English to Urdu Translation

la found in 1,012 words & 41 pages.
  Previous    6    7    8    9    10    11    12    13    14    15    Next
251.Lairingn.
جنگلی جانوروں کے رہنے کی جگہ۔ باڑہ
Noun
کَچھار ۔ باڑا ۔ غار ۔ جَنگَلی جانوَر کی آرام گاہ ۔
252.Lairsn.
جنگلی جانوروں کے رہنے کی جگہ۔ باڑہ
Noun
کَچھار ۔ باڑا ۔ غار ۔ جَنگَلی جانوَر کی آرام گاہ ۔
253.Laissez faire, laisser faireNoun
عدَم مُداخلَت ۔ شَخصی آزادی ميں عدَم مُداخلَت ۔ آزاد تِجارت ۔
254.Laissez-faireAdjective
عدَم مَداخلَت يا عدَم مَداخلَت سے مُتعلِق ۔
255.Laitiesn.
دنیا دار لوگ۔ گرہست۔ غیر کلیسائیت۔ دنیویت۔ دنیا داری۔ غیر کلیسائی جماعت۔ عوام۔ غیر ماہرین۔ غیر پیشہ ور لوگ۔ غیر اہل فن
Noun
دُنيا دار ۔ عوامُ الناس ۔ مَجمُوعی طَور پَر عام لوگ ۔
256.Laityn.
دنیا دار لوگ۔ گرہست۔ غیر کلیسائیت۔ دنیویت۔ دنیا داری۔ غیر کلیسائی جماعت۔ عوام۔ غیر ماہرین۔ غیر پیشہ ور لوگ۔ غیر اہل فن
Noun
دُنيا دار ۔ عوامُ الناس ۔ مَجمُوعی طَور پَر عام لوگ ۔
257.Laken.
جھیل ۔ تال۔ ڈہر
v. n.
کھیل کرنا۔ کھلاڑیاں کرنا۔
ليک ۔ جھيل ۔ تال ۔ تالاب ۔
Noun
جھيل ۔ تال ۔ تالاب ۔ غَدير ۔ زَمين سے گھِرا ہُوا پانی کا وافَر ذَخيرَہ ۔
258.Lake dwellerNoun
جھيل باش يا باشِندَہ ۔ غَديری مَکين ۔ حَوضی باشِندَہ ۔
259.Lake dwellingNoun
جھيل باشی ۔ غَديری مَسکَن ۔ قَبلِ تاريخ دَور کا ايک مَسکَن ۔
260.Lake herring, ciscoNoun
جھيل ہيرِنگ ۔ عظيم جھيلوں کی ايک خاص قِسم کی سُفيد مَچھلی ۔
261.Lake troutNoun
جھيل ٹراوٹ ۔ ٹراوٹ مَچھلی کی مُختَلِف انواع ميں سے کوئی ايک ۔
262.Lakeland terrierNoun
شُمال مَغرَبی اِنگلِستان ميں چھوٹے کُتّوں کی ايک قِسم ۔
263.LakerNoun
جھيل سے وابَستَہ کوئی شَخص ۔ جھيل کی مَچھلی ۔
264.Lakesn.
جھیل ۔ تال۔ ڈہر
v. n.
کھیل کرنا۔ کھلاڑیاں کرنا۔
ليک ۔ جھيل ۔ تال ۔ تالاب ۔
Noun
جھيل ۔ تال ۔ تالاب ۔ غَدير ۔ زَمين سے گھِرا ہُوا پانی کا وافَر ذَخيرَہ ۔
n.
دریائی گائے۔
265.Lal qilaNoun, Name, Geology, Historical
دریائے جمنا کے نزدیک واقع لال قلعہ مغلیہ سلطنت کے سنہری دور کی یادگار ۔اسے سترھویں صدی میں مغل بادشاہ شاہجہان نے تعمیر کرایا تھا۔ اسی قلعے کے دیوان خاص میں تخت طاؤس واقع ہےجہاں بیٹھ کر مغل بادشاہ ہندوستان کے طول و عرض پر حکومت کرتے تھے۔2007ء میں لال قلعہ کو عالمی اثاثوں کے لیے اقوام متحدہ کی تنظیم برائے ثقافت، یونیسکو کی فہرست میں شامل کرلیا گیا۔
266.Lala musa railway stationلالہ موسہ ريلوے جنکشن ۔ (اسٹيشن)
267.Lally columnNoun
فَنِ تَعمير ۔ لَلی سُتُون ۔نَلی کی شَکَل کا گَچ سے بھَرا ہُوا فولادی سُتُون ۔
268.LamVerb
عوامی ۔ پيٹنا يا زود و کوب کَرنا ۔
269.LamaNoun
لاما ۔ تِبَّتی بُدھ مَت کا پيشوا يا راہب ۔
270.LamaismNoun
لامائيَت ۔ بُدھ مَت کی ايک شاخ جو تِبَّت اورمَنگولِيا ميں رائج ہے ۔
271.LamaistNoun
لامائيَت پَسَند ۔
272.LamaisticAdjective
لامائيَت سے مُتعلِق ۔ لامائی ۔
273.Lamantinn.
دریائی گائے۔
274.LamarckianNoun, Adjective
فرانسيسی ماہِر علومِ فِطری جين ڈی لمارک سے مُتعلِق و مَنسُوب ۔ نَظَرِيَہ لَمارک ۔ نامياتی اِرتَقاع کا نَظَرِيَہ ۔
275.Lamarckian theory, lamarckianismNoun
لَمارکِيَت ۔ لَمار کا نَظَرِيَہ ۔ نامياتی اِرتَقا کا نَظَرِيَہ ۔
la found in 1,012 words & 41 pages.
  Previous    6    7    8    9    10    11    12    13    14    15    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.