا اور مُسَلَح تِجارتی بحری جَہاز ۔
1137.Caracolen.
کاوہ
v.n.
کاوہ دینا
Noun
زينَہ ہيجان ۔ چَکَردار زينَہ ۔
1138.CaraculNoun
رُوسی بھيڑ کی سُمُور کے طَور پَر تَيار کی گَئی کھال ۔
1139.Carafen.
شیشے کی صراحی ۔ مینا
Noun
قُرابَہ ۔ شيشے کی صُراحی ۔
1140.Carafesn.
شیشے کی صراحی ۔ مینا
Noun
قُرابَہ ۔ شيشے کی صُراحی ۔
1141.Caramboleکيرم بول ۔ کمرکھ ۔
1142.CaramelNoun
سوختَہ شَکَر ۔ جَلی ہُوئی شَکَر ۔
1143.CaramelizationNoun
شَکَر جَلانے کا عمَل ۔
1144.CaramelizeVerb, Interjection
جَلی ہُوئی شَکَل ميں بَدَلنا ۔
1145.CarangidNoun
کرانگو ۔ اِسی نام و جِنس کی مَچھلی ۔
1146.CarapaceNoun
کھپرا ۔ کِسی جانور کا سخت باہِری خول ۔
Noun
گھيرا ۔ خولِ قَشرِيَہ ۔ سَخَت حِفاظتی سَطَح ۔
1147.Carass, carcaseNoun
لاش ۔ لاشہ ۔ جانور ۔ کی بے سری لاش ۔ مرے ہوے جانور کا جسم ۔
1148.Caratn.
Noun
قیراط ۔ سونا اور جواہِرات تولنے کی اکائی جو گرام کے پانچویں حِصّے کے مساوی ہوتی ہے ۔
Noun
رَتّی ۔ قيراط ۔ دو سو مِلی گرام کے بَرابَر وَزَن ۔
1149.Caratsn.
Noun
قیراط ۔ سونا اور جواہِرات تولنے کی اکائی جو گرام کے پانچویں حِصّے کے مساوی ہوتی ہے ۔
Noun
رَتّی ۔ قيراط ۔ دو سو مِلی گرام کے بَرابَر وَزَن ۔
1150.Caravann.
کارواں ۔ قافلہ ۔ بنجارا ۔ جاتریوں کی سموہ ۔ میدنی
Noun
کارواں ۔ قافِلَہ ۔ خانَہ رَواں ۔
ca found in 2,211 words & 89 pages.
  Previous    41    42    43    44    45    46    47    48    49    50    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.