English to Urdu Translation

h found in 4,410 words & 177 pages.
  Previous    44    45    46    47    48    49    50    51    52    53    Next
1201.HeadachyAdjective
درد سَر پیدا کرنے والا ۔ جِس سے سَر درد ہونے لگے ۔
1202.Headbandn.
سر بند۔ پٹی۔ سر پیچ
Noun
سر بند ۔ قصابہ ۔ سر پٹّی ۔ سر پیچ ۔ سر کا بندھن ۔
1203.Headbandsn.
سر بند۔ پٹی۔ سر پیچ
Noun
سر بند ۔ قصابہ ۔ سر پٹّی ۔ سر پیچ ۔ سر کا بندھن ۔
1204.HeadcheeseNoun
سری پاۓ پنیر ۔ سوروں یا بچھڑوں کے پیروں اور سروں کے حِصّے کاٹ کر اور مسالے ملا کر بنائی ہوئی لیسدار جیلی یا روٹی ۔
1205.Headdressn.
کلاہ۔ موڑ۔ سرپیچ۔ جیغہ
1206.Headdressesn.
کلاہ۔ موڑ۔ سرپیچ۔ جیغہ
1207.Headedadj.
سرا
Adjective
عُنوان دادہ ۔ عُنوان دِیا ہُوا ۔ پَک کر سَر جیسا بن جانے والا ۔ جیسے گوبھی ۔
n.
1. سر۔ مونڈ۔ سیس
2. کسی چیز کا سر یا سرا۔ مونٹھ
3. سرگروہ۔ پیشوا۔ میر سردار۔ سالار۔ نایک۔ ناک۔ مالک
4. آدمی۔ شخص۔ مانس۔ منش۔ نفر۔ کس۔ فرد۔ راس
5. صدر۔ صدر مقام۔ درجہ۔ پایہ
6. دماغ۔ بھیجا۔ طبیعت
7. نکاس۔ منبع۔ سرچشمہ۔ مبدء
8. صیغہ۔ مد۔ خانہ۔ باب۔ فصل
9. انتہا۔ پرلا درجہ
10 سرپیچ۔ منڈاسا۔ عمامہ
v. a.
1. سردار ہونا یا بننا
2. سرا بنانا۔ نوک یا کونا نکالنا
3. مقابلہ کرنا۔ روکنا۔ مزاحمت کرنا
ہيڈ ۔ سر ۔ سردار ۔
Noun
سَر ۔ کھوپڑی ۔ سَر گروہ ۔ سَردار ۔ سَر براہ ۔ سالار ۔ صدر ۔ مُنبع ۔ سَرچَشمہ ۔کُلہ ۔
Verb
قیادت کرنا ۔ سربراہ ہونا ۔ سبقت لے جانا ۔ بڑھ جانا ۔ صدر ہونا ۔
1208.Headern.
کیلوں کی گھنڈی یا پھول بنانے والا
Noun
سَر بُراّن ۔ سَر تراش ۔ اِنسان یا مشین جو کِسی چیز سے سَروں کو علیحدہ کرے ۔ جیسے ڈنڈیوں سے غَلّہ ۔
1209.Headersn.
کیلوں کی گھنڈی یا پھول بنانے والا
Noun
سَر بُراّن ۔ سَر تراش ۔ اِنسان یا مشین جو کِسی چیز سے سَروں کو علیحدہ کرے ۔ جیسے ڈنڈیوں سے غَلّہ ۔
1210.HeadgateNoun
آغازی دَر ۔ ہیڈ گیٹ ۔ آب بَند ۔ سَر پھاٹک ۔
1211.Headgearn.
سر کی پوشاک یا زیور
Noun
ٹوپی ۔ سر پوش ۔ ساز کے وہ حِصّے جو جانور کے سَر کے گِرد ہوں ۔ اُوپَر اُٹھانے کی مشین ۔
1212.Headgearsn.
سر کی پوشاک یا زیور
Noun
ٹوپی ۔ سر پوش ۔ ساز کے وہ حِصّے جو جانور کے سَر کے گِرد ہوں ۔ اُوپَر اُٹھانے کی مشین ۔
1213.HeadhunterNoun
سر شکاری ۔ ایک قدیم قبیلے کا فرد جس کا رواج یہ ہے کہ دشمنوں کے سروں کو قلم کر کے محفوظ کر لیا جاۓ ۔
1214.Headieradj.
