English to Urdu Translation

carbon found in 38 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Carbonn.
کوئلا
Noun
کاربَن ۔ ایک غَیر دھاتی عنصَر ہے ۔ کاربَن کا جوہری عدَد ٦ اور گرِفت ٤ ہے ۔ کاربَن کی قَلمی شَکلیں ہیرا اور گَریفائیٹ ہَیں
Noun
(کيمِيا) کاربَن ۔ کوئلَہ ۔ زَغال ۔
2.Carbon cycieNoun
(کيمِيا) کاربَنی دَور ۔
3.Carbon 13Noun
کاربَن ۱۳ کاربَن کا کَمياب ہَم جا جو سَرطان کی تَحقيق اور زَمائی مُطالِعَہ ميں اِستَعمال ہوتا ہے ۔
4.Carbon 14Noun
کاربَن ۱٤ ۔ تابکار کاربَن جِس کا کَمِيّتی عدَد ۱٤ ہے ۔
5.Carbon blackNoun
(کيمِيا) کاجَل ۔ کاربَن کی عُمدَہ اقسام ميں سے کوئی ايک ۔
6.Carbon copyNoun
کاربَنی نَقَل ۔ کِسی بھی لِکھی ہُوئی يا ٹائپ کی ہُوئی نَقَل ۔
7.Carbon cycleNoun
کاربنی دور ۔ پودوں اور جانوروں کے جِسم سے کاربن کے مُرکبات کا اِخراج اور اِن کا دوبارہ واپِس آ جانا ۔
8.Carbon dioxide, Noun
(کيمِيا) کاربَن ڈائی آکسائيڈ ۔
9.Carbon disulfideNoun
(کيمِيا) کاربَن ڈائی سَلفائڈ ۔
10.Carbon finNoun
کاربَن فِن ۔
11.Carbon monoxideNoun
بے رَنگ ۔ بے بُو اور بہَت زَہريلی گيس ۔
12.Carbon paperNoun
کاربَن کاغَذ ۔ نَقَل گير کاغَذ ۔
13.Carbon processNoun
کاربَنی طَباعت ۔ کاغَذ پَر فوٹو گرافی يا تَصوير کی چھَپائٰی ۔
14.Carbon tetrachlorideNoun
کاربَن ٹيٹرا کَلورائڈ ۔ ايک بے رَنگ نا سوختی رَقيق زَہريلا مادَّہ ۔
15.Carbon.کاربَن ۔ ایک غَیر دھاتی عنصَر ہے ۔ کاربَن کا جوہری عدَد ٦ اور گرِفت ٤ ہے ۔ کاربَن کی قَلمی شَکلیں ہیرا اور گَریفائیٹ ہَیں
16.CarbonadoNoun
گوشت کا گُودنا اور بھُوننا ۔
17.Carbonaten.
نمک جو کوئلے کے تیزاب سے نکلے
Noun
کاربونِک تيزاب کا نَمَک ۔
18.Carbonatedn.
نمک جو کوئلے کے تیزاب سے نکلے
Noun
کاربونِک تيزاب کا نَمَک ۔
19.Carbonatesn.
نمک جو کوئلے کے تیزاب سے نکلے
Noun
کاربونِک تيزاب کا نَمَک ۔
20.Carbonatingn.
نمک جو کوئلے کے تیزاب سے نکلے
Noun
کاربونِک تيزاب کا نَمَک ۔
21.CarbonationNoun
کاربُونيٹ بَنانے يا کاربَن ڈائی آکسائيڈ بھَرنے کا عمَل ۔
22.Carbonicadj.
کوئلے کا
Adjective
کاربَنی ۔ کوئلے کا ۔ جو کاربَن کا ہو يا کاربَن رَکھتا ہو ۔
23.Carbonic acidNoun
کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی کا محلُول مثلاً سوڈا واٹر ۔
Noun
کوئلے کا تيزاب ۔
24.Carbonic acid gasNoun
کاربانِک ايسَڈ گيس ۔
25.Carbonicacidn.
کوئلے کا تیزاب
carbon found in 38 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.