English to Urdu Translation
ca found in 2,211 words & 89 pages. Previous 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 Next | ||
1176. | Carbohaemoglobin | Adjective کاربَن مونو آکسائیڈ اور ہیموگلوبَن سے بَننے والا ایک پائیدار مُرَکَّب |
1177. | Carbohydrate | Greek, Latin کاربو ہائیڈریٹ ۔ نَشاستہ دار غَذا ۔ کاربَن ، آکسیجَن اور ہائیڈروجَن پر مُشتَمِل ایک نامیاتی مُرَکَّب ۔ Noun کيمِيائی مُرَکَّب جو کاربَن ہائيڈروجَن اور آکسيجَن سے مِل کَر بَنتا ہے ۔ |
1178. | Carbohydrates | Noun نِشاستہ دار غذا ۔ کیمیائی مُرکبات کا گروہ جِس میں گلوکوز ، شکر ، نِشاستہ اور سلولوز شامِل ہیں ۔ |
1179. | Carbolate | Noun (کيمِيا) کاربُوليٹ ۔ کاربالک ايسَڈ کا نَمَک ۔ |
1180. | Carbolated | Adjective جِس ميں کاربالِک ايسَڈ ہو ۔ |
1181. | Carbolic acid | Noun کاربالِک ایسَڈ ۔ Noun فينائل ۔ کاربالِک تيزاب ۔ |
1182. | Carboluria | Noun کاربالِک ایسَڈ کے اخراج میں زیادتی کی وجہ سے پیشاب کی سَبز یا سیاہ رَنگَت عمُوماً کاربالِک زہَر کے اثرات کی علامَت ہوتا ہے |
1183. | Carbon | n. کوئلا Noun کاربَن ۔ ایک غَیر دھاتی عنصَر ہے ۔ کاربَن کا جوہری عدَد ٦ اور گرِفت ٤ ہے ۔ کاربَن کی قَلمی شَکلیں ہیرا اور گَریفائیٹ ہَیں Noun (کيمِيا) کاربَن ۔ کوئلَہ ۔ زَغال ۔ |
1184. | Carbon cycie | Noun (کيمِيا) کاربَنی دَور ۔ |
1185. | Carbon 13 | Noun کاربَن ۱۳ کاربَن کا کَمياب ہَم جا جو سَرطان کی تَحقيق اور زَمائی مُطالِعَہ ميں اِستَعمال ہوتا ہے ۔ |
1186. | Carbon 14 | Noun کاربَن ۱٤ ۔ تابکار کاربَن جِس کا کَمِيّتی عدَد ۱٤ ہے ۔ |
1187. | Carbon black | Noun (کيمِيا) کاجَل ۔ کاربَن کی عُمدَہ اقسام ميں سے کوئی ايک ۔ |
1188. | Carbon copy | Noun کاربَنی نَقَل ۔ کِسی بھی لِکھی ہُوئی يا ٹائپ کی ہُوئی نَقَل ۔ |
1189. | Carbon cycle | Noun کاربنی دور ۔ پودوں اور جانوروں کے جِسم سے کاربن کے مُرکبات کا اِخراج اور اِن کا دوبارہ واپِس آ جانا ۔ |
1190. | Carbon dioxide, | Noun (کيمِيا) کاربَن ڈائی آکسائيڈ ۔ |
1191. | Carbon disulfide | Noun (کيمِيا) کاربَن ڈائی سَلفائڈ ۔ |
1192. | Carbon fin | Noun کاربَن فِن ۔ |
1193. | Carbon monoxide | Noun بے رَنگ ۔ بے بُو اور بہَت زَہريلی گيس ۔ |
1194. | Carbon paper | Noun کاربَن کاغَذ ۔ نَقَل گير کاغَذ ۔ |
1195. | Carbon process | Noun کاربَنی طَباعت ۔ کاغَذ پَر فوٹو گرافی يا تَصوير کی چھَپائٰی ۔ |
1196. | Carbon tetrachloride | Noun کاربَن ٹيٹرا کَلورائڈ ۔ ايک بے رَنگ نا سوختی رَقيق زَہريلا مادَّہ ۔ |
1197. | Carbon. | کاربَن ۔ ایک غَیر دھاتی عنصَر ہے ۔ کاربَن کا جوہری عدَد ٦ اور گرِفت ٤ ہے ۔ کاربَن کی قَلمی شَکلیں ہیرا اور گَریفائیٹ ہَیں |
1198. | Carbonado | Noun گوشت کا گُودنا اور بھُوننا ۔ |
1199. | Carbonate | n. نمک جو کوئلے کے تیزاب سے نکلے Noun کاربونِک تيزاب کا نَمَک ۔ |
1200. | Carbonated | n. نمک جو کوئلے کے تیزاب سے نکلے Noun کاربونِک تيزاب کا نَمَک ۔ |
ca found in 2,211 words & 89 pages. Previous 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.