English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    55    56    57    58    59    60    61    62    63    64    Next
1476.Acting judgeNoun
قائم مقام جج ۔
1477.Actingsadj.
Noun
حرکت ۔ عمل ۔ چال ۔
Noun
عقيقُ البَحَر ۔ لالَہٴ دَريائی ۔ ايک جانوَر ۔ سَمَندَر پھُول ۔
1478.ActinicAdjective
کيمِيا شُعاعی ۔ شُعاعوں سے مُتَعلِق ۔
1479.Actinic rayNoun
(طَبِعيات) کيمِيائی شُعاع ۔ بالا بَنَفشی شُعاع ۔ روشنی کی شُعاع ۔
1480.Actinic raysNoun
کیمیائی شُعاعیں ، سُورج کی وہ شُعاعیں جِن میں بالا بنفشی اثرات خاص طَور پَر بہت زیادہ ہوتے ہیں ۔
1481.Actinide seriesNoun
(کيمِيا) شُعاعی سِلسِلَہ ۔ تابکار عناصَر کا ايک گِروہ ۔
1482.ActiniformAdjective
شُعاعِيَہ ۔ لالَہ دَرِيائی ۔ عَقيقُ البَحَر سے مِلتا جُلتا ۔ تابکاری صُورَت ميں ۔ شُعاع دار ۔
1483.Actinism سورج کی کرنوں کا گن یا اثر
Noun
کیمیائی شُعاعیت ۔ طیفی شُعاعوں کا کیمیائی عمَل ۔ موسَمِ گَرما میں جِسَم پَر گَرمی دانوں کا نِکَل آنا
Noun
(کيمِيا) حَرارَت يا روشنی کی شُعاع کاری ۔
1484.ActiniumNoun
(کيمِيا) ايک تابکار عنصَر ۔
1485.ActinoNoun
کِرن ۔ سِتارہ ۔ مثلاً سِتارے سے مُشابہ شُعاعیت پیما ۔
1486.Actino-metricAdjective
شُعاعِيَت پيمائی يا اُس کے اِستَعمال سے مُتَعلِق ۔
1487.Actinobiologyتنویری حیاتیات ۔ جانداروں پر اشعاع کے اثرات کا مُطالِعہ
1488.Actinographn.
کرن ناپ
Noun
شُعاع نِگار ۔ شَمسی شُعاعوں کے کيمِيائی نَفُوذ کو ناپنے اور ثَبت کَرنے کا آلَہ ۔
1489.ActinoidAdjective
شُعاع صُورَت ۔ شُعاعوں کا سا ۔ تابناک ۔
1490.ActinoliteNoun
کِرن پَتھَر ۔ سَبَز سَنکھِيا ۔ ايک خاکستَری يا سَبَز جھَلَک دينے والا مَعدَن ۔
1491.ActinoliticAdjective
مَذکُورَہ دھات سے مُتَعلِق ۔
1492.Actinologyn.
کیمیائی شعاعیات
Noun
کيمِيا شُعاعِيَت ۔ عِلمِ کيمِيا شُعاعی ۔
1493.Actinometern.
کرن ناپ
Noun
شُعاعِيَت پيما ۔ عمَل شُعاع پيما ۔ شُعاعوں کی شِدَّت کی پيمائش کَرنے والا آلَہ ۔
1494.ActinomorphicAdjective
کِرَن شَکَل ۔ سِتارَہ شَکَل ۔ قَطری تَناسَب دار ۔
1495.ActinomycesNoun
جِنس کِرن فطر ۔ کھُمبی جِس کی شکل سِتارے سے مُشابہ ہوتی ہے ۔
Noun
طُفَیلی اجسام کی ایک قِسَم جو اینٹی بائیوٹِک ادویات کی تیاری میں مُعَاوَن
1496.ActinomyceteNoun
(جَرثُومِيات) شُعاع فِطَر ۔ جِس ميں ريشَہ دار سَلاخ نُما جَراثيم ہوتے ہيں۔
1497.ActinomycineNoun
ايکٹينومائسين ۔ اينٹی بائيوٹِک کی ايک قِسَم ۔
1498.Actinomycosisلٹی دار جَبڑا ۔ کِرن فِطریّت ۔ ایکٹینو مائی سیز کی وجہ سے پَیدا ہونے والی بیماری جو سب سے زیادہ پھیپھڑے جَبڑے اور آنت کو مُتاثَر کَرتی ہے ۔ ناسُور گَندھکی دانوں پر مُشتَمِل گاڑھی چِکنی پیپ خارَج کَرتے ہیں
1499.ActinonNoun
ايک تابکار گيس دار ، جامِد عنصَر جو صِرَف چَند سيکِنڈ تَک باقی رہتا ہے ۔
1500.Actinotherapyکیمیا شُعاعی عِلاج ۔ الٹراوائلٹ یا اِنفراریڈ شُعاعوں سے عِلاج
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    55    56    57    58    59    60    61    62    63    64    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.