English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    52    53    54    55    56    57    58    59    60    61    Next
1401.AcroAdjective
بُلند ترین ، اِنتہائی سِرے پَر ۔
1402.Acroarthiritisایکر آرتھریٹس ۔ ہاتھ پاوں کے جوڑوں پر ورم ہونا یا سُوج جانا
1403.AcroarthritisGreek
ہاتھ پاوں کے جوڑوں پر ورم ہونا ۔ اِن کا سُوج جانا
1404.Acrobatn.
نٹ ۔ (شعبدہ باز ۔ قلا باز ۔ گرگٹ)
Noun
بازی گَر ۔ قَلاباز ۔ نَٹ ۔ جُست بازی ، قَلابازی کَرنے والا ۔
1405.AcrobaticAdjective
بازيگَرانَہ ۔ شُعبدَہ بازانَہ ۔
1406.AcrobaticsNoun
بازی گَر ۔ جَمناسٹِک کا کھيل ۔ جِسمانی چابُکدَستی کے کھيل ۔
1407.Acrobatsn.
نٹ ۔ (شعبدہ باز ۔ قلا باز ۔ گرگٹ)
Noun
بازی گَر ۔ قَلاباز ۔ نَٹ ۔ جُست بازی ، قَلابازی کَرنے والا ۔
1408.AcrocephaliaNoun, Adjective
نوک سَری ۔ سَنکھ ایسے سَر والا ۔ ایک پَیدائشی نُقص جِس میں سَر کا اُوپری حِصَّہ کا نوکیلا ہونا
1409.Acrocyanosisسَرزراق ۔ سَردی سے ہاتھ پاوں کا سرد ہو جانا ۔ ایڑھیوں کا پھَٹنا ۔ سَردی سے ہاتھ پاوں کا نیلا پَڑ جانا
1410.Acrodont, Adjective
بے جَڑ کے ايسے دانت رَکھنے والا جو بالائی اور زيريں جَبڑوں کے اُبھار سے جُڑے ہوتے ہيں ۔ ايسے دانتوں والا کوئی جانوَر ۔
1411.Acrodyniaایکروڈائنیا ۔ ہاتھ پاوں کا دَرد سے سُرخ ہو جانا
1412.AcroganNoun
سَرنَمُوئی ۔ ايسے پودے ، کائی اسپ دُم ۔
1413.AcrogenousAdjective
سَر نَمُو ۔ پھُنگل کی جانِب سے پھيلنے والا جيسے فَرن کا دَرَخَت ۔
1414.AcroleinNoun
(کيمِيا) ايکرولين ۔ اُڑ جانے والا سَيال ايلڈی ہائيڈ ۔
1415.AcrolithNoun
سَنگ سِرا ۔ مُجَسمَہ ۔
1416.AcrolithicAdjective
سَنگ سِرا سے مُتَعلِق ۔
1417.AcromegalicNoun, Adjective
کَبرُالجَوارحی ، مَذکُورَہ بيماری کا شِکار يا اِس بيماری سے مُتَعلِق ۔
1418.Acromegalyایکرومیگالے ۔ کِسی بالِغ میں ہاتھ اور پاوں اور چہرے کی ہڈیوں کا نارمَل سے زیادہ بَڑھ جانا ۔ رطُوبتوں کے اخراج میں زیادتی کی وجہ سے ہڈیوں کا بَڑھ جانا ۔
Noun
کَبرالجَوارِح ۔ شاذ ہونے والی غُدُودی بيماری ۔
1419.Acromicriaبونا پن ۔ صَغَر الجوارح ۔ بَلغمی فعل کی خرابی ۔ خُون میں شَکَّر کی کمی ۔ پَٹھوں کی کمزوری ۔ خُون کی کمی
1420.Acromioclavicularسکیپُولا اور کلیویکل کے ایکرومِئن پروسیس سے مُتعَلِق
1421.Acromionنوک شانہ ۔ اخرمہ ۔ کَندھے کا اُبھار ۔ شانے کی ہڈی کا اُونچا حِصّہ
Noun
(تَشريحُ الاعضا) اخُرمَہ ۔ نوکِ شانَہ ۔ کَندھے کی ہَڈی کا باہِر کی جانِب ابھار ۔
1422.Acromion processNoun
موہڈھے کی چوڑی ہڈی کا وہ حِصّہ جو بازُو کے سب سے اُوپر قدرے پُشت کی طرف ہوتا ہے ۔
1423.AcronicalAdjective
طالِع ۔ بَعد از غُروب اور آمَدِ شَب ۔ طَلُوع ہونے والے سِتارے ۔
1424.AcronicallyAdverb
طالِع انداز ميں ۔
1425.AcronymNoun
سُرنامِيَہ ۔ جيسے راڈار ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    52    53    54    55    56    57    58    59    60    61    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.