English to Urdu Translation

h found in 4,410 words & 177 pages.
  Previous    39    40    41    42    43    44    45    46    47    48    Next
1076.Have had itVerb
جو بھی مُمکِن ہو ۔ برداشت کرنا ۔ سہنا ۔
1077.Have it in forVerb
کسی سے غصہ ، عداوت و بغض یا کینہ رکھنا ۔
1078.Have it madeعوامی۔ اچھی صورت حال میں ہونا۔خوش قسمتی ہونا۔اچھے مقدرہونا۔کامیاب ہونے کا یقین رکھنا۔
1079.Have it outVerb
بحث کو آخری حد تک لے جانا ۔ جھگڑے کو آخری فیصلے تک پُہنچانا ۔
1080.Have kittensغُصّے کا اِظہار کَرنا ۔
1081.Have many irons in the fireبہت سے کاموں میں مصرُوف ہونا ۔ کام کی کَثرت ہونا ۔
1082.Have n, tVerb
ہیوناٹ کا مُرخَم ۔
1083.Have no businessVerb, Phrase
کوئی کام کَرنے کا مَجاز نَہ ہونا ۔
1084.Have no use forبیکار ۔ ناقابِل برداشت ۔
1085.Have one's monkey upناراض ہونا ۔ مشتعل ہونا
1086.Have one, s heart in one, s mouthVerb
سَخت مُتفَکّر ہونا ۔ خوف زدہ ہونا ۔ ڈَر جانا ۔ سہمنا ۔
1087.Have or get the wind upVerb
ڈَر جانا ۔ خَطرَہ محسُوس کَرنا ۔ پَريشان ہونا ۔
1088.Have or take one measureکِسی کے کِردار یا صلاحیت یا اعمال کا اندازہ لگانا
1089.Have the last laughمَتوَقع يا نُماياں شِکَست کے بَعد کامياب ہونا ۔
1090.Have to do withVerb
کسی کے ساتھ وابستہ ہونا ۔ کسی کے ساتھ تعلُّق ہونا ۔
1091.Have-notsNoun
غُربا ۔ غیر مراعات یافتہ ۔ نادار ۔ مراعات سے محروم طبقہ ۔
1092.HavelockNoun
ہیولاک ۔ ایک ٹوپی جس سے کپڑے کا ایک ٹکڑا لٹک کر گردن پر سایہ کیے رہتا ہے ۔ دھوپ سے بچاوٴ کے لیے اِستعمال ہوتی ہے ۔
1093.Havenn.
1. بندر۔ کول
2. حفاظت گاہ۔ مامن۔ امن کی جگہ
Noun
بندر گاہ ۔ خلیج ۔ تنگ کھاڑی ، جس میں جہاز لنگر انداز ہو سکیں ۔ پناہ گاہ ۔ مامَن ۔ جاۓ پناہ ۔ محفُوظ ٹھِکانا ۔
1094.Havenedn.
1. بندر۔ کول
2. حفاظت گاہ۔ مامن۔ امن کی جگہ
Noun
بندر گاہ ۔ خلیج ۔ تنگ کھاڑی ، جس میں جہاز لنگر انداز ہو سکیں ۔ پناہ گاہ ۔ مامَن ۔ جاۓ پناہ ۔ محفُوظ ٹھِکانا ۔
1095.Haveningn.
1. بندر۔ کول
2. حفاظت گاہ۔ مامن۔ امن کی جگہ
Noun
بندر گاہ ۔ خلیج ۔ تنگ کھاڑی ، جس میں جہاز لنگر انداز ہو سکیں ۔ پناہ گاہ ۔ مامَن ۔ جاۓ پناہ ۔ محفُوظ ٹھِکانا ۔
1096.Havensn.
1. بندر۔ کول
2. حفاظت گاہ۔ مامن۔ امن کی جگہ
Noun
بندر گاہ ۔ خلیج ۔ تنگ کھاڑی ، جس میں جہاز لنگر انداز ہو سکیں ۔ پناہ گاہ ۔ مامَن ۔ جاۓ پناہ ۔ محفُوظ ٹھِکانا ۔
1097.Haversackn.
سپاہیوں کا جھولا یا تھیلا
Noun
خُرجی ۔ خُورجَین ۔ رسَد رکھنے والا تھیلا ۔ کَپڑے کا مضبُوط تھیلا ۔ ایک پَٹّے والا تھیلا ۔
1098.Haversacksn.
سپاہیوں کا جھولا یا تھیلا
Noun
خُرجی ۔ خُورجَین ۔ رسَد رکھنے والا تھیلا ۔ کَپڑے کا مضبُوط تھیلا ۔ ایک پَٹّے والا تھیلا ۔
غریب اور امیر
n.
خرابی۔ تباہی۔ بربادی۔ آشوب۔ ویرانی
Noun
تباہی ۔ بڑے پیمانے پر تباہی ۔ عمومی اور بڑے پیمانے پر بربادی ۔ ہنگامہ ۔ بدامنی ۔ گڑبڑ ۔
1099.HavesNoun
مراعات یافتہ مُلک ۔ مراعات یافتہ طبقہ ۔
v. a.
1. رکھنا۔ پاس ہونا۔ قبضے میں رکھنا
2. لحاظ کرنا۔ پاس کرنا
3. قبول کرنا۔ لے لینا
4. حاصل کرنا۔ پانا
5. لینا۔ نکالنا۔ اٹھانا۔ اخذ کرنا۔ اٹھا لینا
6. مجبور ہونا۔ ضرورت پڑنا
Verb
مالِک ہونا ۔ جیسے جائیداد کا یا حقُوق کا ۔ پکَڑنا ۔ شامِل کرنا ۔ قابو میں رکھنا ۔
1100.Haves and havenots غریب اور امیر
h found in 4,410 words & 177 pages.
  Previous    39    40    41    42    43    44    45    46    47    48    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.