1. تیز۔ جلد باز۔ تاؤلا۔ عجلت پسند۔ تند مزاج
2. نشیلا۔ نشے دار۔ نشے والی
Adjective
عِجلَت باز ۔ جَلد باز ۔ تُند مِزاج ۔ عاجلانہ ۔
1215.Headiestadj.
1. تیز۔ جلد باز۔ تاؤلا۔ عجلت پسند۔ تند مزاج
2. نشیلا۔ نشے دار۔ نشے والی
Adjective
عِجلَت باز ۔ جَلد باز ۔ تُند مِزاج ۔ عاجلانہ ۔
1216.HeadilyAdverb
بے دھڑک ۔ نا عاقبت اندیشانہ انداز میں ۔
1217.Headinessn.
بے باکی۔ اجڈ پن۔ جلدی۔ شتابی۔ عجلت پسندی۔ جلد بازی۔ تند مزاجی
Noun
نشہ ۔ سرکشی ۔ جلد بازی ۔ عاقبت نا اندیشی ۔
1218.Headinessesn.
بے باکی۔ اجڈ پن۔ جلدی۔ شتابی۔ عجلت پسندی۔ جلد بازی۔ تند مزاجی
Noun
نشہ ۔ سرکشی ۔ جلد بازی ۔ عاقبت نا اندیشی ۔
1219.Headingn.
سرخی۔ مد۔ سرنامہ۔ پیشانی۔ عنوان
Noun
سُرخی ۔ سَرنامہ ۔ عُنوان ۔ باب کا عُنوان ۔ مقالے کی تَقسیم ۔
n.
1. سر۔ مونڈ۔ سیس
2. کسی چیز کا سر یا سرا۔ مونٹھ
3. سرگروہ۔ پیشوا۔ میر سردار۔ سالار۔ نایک۔ ناک۔ مالک
4. آدمی۔ شخص۔ مانس۔ منش۔ نفر۔ کس۔ فرد۔ راس
5. صدر۔ صدر مقام۔ درجہ۔ پایہ
6. دماغ۔ بھیجا۔ طبیعت
7. نکاس۔ منبع۔ سرچشمہ۔ مبدء
8. صیغہ۔ مد۔ خانہ۔ باب۔ فصل
9. انتہا۔ پرلا درجہ
10 سرپیچ۔ منڈاسا۔ عمامہ
v. a.
1. سردار ہونا یا بننا
2. سرا بنانا۔ نوک یا کونا نکالنا
3. مقابلہ کرنا۔ روکنا۔ مزاحمت کرنا
ہيڈ ۔ سر ۔ سردار ۔
Noun
سَر ۔ کھوپڑی ۔ سَر گروہ ۔ سَردار ۔ سَر براہ ۔ سالار ۔ صدر ۔ مُنبع ۔ سَرچَشمہ ۔کُلہ ۔
Verb
قیادت کرنا ۔ سربراہ ہونا ۔ سبقت لے جانا ۔ بڑھ جانا ۔ صدر ہونا ۔
1220.Headingsn.
سرخی۔ مد۔ سرنامہ۔ پیشانی۔ عنوان
Noun
سُرخی ۔ سَرنامہ ۔ عُنوان ۔ باب کا عُنوان ۔ مقالے کی تَقسیم ۔
1221.Headlandn.
انتریپ۔ راس زمین
1222.Headlandsn.
انتریپ۔ راس زمین
1223.Headlessadj.
1. سرکٹا۔ بن سرا۔ سر بریدہ
2. بے سردار۔ بن سرا
Adjective
بے سر ۔ سر کے بغیر ۔ سر بریدہ ۔ بغیر کسی رہنُما کے ۔
1224.Headlightn.
سربتی۔ ہیڈلائیٹ
Noun
سر بتی ۔ بڑی بتی ۔ گاڑی وغیرہ کے سامنے والی بتی ۔
1225.Headlightsn.
سربتی۔ ہیڈلائیٹ
Noun
سر بتی ۔ بڑی بتی ۔ گاڑی وغیرہ کے سامنے والی بتی ۔
h found in 4,410 words & 177 pages.
  Previous    44    45    46    47    48    49    50    51    52    53    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.