English to Urdu Translation

h found in 4,410 words & 177 pages.
  Previous    42    43    44    45    46    47    48    49    50    51    Next
1151.Hazardousadj.
خطرناک۔ اندیشہ ناک۔ پر خطر۔ اتفاقی۔ تقدیری
Adjective
پُر خطر ۔ خَطرات سے پُر ۔ خطرناک ۔
1152.Hazardouslyadv.
خطرناک طور پر۔ جوئے کی طرح
Adverb
خطرناک طریقے سے ۔
1153.Hazardousnessn.
خطرناک ہونا۔ اتفاق پر مبنی ہونا
Noun
خَطَرناکیت ۔ اِتفاقیت ۔
1154.Hazardsv. a.
1. خطرےیا اندیشے میں ڈالنا۔ مخاطرے میں پڑنا۔ اپنے سر جوکھم لینا
2. نصیبے بازی کرنا۔ بخت آزمائی کرنا۔ طالع آزمائی کرنا۔ جراٴت کرنا۔ بیڑا اٹھانا۔ مشکل کام میں پاؤں رکھنا
n.
1. اتفاق۔ سنجوگ۔ حادثہ۔ واردات۔ موقع
2. اندیشہ۔ چنتا۔ خطرہ۔ جوکھوں
3. چت پٹ۔ ہار جیت۔کعبتین یا پانسوں کا کھیل۔ قمار بازی۔ جؤا
Noun
خَطرہ ۔ جُوا ۔ اِتفاق ۔ خَطرہ کا امکان ۔ نُقصان کا امکان ۔
1155.Hazev. a.
زیادہ محنت یا کام کی وجہ سے تھک جانا یا تھکا دینا۔ امریکہ ستانا۔ دق کرنا۔
n.
کہر۔ دھند۔ غبار
Noun
کُہر ۔ دُھند ۔ دھواں میں گہرے بخارات ۔ ہوا میں گہرے بخارات ۔
Verb
ستانا ۔ دِق کرنا ۔ دھمکانہ ۔ بے عزّتی کرنا ۔ تھکا دینا ۔ پریشان کرنا ۔
1156.Hazedv. a.

1157.Hazeln.
ایک مغز دار پھل والا درخت
Noun
{نباتیات } بُندق ۔ شجرِ فُندق ۔ فُندق کی نوع کا چھوٹا درخت ۔
1158.Hazellyadj.
بھورا۔ مٹیلا۔ مٹیا
Adjective
بادامی رنگ کا ۔ بادامی رنگ کی ۔ جیسے آنکھ ۔
1159.HazelnutNoun
فُندق ۔ بُندق ۔ ہیزل کا سُرخی مائل بھُورا پھَل ۔ اِس پھَل والی جھاڑی ۔
1160.Hazelsn.
ایک مغز دار پھل والا درخت
Noun
{نباتیات } بُندق ۔ شجرِ فُندق ۔ فُندق کی نوع کا چھوٹا درخت ۔
1161.HazerNoun
تھکانے والا ۔ دھمکانے والا ۔ دِق کرنے والا ۔
1162.Hazesv. a.
زیادہ محنت یا کام کی وجہ سے تھک جانا یا تھکا دینا۔ امریکہ ستانا۔ دق کرنا۔
n.
کہر۔ دھند۔ غبار
Noun
کُہر ۔ دُھند ۔ دھواں میں گہرے بخارات ۔ ہوا میں گہرے بخارات ۔
Verb
ستانا ۔ دِق کرنا ۔ دھمکانہ ۔ بے عزّتی کرنا ۔ تھکا دینا ۔ پریشان کرنا ۔
1163.Hazieradj.
دھندلا۔ کہر دار۔ کہریلا۔ مبہم۔ غیر واضح
Adjective
دُھند والی ۔ کُہر آلود ۔ ذہنی طور پَر غیر واضح ۔ ابتَر ۔ مُبہَم ۔
1164.Haziestadj.
دھندلا۔ کہر دار۔ کہریلا۔ مبہم۔ غیر واضح
Adjective
دُھند والی ۔ کُہر آلود ۔ ذہنی طور پَر غیر واضح ۔ ابتَر ۔ مُبہَم ۔
1165.Hazilyadv.
دھندلے پن سے
Adverb
دھُندلے پَن سے ۔ غیر واضح طور پر ۔ مُبہَم پَن سے ۔
1166.Hazinessn.
دھندلا پن
Noun
دھُندلا پَن ۔ کُہریت ۔
1167.Hazinessesn.
دھندلا پن
Noun
دھُندلا پَن ۔ کُہریت ۔
1168.Hazingv. a.
زیادہ محنت یا کام کی وجہ سے تھک جانا یا تھکا دینا۔ امریکہ ستانا۔ دق کرنا۔
n.
کہر۔ دھند۔ غبار
Noun
کُہر ۔ دُھند ۔ دھواں میں گہرے بخارات ۔ ہوا میں گہرے بخارات ۔
Verb
ستانا ۔ دِق کرنا ۔ دھمکانہ ۔ بے عزّتی کرنا ۔ تھکا دینا ۔ پریشان کرنا ۔
1169.Hazyadj.
دھندلا۔ کہر دار۔ کہریلا۔ مبہم۔ غیر واضح
Adjective
دُھند والی ۔ کُہر آلود ۔ ذہنی طور پَر غیر واضح ۔ ابتَر ۔ مُبہَم ۔
1170.He 2. نر۔ مرد
ہی ۔ وہ (مَرد کے لِيے)
Pronoun
وہ ۔ اُس نے ۔ واحِد غائب مُزکّر کا ضمیر جو پہلے سے بیان کَردہ مُذکّر کی نُمائندگی کرتا ہے ۔
1171.He [ the prophet ] frowned { a b a s a }Noun, Name, Holy Quranic
سُورۃ عَبَسَ، قُرانِ پاک کی اسّویں [ ۸۰ ] سُورۃ ہے اور تیسویں { ۳۰ } سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی پہلی آیت کا پہلا لفظ ہے۔ یہ سُورۃ اِبتدائی مکّی سُورتوں میں شامل ہے اور ٤۲ آیات پر مُشتمل ہے۔
1172.He is a plain stupidہموار سطح کی زمین کا ایک رقبہ ۔
1173.He leaves a widow and to childrenمَوت کے بَعد چھوڑ جانا ۔
1174.He left the place as he found it to leave چھوڑنے پَر خاص حالَت ميں رہنے دينا ۔
1175.He often makes use of his fine italian hand نازُک ہُنَر مَندی ۔
h found in 4,410 words & 177 pages.
  Previous    42    43    44    45    46    47    48    49    50    51    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.