English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 Next | ||
151. | Abandonment of execution | تعمیل ڈگری سے ۔ دست برداری ۔ |
152. | Abandonment of issue by guardian ad-lotem | ترک امر تنقیح طلب بذریعہ ولی دوران مقدمہ ۔ |
153. | Abandonment of issue by pleader | بذریعہ وکیل ۔ |
154. | Abandonment of issue bypleader | Adjective ترک امر ۔ تتقيح طلب بزريعہ وکيل ۔ ايک وکيل کو اپنے عام اختيارات کے تحت اس امر کا اختيار ہے کہ وہ کسی امر تتقيح طلب کو اپنی صوابديد سے ترک کر دے ۔ |
155. | Abandonment of plea | ترک عذر ۔ ترک موقف ۔ |
156. | Abandonment of point | Noun ترک نکتہ ۔ (قانونی ) پوائينٹ ۔ |
157. | Abandonment of right | Noun, Adjective ترک حق ۔ ترک استحقاق ۔ |
158. | Abandonment of right of passage | Noun, Adjective ترک حق گزر ۔ ترک حق مرور ۔ |
159. | Abandonmentof action | Noun ترک نالش ۔ ترک دعوٰی ۔ دست برداری مقدمہ ۔ ديوانی مقدمہ ميں کوئی مدعی اپنے دعوی کے کل يا کسی ايک مدعا عليہ کے خلاف کسی بھی نوبت پر اپنا دعوٰی ترک کر سکتا ہے ۔ |
160. | Abandonmentof children | ایسے طفال جن کو والد والدہ یا محافظ چھوڑ دے ۔ |
161. | Abandonments | n. تیاگ ۔ ترک ۔ دستبرداری ۔ کنارہ کشی ۔ ترک رفاقت ۔ کس مپرسی ۔ بے چارگی ۔ لا ابالی پن ۔ اہلا گہلا پن Noun حَالتِ دَست برداری ۔ تَرک کر دينے کا عَمل ۔ ضَبطِ نا شناسی Noun حَالتِ دَست بَرداری ۔ تَرک کَر دينے کا عَمَل ۔ ضَبطِ نا شناسی ۔ تَرک ۔ تیاگ ۔ بے پَروائی ۔ لااُبالی ۔ |
162. | Abandons | v. a. 1. ہاتھ اٹھانا ۔ چھوڑ بیٹھنا ۔ باز آنا ۔ دستبردار ہونا ۔ دست کش ہونا ۔ کنارہ کش ہونا ۔ لا دعویٰ ہونا 2. چھوڑنا ۔ چھوڑ دینا ۔ تیاگنا ۔ تجنا 3. سونپنا ۔ دے دینا 4. ترک کرنا ۔ توبہ کرنا n. بے پروائی ۔ لا ابالی پن ۔ مست مولا پن ترک کرنا ۔ چھوڑنا ۔ دَست بَردار ھونا خَبَرگیری نہ کرنا ۔ Verb چھوڑ دینا ۔ دستبردار کر دینا ۔ Verb سَونپنا۔دامن۔اُميدکادامن۔دامن دينا۔ Noun, Verb اِسَم : بے پَرواہ ۔ لااُبالی ۔ آزادانہ انداز ۔ لاپَروائی ۔ لااُبالی پَن ۔ ف : تَرک کَرنا ۔ چھوڑ دینا ۔ دَست کَش ہونا ۔ دَست بَردار ہونا ۔ دعوٰی چھوڑ بیٹھنا ۔ |
163. | Abandum | Noun لاپرواہی ۔ Noun ضبط شدہ شے ۔ |
164. | Abante | Adverb پہلے ۔ قبل ازیں ۔ |
