English to Urdu Translation

ga found in 685 words & 28 pages.
  Previous    9    10    11    12    13    14    15    16    17    18    Next
326.GanoidAdjective
چَمکیلا ۔ چِکنا ۔ چَمَکدار ۔ صاف ۔ مَچھلی کے فلِس کا ۔
327.GantletNoun
گینٹ لٹ ۔ ایک سابقہ عسکری سزا ۔
328.GantryNoun
ڈھانچہ ۔ سِگنَل دِکھانے کے لیے مُستَعمِل ڈھانچہ ۔ کِسی بیرل کو سہارا دینے کے لیے فریم ۔ جَرّ ثقیل کے پُل نُما حِصّے کی طرح کا پلیٹ فارم ۔
Noun
آہنی سُلاخوں کے ستُون جو کِسی چیز کو سہارا دیتے ہیں ۔
329.Gaoln.
قید خانہ۔ بندی خانہ۔ زنداں۔ محبس۔ جیل خانہ
Noun
جیل ۔ جیل خانہ ۔ بَندی خانہ ۔
330.Gaoldeliveryn.
قید سے چھوٹنا۔ بند خلاص
331.Gaoledn.
قید خانہ۔ بندی خانہ۔ زنداں۔ محبس۔ جیل خانہ
Noun
جیل ۔ جیل خانہ ۔ بَندی خانہ ۔
332.Gaolern.
کاراپت۔ جیل خانے کا داروغہ۔ محافظ محبس
Noun
جیلر ۔ جیل خانے کا مُحافِظ ۔ داروغہٴ جیل ۔
333.Gaolersn.
کاراپت۔ جیل خانے کا داروغہ۔ محافظ محبس
Noun
جیلر ۔ جیل خانے کا مُحافِظ ۔ داروغہٴ جیل ۔
334.Gaolingn.
قید خانہ۔ بندی خانہ۔ زنداں۔ محبس۔ جیل خانہ
Noun
جیل ۔ جیل خانہ ۔ بَندی خانہ ۔
335.Gaolsn.
قید خانہ۔ بندی خانہ۔ زنداں۔ محبس۔ جیل خانہ
Noun
جیل ۔ جیل خانہ ۔ بَندی خانہ ۔
336.Gapn.
خندق۔ کھائی۔ دڑاڑ۔ رخنہ۔ شق۔ درز۔ شگاف۔ چاک۔ خلا۔ وقفہ
Noun
دَرز ۔ شگاف ۔ دراڑ ۔ رَخنہ ۔ کھائی ۔ شِق ۔
337.Gapen.
1. جمائی لینا
2. منہ کی چوڑائی
v.n.
1. جمائی لینا۔ منہ بنانا۔ منہ پھاڑنا یا کشادہ کرنا۔ منہ پھاڑ کر دیکھنا۔ ہکا بکا رہنا
2. تڑکنا۔ شق ہونا۔ پھٹنا
Verb
مُنہ کھول کَر دیکھنا ۔ حیرانی کے نتیجے میں مُنہ کھولنا ۔ جمائی لینا ۔
338.Gape wormNoun
کرم گلو گیر ۔ ایک خَیطیّہ کِرم جِس سے پَرِندوں میں گلو گیری کی بیماری پیدا ہوتی ہے ۔
339.Gapedn.
1. جمائی لینا
2. منہ کی چوڑائی
v.n.
1. جمائی لینا۔ منہ بنانا۔ منہ پھاڑنا یا کشادہ کرنا۔ منہ پھاڑ کر دیکھنا۔ ہکا بکا رہنا
2. تڑکنا۔ شق ہونا۔ پھٹنا
Verb
مُنہ کھول کَر دیکھنا ۔ حیرانی کے نتیجے میں مُنہ کھولنا ۔ جمائی لینا ۔
340.GaperNoun
جمائی لینے والا ۔ شِق ہونے والا ۔
341.GapesNoun
گلوگیری ۔ مُرغیوں اور بطخوں وغیرہ کی ایک بیماری جو گلے میں ایک کیڑے کی موجودگی سے پیدا ہوتی ہے اور جِس کی وجہ سے وہ بار بار چونچ کھولتی ہیں ۔
n.
1. جمائی لینا
2. منہ کی چوڑائی
v.n.
1. جمائی لینا۔ منہ بنانا۔ منہ پھاڑنا یا کشادہ کرنا۔ منہ پھاڑ کر دیکھنا۔ ہکا بکا رہنا
2. تڑکنا۔ شق ہونا۔ پھٹنا
Verb
مُنہ کھول کَر دیکھنا ۔ حیرانی کے نتیجے میں مُنہ کھولنا ۔ جمائی لینا ۔
342.Gapingn.

343.GapinglyAdverb
جمائی لیتے ہوۓ ۔ حیرانی سے ۔
344.Gappedn.
خندق۔ کھائی۔ دڑاڑ۔ رخنہ۔ شق۔ درز۔ شگاف۔ چاک۔ خلا۔ وقفہ
Noun
دَرز ۔ شگاف ۔ دراڑ ۔ رَخنہ ۔ کھائی ۔ شِق ۔
345.Gapped scaleNoun
حَذفی سَبتک ۔ موسیقی کا ایک سَبتک جِس میں پُور کے سَرگم کے چَند سُر حَذَف ہو جاتے ہیں ۔
346.Gappingn.
خندق۔ کھائی۔ دڑاڑ۔ رخنہ۔ شق۔ درز۔ شگاف۔ چاک۔ خلا۔ وقفہ
Noun
دَرز ۔ شگاف ۔ دراڑ ۔ رَخنہ ۔ کھائی ۔ شِق ۔
347.Gapsn.

348.Garagen.
وہ عمارت جس میں موٹر کاروں، انجنوں وغیرہ کی مرمت ہوتی ہے۔ موٹر کاروں کا گودام۔ موٹر خانہ۔ انجن خانہ۔ گیراج
Noun
کار گودام ۔ گیراج ۔ وہ جگہ جہاں موٹر کاریں بحفاظت رکھی جائیں ۔ موٹر خانہ ۔
349.Garagedn.

350.Garagesn.
وہ عمارت جس میں موٹر کاروں، انجنوں وغیرہ کی مرمت ہوتی ہے۔ موٹر کاروں کا گودام۔ موٹر خانہ۔ انجن خانہ۔ گیراج
Noun
کار گودام ۔ گیراج ۔ وہ جگہ جہاں موٹر کاریں بحفاظت رکھی جائیں ۔ موٹر خانہ ۔
ga found in 685 words & 28 pages.
  Previous    9    10    11    12    13    14    15    16    17    18    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.