English to Urdu Translation

ga found in 685 words & 28 pages.
  Previous    8    9    10    11    12    13    14    15    16    17    Next
301.GangliformAdjective
عقدہ نُما ۔ عقدہ شکل ۔
302.GanglingAdjective
لَمبا تڑنگا ۔ بھَدے پَن کی حد تک لَمبا اور دُبلا شخص ۔ لاغر جِسم والا ۔
303.Ganglionn.
نس کی جگہ کا پھولنا۔ گھینگا
Noun
عقدی شَبکہ ۔ عُقدہ ۔ غُدَّہ عَصَب ۔ بافتی سوزَش ۔ کِسی نَس میں جھِلی کے اندر گِلٹی ۔
Noun
عقدہ خُلیہ ۔ عصبی خُلیوں کا مجموعہ ۔
Noun
بَر آمدگی ۔ عصبی نَسیج کا اِکَٹھ ۔ ایک سِسٹَک ناسُور ۔ عصب کا بَڑھا ہُوا حِصّہ
304.GanglionectomyNoun
عملِ جَرَاحی کے ذَریعے کِسی نَسیج والی بافت کو کاٹنا
305.GanglionicAdjective
عقدے کا ۔ گِرہ کا ۔
306.Ganglionsn.
نس کی جگہ کا پھولنا۔ گھینگا
Noun
عقدی شَبکہ ۔ عُقدہ ۔ غُدَّہ عَصَب ۔ بافتی سوزَش ۔ کِسی نَس میں جھِلی کے اندر گِلٹی ۔
Noun
عقدہ خُلیہ ۔ عصبی خُلیوں کا مجموعہ ۔
Noun
بَر آمدگی ۔ عصبی نَسیج کا اِکَٹھ ۔ ایک سِسٹَک ناسُور ۔ عصب کا بَڑھا ہُوا حِصّہ
307.GangloinatedAdjective
گِرہ دار ۔
308.GanglyAdjective
تَکلا نُما ۔ لاغر اور ڈھیلے ڈھالے جِسم والا ۔
309.GangplankNoun
جَڑ تَختہ ۔ ایک تَختہ جو کِسی جہاز تک آنے جانے کے لیے عارضی پُل کا کام دے ۔
310.GangreenNoun
خُورہ ۔ جِسمانی بافتوں کے حِصّے کی مَوت ۔ گوشت کا مُردہ ہو جانا ۔ گوشت کی رَنگَت میں تَبدیلی ، حَرکَت سے محرُومی اور اُس عُضو کا ٹھَنڈا ہو جانا ۔ چوٹ یا دورانِ خُون کی ناقَص کارکَردَگی کی وَجَہ سے کِسی بافت کا مَفلُوج ہو جانا
311.Gangrenen.
ماس کا سڑ جانا
Noun
فسادِنسیج ۔ مَرتا ہُوا بافت ۔ دورانِ خُون کے رُک جانے سے ۔ جِسم کے کِسی حِصّے کی موت ۔ خُورہ ۔ شقاقُولُوس ۔
Noun
غانقاریا ۔ خورہ ۔ فساد نسیج ۔ گینگرین ۔
312.Gangrenedn.
ماس کا سڑ جانا
Noun
فسادِنسیج ۔ مَرتا ہُوا بافت ۔ دورانِ خُون کے رُک جانے سے ۔ جِسم کے کِسی حِصّے کی موت ۔ خُورہ ۔ شقاقُولُوس ۔
Noun
غانقاریا ۔ خورہ ۔ فساد نسیج ۔ گینگرین ۔
313.Gangrenesn.
ماس کا سڑ جانا
Noun
فسادِنسیج ۔ مَرتا ہُوا بافت ۔ دورانِ خُون کے رُک جانے سے ۔ جِسم کے کِسی حِصّے کی موت ۔ خُورہ ۔ شقاقُولُوس ۔
Noun
غانقاریا ۔ خورہ ۔ فساد نسیج ۔ گینگرین ۔
314.Gangreningn.
ماس کا سڑ جانا
Noun
فسادِنسیج ۔ مَرتا ہُوا بافت ۔ دورانِ خُون کے رُک جانے سے ۔ جِسم کے کِسی حِصّے کی موت ۔ خُورہ ۔ شقاقُولُوس ۔
Noun
غانقاریا ۔ خورہ ۔ فساد نسیج ۔ گینگرین ۔
315.GangrenousAdjective
ناسُور دار ۔ گلا سڑا ۔
316.Gangrineجِسم کے ٹِشو کا مردہ ھو جانا
317.Gangsn.
جٹ۔ جتھا۔ ٹولی۔ غٹ۔ طائفہ۔ غول۔ گروہ۔ دھاڑ
گينگ ۔ گِروہ ۔
Noun
جماعت ۔ گینگ ۔ ایک گروہ ۔ مَنڈلی ۔
318.GangsterNoun
مَنڈلی میں سے ایک ۔ دادا گیر ۔ اُچکّا ۔ بَدمعاش ۔
319.GangueNoun
گُلِ معدن ۔ سنگِ معدن ۔ کَچ دھات کے ساتھ مِلا ہُوا پَتّھر یا مَٹّی ۔
Noun
گُل معدن ۔ سنگ معدن ۔ کِسی کچ دھات کا وہ حِصَّہ جو دھات پر مُشتَمِل نہ ہو ۔
320.Gangwayn.
راہ۔ راستہ۔ گزرگاہ
Noun
نشِستوں کی قطاروں کے دَرمیان گُزرنے کا راستہ ۔ رہگُزر ۔ گُزرگاہ ۔ جہاز کے کئی راستوں میں سے کوئی ایک ۔
321.Gangwaysn.
راہ۔ راستہ۔ گزرگاہ
Noun
نشِستوں کی قطاروں کے دَرمیان گُزرنے کا راستہ ۔ رہگُزر ۔ گُزرگاہ ۔ جہاز کے کئی راستوں میں سے کوئی ایک ۔
322.GanisterNoun
گینسٹر ۔ سخت سِلیکان آمیز چٹان ۔ بَرطانوی کوئلے کے ذخائر میں پایا جانے والا مَصنوعی آمیزہ جو بھَٹیوں کے پَلَستَر میں اِستعمال ہوتا ہے ۔
323.GanjahNoun
گانجا ۔
324.GannetNoun
جنوبی امریکا کے ساحل پَر بوبی کی طرح کے جال نُما پاوٴں کے بڑے پیراک پَرِندوں میں سے کوئی ایک ۔ قاز سُفید ۔ گانِٹ ۔ بوبی ۔
325.GannisterNoun
ریتلی چٹان کی ایک قِسم جو اِنگلِستان کے وسطی حِصّوں میں پائی جاتی ہے ۔
ga found in 685 words & 28 pages.
  Previous    8    9    10    11    12    13    14    15    16    17    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.