165. | Abas | Interjection مُردہ باد ۔ غارَت باد ۔ |
166. | Abase | v. a. اتارنا ۔ درجہ گھٹانا ۔ ذلیل کرنا ۔ کم قدری کرنا ۔ پست کرنا ۔ گھٹیا بنانا ۔ خفیف کرنا ۔ بے عزت کرنا Verb ذلیل کرنا۔ رسوا کرنا ۔ Verb ذلیل کَرنا۔ رُسوا کَرنا ۔ خَوار کَرنا ۔ خَفیف کَرنا ۔ گِرانا ۔ |
167. | Abased | v. a. اتارنا ۔ درجہ گھٹانا ۔ ذلیل کرنا ۔ کم قدری کرنا ۔ پست کرنا ۔ گھٹیا بنانا ۔ خفیف کرنا ۔ بے عزت کرنا Verb ذلیل کرنا۔ رسوا کرنا ۔ Verb ذلیل کَرنا۔ رُسوا کَرنا ۔ خَوار کَرنا ۔ خَفیف کَرنا ۔ گِرانا ۔ |
168. | Abasedly | Adverb خَواری سے ۔ ذلالَت سے ۔ بے قَدری سے ۔ |
169. | Abasement | n. ان آدر ۔ اپمان ۔ خواری ۔ بے عزتی ۔ خفت ۔ ذلت ۔ تحقیر Noun تذلیل ۔ رسوائی ۔ Noun تَذلیل ۔ رُسوائی ۔ ذِلّت ۔ خَواری ۔ بے قَدری ۔ تحقیر ۔ خِفّت ۔ |
170. | Abasements | n. ان آدر ۔ اپمان ۔ خواری ۔ بے عزتی ۔ خفت ۔ ذلت ۔ تحقیر Noun تذلیل ۔ رسوائی ۔ Noun تَذلیل ۔ رُسوائی ۔ ذِلّت ۔ خَواری ۔ بے قَدری ۔ تحقیر ۔ خِفّت ۔ |
171. | Abaser | Noun خَوار ہونے والا ۔ ذَلیل ہونے والا ۔ ذِلَّت اُٹھانے والا ۔ خِفّت اُٹھانے والا ۔ ذَلیل ۔ |
172. | Abases | v. a. اتارنا ۔ درجہ گھٹانا ۔ ذلیل کرنا ۔ کم قدری کرنا ۔ پست کرنا ۔ گھٹیا بنانا ۔ خفیف کرنا ۔ بے عزت کرنا Verb ذلیل کرنا۔ رسوا کرنا ۔ Verb ذلیل کَرنا۔ رُسوا کَرنا ۔ خَوار کَرنا ۔ خَفیف کَرنا ۔ گِرانا ۔ |
173. | Abash | v. a. لجانا ۔ شرمانا ۔ شرمندہ کرنا ۔ پانی پانی کرنا ۔ جھیپنا Verb افراتفری میں ڈالنا۔ پریشان کرنا۔ شرمندہ کرنا۔ پانی پانی کرنا Verb شَرمِندہ کَرنا ۔ شَرَمسار کَرنا ۔ خَجَّل کَرنا ۔ شَرمِندہ ہونا ۔ شَرمانا ۔ پانی پانی ہونا ۔ |
174. | Abashed | adj. لجت ۔ شرمندہ ۔ پشیمان ۔ محجوب شَرمِندہ ۔ شَرَمسار۔ خَجَّل ۔ مَنفعل ۔ مُعافی مانگنا ۔ مُعاف کر دينا ۔ Adjective شرمندہ ۔ شرم سار ۔ Adjective شَرمَسار۔حَجل۔منَفعِل۔معافی مانگنا۔معاف کردينا v. a. لجانا ۔ شرمانا ۔ شرمندہ کرنا ۔ پانی پانی کرنا ۔ جھیپنا Verb افراتفری میں ڈالنا۔ پریشان کرنا۔ شرمندہ کرنا۔ پانی پانی کرنا Verb شَرمِندہ کَرنا ۔ شَرَمسار کَرنا ۔ خَجَّل کَرنا ۔ شَرمِندہ ہونا ۔ شَرمانا ۔ پانی پانی ہونا ۔ |
175. | Abashedly | Adverb شَرَمساری سے ۔ شَرمِندگی سے ۔ خَجالَت سے ۔ |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.