English to Urdu Translation

h found in 4,410 words & 177 pages.
  Previous    43    44    45    46    47    48    49    50    51    52    Next
1176.He sوہ ۔
1177.He'sوُہ ھے ۔ اُس کے پاس ھے
1178.He, dVerb
ہی ہیڈ یا ہی وڈ کا مُرخَّم ۔
1179.He, llہی ول کا مرخم ۔
1180.He-manNoun
جوان مرد ۔ مردانہ شخص ۔ مضبوط شخص ۔ پہلوان ۔ جواں ہمت ۔
1181.Headn.
1. سر۔ مونڈ۔ سیس
2. کسی چیز کا سر یا سرا۔ مونٹھ
3. سرگروہ۔ پیشوا۔ میر سردار۔ سالار۔ نایک۔ ناک۔ مالک
4. آدمی۔ شخص۔ مانس۔ منش۔ نفر۔ کس۔ فرد۔ راس
5. صدر۔ صدر مقام۔ درجہ۔ پایہ
6. دماغ۔ بھیجا۔ طبیعت
7. نکاس۔ منبع۔ سرچشمہ۔ مبدء
8. صیغہ۔ مد۔ خانہ۔ باب۔ فصل
9. انتہا۔ پرلا درجہ
10 سرپیچ۔ منڈاسا۔ عمامہ
v. a.
1. سردار ہونا یا بننا
2. سرا بنانا۔ نوک یا کونا نکالنا
3. مقابلہ کرنا۔ روکنا۔ مزاحمت کرنا
ہيڈ ۔ سر ۔ سردار ۔
Noun
سَر ۔ کھوپڑی ۔ سَر گروہ ۔ سَردار ۔ سَر براہ ۔ سالار ۔ صدر ۔ مُنبع ۔ سَرچَشمہ ۔کُلہ ۔
Verb
قیادت کرنا ۔ سربراہ ہونا ۔ سبقت لے جانا ۔ بڑھ جانا ۔ صدر ہونا ۔
1182.Head above waterسَر پانی سے نِکلا ہُوا ۔
1183.Head boardNoun
سَر تَختہ ۔ تَکیہ {مسہری کا } ۔
1184.Head coldNoun
نَزلہ ۔ زُکام ۔ عام زُکام کی ایک قِسم جِس میں ناک کی جھِلّی سُوج جاتی ہے ۔
1185.Head dressNoun
سَر پوش ۔ سَر ڈھانپنے کا آرائشی لِباس ۔ بال سَنوارنے کا انداز ۔ مانگ پَٹّی ۔
1186.Head firstAdverb
سر کو آگے کی پوزیشن میں رکھتے ہوۓ ۔ ناعاقبت اندیشی سے ۔ جلدی بازی سے ۔
1187.Head huntVerb
{قلم کرنے کے لیے } سر تلاش کرنا ۔ لوگوں کو بھرتی کرنا ۔
1188.Head huntingNoun
سر کاٹنے کا عمَل ۔ سَر بریدگی ۔ بھَرتی {ملازمت کے لیے } ۔
1189.Head landNoun
راس ۔ خُشکی کا وہ حِصّہ جو سمُندر میں گیا ہُوا ہو ۔ زمینی اُبھار ۔
1190.Head louseNoun
جُوں ۔ جُوٴں کی مُتعدد اِقسام میں سے ایک ۔ جو زیادہ تَر اِنسانی سَر میں ہوتی ہے ۔
1191.Head over heelsاُلٹی حالت میں ۔ اِس جیسی حالت میں ۔
1192.Head over heels in loveمُکمّل طور پَر ۔ پُوری طرح ۔ دِل و جان سے ۔ مُستَغرقِ مُحبت ۔
1193.Head shopNoun
دواوٴں کے اِستعمال کے لوازمات اور مُتعلّقہ اشیا کی جاۓ نِکاس ۔
1194.Head shrinkerNoun
سَر سُکیڑ ۔ عہدِ قدیم کا شِکاری جو اِنسانی سَروں کو سُکیڑ کَر یادگار کے طور پَر محفُوظ رکھتا تھا ۔ ماہرِ نفسیات ۔
1195.Head windNoun
بادِ مُخالِف ۔ گاڑی کے راستے پَر مُخالِف ہوا ۔ جو براہ راست سامنے سے آرہی ہو ۔
1196.Head workerNoun
دانِشور ۔
1197.Head-masterہيڈ ماسٹر ۔ سب معلموں کا صدر معلم ۔
1198.Head-onAdjective
سیدھی {ٹکّر } ۔ براہِ راست {تصادُم } ۔ آمنے سامنے کی ٹکّر ۔
1199.Headachen.
درد سر۔ سر کا درد
ہيڈ ايک ۔ سر درد ۔
Noun
دردِ سَر ۔ سَر درد ۔ صداع ۔ بیزاری ۔ پریشانی کا باعث ۔
1200.Headachesn.
درد سر۔ سر کا درد
ہيڈ ايک ۔ سر درد ۔
Noun
دردِ سَر ۔ سَر درد ۔ صداع ۔ بیزاری ۔ پریشانی کا باعث ۔
h found in 4,410 words & 177 pages.
  Previous    43    44    45    46    47    48    49    50    51    52    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.