English to Urdu Translation
u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 Next | ||
1051. | Unfastenable | Adjective جو کھولا جا سَکے ۔ جو بَندِش سے آزاد کیا جاسَکے ۔ |
1052. | Unfastened | v. n. ڈھیلا کرنا۔ کھولنا Verb ڈھیلا کَرنا ۔ کھولنا ۔ الَگ کَرنا ۔ بَندَش سے آزاد کَرنا ۔ گِرہ کھولنا ۔ ڈھیلا ہونا ۔ الَگ ہونا ۔ |
1053. | Unfastener | Adjective کھولنے والا شَخص ۔ بَندِش سے آزاد کَرنے والا ۔ |
1054. | Unfastening | v. n. ڈھیلا کرنا۔ کھولنا Verb ڈھیلا کَرنا ۔ کھولنا ۔ الَگ کَرنا ۔ بَندَش سے آزاد کَرنا ۔ گِرہ کھولنا ۔ ڈھیلا ہونا ۔ الَگ ہونا ۔ |
1055. | Unfastens | v. n. ڈھیلا کرنا۔ کھولنا Verb ڈھیلا کَرنا ۔ کھولنا ۔ الَگ کَرنا ۔ بَندَش سے آزاد کَرنا ۔ گِرہ کھولنا ۔ ڈھیلا ہونا ۔ الَگ ہونا ۔ |
1056. | Unfathered | Adjective بَغَیر باپ کے ۔ جِس کا باپ نہ ہو ۔ جِس کا تَسلیم شُدہ باپ نہ ہو ۔ حَرام زادہ ۔ بِن باپ ۔ |
1057. | Unfathomable | adj. عمیق۔ اتھاہ۔ اگم۔بے انتہا Adjective اتھاہ ۔ جِس کی تھاہ مَعلُوم نہ کی جا سَکے ۔ اِنتہائی گہرائی کے باعث نہ ناپا جا سَکنے والا ۔ جِس کا اَدراک نہ کیا جا سَکے ۔ لا اِنتہا ۔ عمیق ۔ بے حَد گہرا ۔ |
1058. | Unfavourable | adj. نامہربان۔ ناموافق۔ نامساعد۔ مخالف۔ مضر۔ خراب Adjective نامساعد ۔ نامَوافِق ۔ ناساز گار ۔ حوصلَہ شِکَن ۔ کِسی قَدَر مُتَعصَب ۔ |
1059. | Unfavourableness | Noun ناساز گار پَن ۔ نامَوافقَت ۔ |
1060. | Unfavourably | adv. نامہربانی سے۔ خلاف مراد۔ بے التفاتی سے Adverb نامَوافِق طَور پَر ۔ ناسازگار طَور پَر ۔ |
1061. | Unfeasible | adj. ناقابل عمل |
1062. | Unfeathered | adj. لنڈا۔ بے پروبال۔ لیدا۔ پوٹا |
1063. | Unfeeling | adj. 1. بے حس۔ بے لمس 2. سنگ دل۔ بے رحم۔ نا ترس۔ کٹھور Adjective سَنگدِل ۔ بے حِس ۔ احساس سے خالی ۔ سَخت دِل ۔ |
1064. | Unfeelingly | adv. بے دردی سے۔ سنگ دلی سے Adverb بے حِسی سے ۔ سَخت دِلی سے ۔ بے دَردی سے ۔ سَنگدِلی سے ۔ |
1065. | Unfeelingness | n. بے دردی۔ سنگ دلی Noun بے حِسی ۔ سَنگدِلی ۔ بے دَردی ۔ سَخت دِلی ۔ |
1066. | Unfeigned | adj. بے تصنع۔ سچ مچ کا۔ حقیقی Adjective اصلی ۔ مُخلَص ۔ بے تَصَنَّع ۔ غَیر جعلی ۔ غَیر مُنافَق ۔ سَچّا ۔ |
1067. | Unfeignedly | Adverb کھَرے انداز سے ۔ بَغَیر تَصَنَّع کے ۔ خَلُوص سے ۔ دَرحَقیقت ۔ |
1068. | Unfelt | adj. غیر محسوس۔ نامعلوم |
1069. | Unfemiaine | adj. خلاف نسائیت |
1070. | Unfeminine | Adjective غَیر نِسائی ۔ نَزاکَت سے عاری ۔ عورتوں کے طَور طَریقے اور تَصَوُّر کے خَلاف ۔ |
1071. | Unfence | v. a. روک دور کرنا۔ باڑ ہٹانا |
1072. | Unfenced | adj. بے پردہ۔ بے روک۔ کھلا ہوا۔ بے آڑ |
1073. | Unfermented | adj. بے خمیر۔ بے ہیجان |
1074. | Unfetter | v. a. بیڑی کاٹنا۔ آزاد، خلاص یا رہا کرنا Verb بیڑیوں سے آزاد کَرنا ۔ دَباوٴ سے آزاد کَرنا ۔ رِہا کَرنا ۔ زَنجیریں کھولنا ۔ |
1075. | Unfettered | Adjective بیڑیوں اور ہَتھکَڑیوں سے آزاد کیا ہُوا ۔ قید و بَند سے آزاد کیا ہُوا ۔ خیال و عمَل کے دَباوٴ سے آزاد ۔ v. a. بیڑی کاٹنا۔ آزاد، خلاص یا رہا کرنا Verb بیڑیوں سے آزاد کَرنا ۔ دَباوٴ سے آزاد کَرنا ۔ رِہا کَرنا ۔ زَنجیریں کھولنا ۔ |
u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.