English to Urdu Translation

car found in 477 words & 20 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
51.CarbolatedAdjective
جِس ميں کاربالِک ايسَڈ ہو ۔
52.Carbolic acidNoun
کاربالِک ایسَڈ ۔
Noun
فينائل ۔ کاربالِک تيزاب ۔
53.CarboluriaNoun
کاربالِک ایسَڈ کے اخراج میں زیادتی کی وجہ سے پیشاب کی سَبز یا سیاہ رَنگَت عمُوماً کاربالِک زہَر کے اثرات کی علامَت ہوتا ہے
54.Carbonn.
کوئلا
Noun
کاربَن ۔ ایک غَیر دھاتی عنصَر ہے ۔ کاربَن کا جوہری عدَد ٦ اور گرِفت ٤ ہے ۔ کاربَن کی قَلمی شَکلیں ہیرا اور گَریفائیٹ ہَیں
Noun
(کيمِيا) کاربَن ۔ کوئلَہ ۔ زَغال ۔
55.Carbon cycieNoun
(کيمِيا) کاربَنی دَور ۔
56.Carbon 13Noun
کاربَن ۱۳ کاربَن کا کَمياب ہَم جا جو سَرطان کی تَحقيق اور زَمائی مُطالِعَہ ميں اِستَعمال ہوتا ہے ۔
57.Carbon 14Noun
کاربَن ۱٤ ۔ تابکار کاربَن جِس کا کَمِيّتی عدَد ۱٤ ہے ۔
58.Carbon blackNoun
(کيمِيا) کاجَل ۔ کاربَن کی عُمدَہ اقسام ميں سے کوئی ايک ۔
59.Carbon copyNoun
کاربَنی نَقَل ۔ کِسی بھی لِکھی ہُوئی يا ٹائپ کی ہُوئی نَقَل ۔
60.Carbon cycleNoun
کاربنی دور ۔ پودوں اور جانوروں کے جِسم سے کاربن کے مُرکبات کا اِخراج اور اِن کا دوبارہ واپِس آ جانا ۔
61.Carbon dioxide, Noun
(کيمِيا) کاربَن ڈائی آکسائيڈ ۔
62.Carbon disulfideNoun
(کيمِيا) کاربَن ڈائی سَلفائڈ ۔
63.Carbon finNoun
کاربَن فِن ۔
64.Carbon monoxideNoun
بے رَنگ ۔ بے بُو اور بہَت زَہريلی گيس ۔
65.Carbon paperNoun
کاربَن کاغَذ ۔ نَقَل گير کاغَذ ۔
66.Carbon processNoun
کاربَنی طَباعت ۔ کاغَذ پَر فوٹو گرافی يا تَصوير کی چھَپائٰی ۔
67.Carbon tetrachlorideNoun
کاربَن ٹيٹرا کَلورائڈ ۔ ايک بے رَنگ نا سوختی رَقيق زَہريلا مادَّہ ۔
68.Carbon.کاربَن ۔ ایک غَیر دھاتی عنصَر ہے ۔ کاربَن کا جوہری عدَد ٦ اور گرِفت ٤ ہے ۔ کاربَن کی قَلمی شَکلیں ہیرا اور گَریفائیٹ ہَیں
69.CarbonadoNoun
گوشت کا گُودنا اور بھُوننا ۔
70.Carbonaten.
نمک جو کوئلے کے تیزاب سے نکلے
Noun
کاربونِک تيزاب کا نَمَک ۔
71.Carbonatedn.
نمک جو کوئلے کے تیزاب سے نکلے
Noun
کاربونِک تيزاب کا نَمَک ۔
72.Carbonatesn.
نمک جو کوئلے کے تیزاب سے نکلے
Noun
کاربونِک تيزاب کا نَمَک ۔
73.Carbonatingn.
نمک جو کوئلے کے تیزاب سے نکلے
Noun
کاربونِک تيزاب کا نَمَک ۔
74.CarbonationNoun
کاربُونيٹ بَنانے يا کاربَن ڈائی آکسائيڈ بھَرنے کا عمَل ۔
75.Carbonicadj.
کوئلے کا
Adjective
کاربَنی ۔ کوئلے کا ۔ جو کاربَن کا ہو يا کاربَن رَکھتا ہو ۔
car found in 477 words & 20 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.