English to Urdu Translation
u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 Next | ||
1151. | Ungenial | adj. ناگوار۔ ناساز۔ناموافق۔ غیر ملنسار۔ روکھا |
1152. | Ungent | n. لیپ۔ ضماد۔ مرہم۔ انجن |
1153. | Ungenteel | adj. بد خلق۔ غیر تہذیب۔ اکھڑ۔ اجڈ |
1154. | Ungentle | Adjective سَخت مَزاج ۔ اکھڑ ۔ بَدتَمیز ۔ |
1155. | Ungentlemanlike | adj. بھلے مانسوں کی طرح نہیں |
1156. | Ungentlemanly | adv. رذالوں کی طرح |
1157. | Ungently | adv. بدمزاجی سے۔ اکھڑ پن سے Adverb تاکیداً ۔ بالضرور ۔ بضد سے ۔ بے حد اصرار سے ۔ |
1158. | Ungifted | adj. جس کو قابلیت نہ ہو۔ بے بہرہ Adjective بے بہرہ ۔ نا اہل ۔ ناقابِل ۔ نالائق ۔ قُدَرتی صَلاحیتیں نَہ رَکھنے والا ۔ |
1159. | Ungird | Verb آزاد کَرنا ۔ کھول دینا ۔ جَیسے کِسی بَندھَن سے ۔ حَلقے سے آزاد کَر دینا ۔ پیٹی سے کھول دینا ۔ |
1160. | Ungirt | v. a. کمر کھولنا Adjective کِسی بَندھَن سے علیحدہ کیا ہُوا ۔ کِسی پَٹکے سے ڈھیلا کیا ہُوا ۔ ڈھیلا ۔ سُست ۔ سہل انگار ۔ |
1161. | Unglazed | Adjective شیشے کے بَغَیر ، جَیسے کِسی نئی عمارَت کی کھِڑکیاں ، کھِڑکیوں کے بَغَیر ۔ غَیر چِکناۓ ہُوۓ ۔ |
1162. | Unglue | Verb گوند لَگی کِسی چیز کو علیحدہ کَرنا ۔ مَسالہ لَگی کِسی چیز کو علیحدہ کَرنا ۔ |
1163. | Unglued | Adjective علیحدہ کیا ہُوا ۔ الَگ کیا ہُوا ۔ جُدا کیا ہُوا ۔ |
1164. | Ungodlier | adj. غیر صالح۔ ناخدا ترس۔ معصیت شعار۔ پاپی۔ ادھرمی۔ شیطانی Adjective بے دین ۔ غَیر خُدا پَرَست ۔ بَدکار ۔ پاپی ۔ بے دھَرَم ۔ |
1165. | Ungodliest | adj. غیر صالح۔ ناخدا ترس۔ معصیت شعار۔ پاپی۔ ادھرمی۔ شیطانی Adjective بے دین ۔ غَیر خُدا پَرَست ۔ بَدکار ۔ پاپی ۔ بے دھَرَم ۔ |
1166. | Ungodliness | n. ناخدا ترسی۔ بے دینی۔ معصیت کاری۔ بد اعمالی Noun خُدا ناپَرَستی ۔ بے دینی ۔ بَداعمالی ۔ |
1167. | Ungodlinesses | n. ناخدا ترسی۔ بے دینی۔ معصیت کاری۔ بد اعمالی Noun خُدا ناپَرَستی ۔ بے دینی ۔ بَداعمالی ۔ |
1168. | Ungodly | adj. غیر صالح۔ ناخدا ترس۔ معصیت شعار۔ پاپی۔ ادھرمی۔ شیطانی Adjective بے دین ۔ غَیر خُدا پَرَست ۔ بَدکار ۔ پاپی ۔ بے دھَرَم ۔ |
1169. | Ungovernable | adj. منہ زور۔ سرکش۔ بے لگام۔ بے قابو۔ بے روک Adjective ناقابِلِ حُکمرانی ۔ جِس پَر حَکُومَت نَہ کی جا سَکے ۔ جِس پَر قابُو نَہ پایا جا سَکے ۔ بے لَگام ۔ سَرکَش ۔ |
1170. | Ungovernableness | Noun مُنھ زوری ۔ سَر کَشی ۔ بے لَگامی ۔ |
1171. | Ungovernably | Adverb سَرکَشی سے ۔ بے لَگامی سے ۔ بے قابُو پَن سے ۔ |
1172. | Ungoverned | Adjective مُنھ زور ۔ سَرکَش ۔ بے لَگام ۔ جِس پَر کِسی کی حَکُومَت نَہ ہو ۔ بے راہ ۔ جِس پَر قابُو نَہ ہو ۔ |
1173. | Ungraceful | adj. بدزیب۔ نا آراستہ۔ ناپسندیدہ۔ بدنما۔ بھدا۔ بے ڈھنگا۔ بھونڈا Adjective بَدزیب ۔ بَدنُما ۔ بھونڈا ۔ بَد صُورَت ۔ جو خُوش نُما نَہ ہو ۔ بھَدّا ۔ |
1174. | Ungracefully | adv. بھدےپن۔ پھؤڑ پن یا بے سلیقگی سے Adverb بَدزیبی سے ۔ بَدنُمائی سے ۔ بھَدّے طَریقے سے ۔ بھونڈے پَن سے ۔ |
1175. | Ungracefulness | n. بھدا پن۔ پھؤڑ پن۔ بدنمائی Noun بَدزیبی ۔ بَدنُمائی ۔ بھَدّا پَن ۔ |
u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.