English to Urdu Translation
la found in 1,012 words & 41 pages. Previous 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 Next | ||
376. | Lancers | n. نشتر n. نیزے باز۔ نیزے بردار۔ بھالے بردار۔ برچھیت Noun لانسَر ۔ نيزَہ بَردار ۔ سِپاہی جو نيزے سے مُسَلَّح ہو ۔ |
377. | Lances | n. 1. بھالا۔ برچھی۔ نیزہ۔ سانگ۔ برچھا۔ سنان 2. نیزہ بردار v. a. 1. بھالا مارنا۔ چھیدنا۔ بیندھنا۔ بھونکنا۔ چیرنا۔ پھاڑنا۔ چاک کرنا۔ برچھا مارنا۔ نیزہ چلانا۔ 2. نشتر مارنا یا لگانا۔ چیرا دینا Noun نيزا ۔ پھالا ۔ ايک لَمبا ڈَنڈا جِس کا سَر تيز ، نوکيلا ، لوہے يا فولاد کا ہو ۔ |
378. | Lancet | Noun نَشتَر ۔ ايک چھوٹا آلَہ جَرّاحی ۔ (فَنِ تَعمير) نوکدار محراب ۔ نوکدار کھِڑکی ۔ |
379. | Lancet arch | Noun نَکيلی محراب ۔ وہ محراب جِس کی چوٹی تيکھی نوکدار ہوتی ہے ۔ |
380. | Lancet window | Noun فَنِ تَعمير ۔ نوکدار کھِڑکی ۔ تيکھی نوکدار چوٹی والی تَنگ کھِڑکی ۔ |
381. | Lanceted | Adjective فَنِ تَعمير ۔ نوک دار محرابوں يا نوکدار کھِڑکِيوں سے مَخصُوص ۔ |
382. | Lancewood | Noun نيزَہ چوب ۔ بام لَکڑی ۔ نيزَہ لَکڑی ۔ نيزے کا بانس ۔ |
383. | Lanch | v. a. پھینکنا۔ ڈالنا۔ چھوڑنا |
384. | Lancinate | Verb چيرنا ۔ پھاڑنا ۔ گھونپنا يا چھيدنا ۔ |
385. | Lancination | Noun چير پھاڑ ۔ |
386. | Lancing | n. 1. بھالا۔ برچھی۔ نیزہ۔ سانگ۔ برچھا۔ سنان 2. نیزہ بردار v. a. 1. بھالا مارنا۔ چھیدنا۔ بیندھنا۔ بھونکنا۔ چیرنا۔ پھاڑنا۔ چاک کرنا۔ برچھا مارنا۔ نیزہ چلانا۔ 2. نشتر مارنا یا لگانا۔ چیرا دینا Noun نيزا ۔ پھالا ۔ ايک لَمبا ڈَنڈا جِس کا سَر تيز ، نوکيلا ، لوہے يا فولاد کا ہو ۔ |
387. | Land | n. 1. زمین۔ دھرتی۔ بھوم۔ پرتھوی۔ ارض۔ گیتی 2. دیس۔ ملک۔ اقلیم۔ ولایت۔ سرزمین۔ خطہ۔ ریاست۔ مملکت۔ سلطنت۔ کشور 3. اراضی۔ بھوم۔ تعلقہ۔ علاقہ۔ جاگیر 4. باشندے ۔ لوگ۔ رہنے والے 5. براعظم 6. جائیداد غیرمنقولہ ۔ اٹل دھن v. n. کنارے پر پہنچنا۔ اترنا۔ ہوائی جہاز کا زمین پر اترنا v. a. کنارے پر پہنچانا۔ اتارنا۔ جہاز سے اتارنا۔ گاڑی سے اتارنا لينڈ ۔ زَمين ۔ خُشکی ۔ Noun زَمين ۔ خُشکی ۔ارض ۔ بَرّ ۔ زَمين کی سَطَح کا ٹھوس مادَّہ ۔ |
388. | Land grant | Noun عطيَہ زَمين ۔ سَرکاری زَمين جو کِسی خاص مَقصَد کے لِيے حُکُومَت کی طَرَف سے عطا کی جائے ۔ |
389. | Land grave | Noun نواب جِس کا ايک موسُومَہ علاقے پَر اِختِيار ہوتا تھا ۔ |
390. | Land lying along | واقع ہونا يا دھَرا ہونا ۔ |
391. | Land mass | Noun بَرّاعظَم ۔ زمِين کا کوئی بَڑا ٹُکڑا ۔ |
392. | Land measure | Noun پيمانَہ زمِين ۔ پيمائش کی کوئی اکائی ۔ زمِين کے رَقبے کی تَقسِيم کرنے والا پيمانَہ ۔ |
393. | Land office | Noun دَفتَر اراضی ۔ ايک سَرکاری دَفتَر ۔ زمِينوں کی فَروخَت کے اندراج والا دَفتَر ۔ |
394. | Land office business | Noun نَفَع بَخش چَلتا کاروبار ۔ |
395. | Land on | طَعنَہ دينا ۔ جھِڑَکنا ۔ |
396. | Land plaster | Noun جِپسَم چَٹان ۔ جِسے عُمدَہ طَور پَر پيس کَر کھاد کے طَور پَر اِستِعمال کِياجائے ۔ |
397. | Land slip | Noun زَمِين کے تودے کا پَہاڑ کی چوٹی پَر سے لُڑَھکنا ۔ ڈہاکا ۔ اِنتخاب ميں کِسی پارٹی کی زَبَردَست اکثرِيَت يا جِيت ۔ |
398. | Land ward, land wards | Adjective زَمِين رُو ۔ زَمِين رُخ ۔ زَمِين پَر ليٹنے والا ۔ زَمِين کی طرَف ۔ سُوئے زَمِين ۔ |
399. | Land-poor | Adjective بے يافت زَميندار ۔ جو زَمين پَر عائد محصُولات فوری طَور پَر ادا نَہ کَر سَکے ۔ |
400. | Land-reform | Noun اِصلاح اراضی ۔ زَرعی اِصلاحات۔ |
la found in 1,012 words & 41 pages. Previous 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.