English to Urdu Translation

ca found in 2,211 words & 89 pages.
  Previous    36    37    38    39    40    41    42    43    44    45    Next
1001.Capital levyNoun
محصول سرمایہ ۔ حاصل ہونے والی رقم یا سرمایہ جو حکومت کی طرف سے ملتا ہے ۔
1002.Capital paidNoun
ادا شدہ سرمایہ ۔ ایسی رقم جو مل چکی ہو جو دی جا چکی ہو ۔
1003.Capital punishmentNoun
سزائے سنگین ۔ سنگین سزا ۔ لوٹ مار ۔ ڈاکہ زنی ۔ زنا بالجبر ۔
Noun
سَزائے موت ۔ اِنتَہائی سَزا ۔
1004.Capital reserveNoun
سرمایہ محفوظ ۔ ایسا سرمایہ جس کو حکومت محفوظ کرتی ہے ۔
1005.Capital sentenceNoun
حکم سزائے موت ۔ سزائے موت کا حکم دینا ۔ حکومت کی طرف سے کسی مجرم کو پھانسی کا حکم دینا ۔
1006.Capital shopNoun
بَڑا جَنگی جَہاز ۔
1007.Capital stockNoun
سرمایہ ۔ پونجی ۔ بچی کچی رقم ۔
Noun
(بازارِ حِصَص) پُونجی ۔ اصَل سَرمايَہ ۔
1008.Capital subscribedNoun
سرمایہ وصول ۔ وہ سرمایہ جو حکومت کی طرف سے ملا ہو یا وصول کیا جائے ۔
1009.Capital, authorisedNoun
منظور شدہ سرمایہ ۔
1010.Capital, calledNoun
سرمایہ طلب کردہ ۔
1011.Capital, uncalledNoun
سرمایہ غیر مطلوبہ ۔ ایسا سرمایہ جو منافع سے ملا ہو ۔
1012.Capital, unpaidNoun
سرمایہ غیر ادا شدہ ۔ ایسی رقم جو ابھی حکومت کی طرف سے نہ ملی ہو ۔
1013.CapitalismNoun
سرمایہ داری ۔ سرمایہ داری نظام ۔ ایسا نظام جس میں رقم کی خبر ہو ۔
Noun
نِظامِ سَرمايَہ داری ۔
1014.Capitalistn.
پونجی والا ۔ سرمایہ دار ۔ مہاجن ۔ ساہوکار ۔ کوٹھی وال ۔ سیٹھ
Noun
سرمایہ دار ۔ جس کے پاس خوب مال و دولت ہو ۔
Noun
سَرمايَہ دار ۔
1015.CapitalisticAdjective
سرمایہ دارانہ ۔ سرمایہ لینے والا شخص ۔
Adjective
سَرمايَہ دارانَہ ۔
1016.Capitalistsn.
پونجی والا ۔ سرمایہ دار ۔ مہاجن ۔ ساہوکار ۔ کوٹھی وال ۔ سیٹھ
Noun
سرمایہ دار ۔ جس کے پاس خوب مال و دولت ہو ۔
Noun
سَرمايَہ دار ۔
1017.CapitalizationNoun
پورا پورا استفادہ یا انتقاع ۔ سرمایہ بندی ۔
Noun
سَرمايَہ کاری ۔ سَرمايَہ ساز ۔
1018.Capitalizev.n.
مال وغیرہ بیچ کے روپیہ رکھنا ۔ نقدی کرنا ۔ روپیہ کھرا کرنا
Verb
استفادہ پانا ۔ سرمایہ بندی کرنا ۔ فائدہ حاصل کرنا ۔
Verb
بَڑے يا جَلی حَرُوف ميں لِکھنا يا چھاپنا ۔
1019.Capitalizedv.n.
مال وغیرہ بیچ کے روپیہ رکھنا ۔ نقدی کرنا ۔ روپیہ کھرا کرنا
Verb
استفادہ پانا ۔ سرمایہ بندی کرنا ۔ فائدہ حاصل کرنا ۔
Verb
بَڑے يا جَلی حَرُوف ميں لِکھنا يا چھاپنا ۔
1020.Capitalizesv.n.
مال وغیرہ بیچ کے روپیہ رکھنا ۔ نقدی کرنا ۔ روپیہ کھرا کرنا
Verb
استفادہ پانا ۔ سرمایہ بندی کرنا ۔ فائدہ حاصل کرنا ۔
Verb
بَڑے يا جَلی حَرُوف ميں لِکھنا يا چھاپنا ۔
1021.Capitalizingv.n.
مال وغیرہ بیچ کے روپیہ رکھنا ۔ نقدی کرنا ۔ روپیہ کھرا کرنا
Verb
استفادہ پانا ۔ سرمایہ بندی کرنا ۔ فائدہ حاصل کرنا ۔
Verb
بَڑے يا جَلی حَرُوف ميں لِکھنا يا چھاپنا ۔
1022.Capitallyadv.
1. جان سے ۔ پھانسی پا کے
2. خوب ۔ خوب طرح سے ۔ بہت اچھی طرح سے
Adverb
بہتَرين ۔ قابِلِ تَعريف طَريقے سے ۔
1023.Capitalsn.
1. ستون کی چوٹی
2. دارالسلطنت ۔ راجدھانی ۔ دارالخلافہ
3. جمع ۔ مایہ ۔ پونجی ۔ سرمایہ ۔ مول ۔ اصل ۔ راس المال
adj.
1. کبیر ۔ سخت ۔ سنگین
2. بڑا ۔ مہا ۔ عظیم ۔ اعلیٰ
3. بڑا ۔ کلاں ۔ موٹا
4. بڑھ کا ۔ سریشٹ ۔ عمدہ ۔ اُتم ۔ افضل
کيپٹل ۔ سرمايہ ۔
Noun
دارالحکومت ۔ بڑے حروف ۔ سرمایہ ۔ اصل ۔
Adjective
بَڑا ۔ کَلاں ۔ سَر يا چوٹی سے مُتَعلِق ۔
1024.Capitate تختہ سا
Adjective
راسی ۔ سَر شَکَل ۔ کھُنڈی دار ۔
1025.CapitatenNoun
گُچھے دار ہَڈّی ۔ بَدَن کی اُن آٹھ ہَڈّیوں میں سے ایک جِن کی شَکَل سَر نُما گُچھے دار ہے
ca found in 2,211 words & 89 pages.
  Previous    36    37    38    39    40    41    42    43    44    45    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.