English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    6    7    8    9    10    11    12    13    14    15    Next
251.Abdomens پیٹ ۔ اوجھ ۔ جٹھر ۔ ڈھڈ ( PJ) ۔ جھینڈ ۔ ڈھینڈا ۔ شکم
Noun
پیٹ ۔ شِکَم ۔ بطن ۔ پھیپروں کے نیچے کا حِصّہ ۔
Noun
جِسَم کا وہ حِصّہ جِس کے اندر معدہ ، آنتین ، رحم تولیدی اعضا وغیرہ واقع ہوتے ہیں ۔ پیٹ ۔ شِکَم ۔ حیوانیات : حَشرے ، صَدفی کیڑوں ، مَکڑی وغیرہ کا پِچھلا حِصّہ ۔
252.Abdominalv. a.
بطنی ۔ شکمی ۔ معدی پیٹ پری
Noun, Adjective
صف : پیٹ کا ۔ معدہ کا ۔ شِکَم کا ۔ بَطنی ۔ شِکمی ۔ پیٹ پُری ۔
Adjective
بَطنی ۔ شِکمی ۔ پيٹ پُری ۔
253.Abdominalsv. a.
بطنی ۔ شکمی ۔ معدی پیٹ پری
Noun, Adjective
صف : پیٹ کا ۔ معدہ کا ۔ شِکَم کا ۔ بَطنی ۔ شِکمی ۔ پیٹ پُری ۔
Adjective
بَطنی ۔ شِکمی ۔ پيٹ پُری ۔
254.AbdominopelivicNoun
پيٹ اور کولہے سے متعلق ۔
255.AbdominoperinealNoun
مقعد اور خصيوں کا درميانی حصہ ۔
256.Abdominous موٹا ۔ توندل ۔ بڑے پیٹ والا ۔ ڈھینڈس
Adjective
بَڑے پیٹ والا ۔ توندل ۔ ڈھینڈس ۔ موٹا ۔ کاسَہ شِکَم ۔
Adjective
کاسَہ شِکَم ۔ ڈھينڈَس ۔ بَڑے پيٹ والا ۔ موٹا ۔
257.Abduce گمراہ کرنا
Verb
اَغوا کَرنا ۔ بھَگا لے جانا غَیر قانونی طَور پَر ، زَبَردَستی یا بہلا پھُسلا کَر ۔ مَرکَز بَدَن سے کِسی عُضو کو الگ کھَینچنا ۔ گُمراہ کَرنا ۔
Verb
بھَگا لے جانا ۔ اغوا کَر لينا ۔ گُمراہ کَرنا ۔
258.AbducentAdjective
دُور کَش ۔
259.Abducent musclesNoun
عُضلاتِ ميعدَہ ۔ دُور کَش عُضلات ۔
260.Abducta.
بھگا یا نکال لے جانا ۔ بہکا لے جانا ۔ اغوا کرنا ۔ اڑا لے جانا
Verb
اغوا کرنا ۔ لے جانا ۔
Verb
اُڑا لے جانا ۔ نِکال کَر لے جانا ۔
261.Abducteda.
بھگا یا نکال لے جانا ۔ بہکا لے جانا ۔ اغوا کرنا ۔ اڑا لے جانا
Verb
اغوا کرنا ۔ لے جانا ۔
Verb
اُڑا لے جانا ۔ نِکال کَر لے جانا ۔
262.Abductinga.
بھگا یا نکال لے جانا ۔ بہکا لے جانا ۔ اغوا کرنا ۔ اڑا لے جانا
Verb
اغوا کرنا ۔ لے جانا ۔
Verb
اُڑا لے جانا ۔ نِکال کَر لے جانا ۔
263.Abduction مستورات یا لڑکے کا ترغیباً یا جبراً نکال لے جانا ۔ استری اتھوا ۔ بچوں کو پھسلا یا دھمکا کر بھگا لے جانا
Noun
اغوا ۔
Noun
اغوا کَرنے يا ہو جانے کا عمَل ۔ اغوا ۔ تَبعيد ۔
264.Abduction by forceجبری اغوا ۔
265.Abductions مستورات یا لڑکے کا ترغیباً یا جبراً نکال لے جانا ۔ استری اتھوا ۔ بچوں کو پھسلا یا دھمکا کر بھگا لے جانا
Noun
اغوا ۔
Noun
اغوا کَرنے يا ہو جانے کا عمَل ۔ اغوا ۔ تَبعيد ۔
266.Abductor مغوی ۔ بھگا لے جانے والا
اغوا کنندہ ۔
Noun
عُضلہ جو کِسی عضو کو جِسم سے باہِر کی طرف حرکت دیتا ہے ۔
Noun
مَغوی ۔ اغوا کَرنے والا ۔ بھَگا لے جانے والا ۔ زَخَم کو سُکیڑنے والی نَس ۔
Noun
مُغوی ۔ اغوا کَرنے والا ۔ بھَگا لے جانے والا ۔
Noun
ايسا پٹھا يا رگ جس کے سکڑنے پر جسم کا وسطی حصہ دوسرے سے جدا ہوتا ہے ۔
267.Abductors مغوی ۔ بھگا لے جانے والا
اغوا کنندہ ۔
Noun
عُضلہ جو کِسی عضو کو جِسم سے باہِر کی طرف حرکت دیتا ہے ۔
Noun
مَغوی ۔ اغوا کَرنے والا ۔ بھَگا لے جانے والا ۔ زَخَم کو سُکیڑنے والی نَس ۔
Noun
مُغوی ۔ اغوا کَرنے والا ۔ بھَگا لے جانے والا ۔
Noun
ايسا پٹھا يا رگ جس کے سکڑنے پر جسم کا وسطی حصہ دوسرے سے جدا ہوتا ہے ۔
268.Abductsa.
بھگا یا نکال لے جانا ۔ بہکا لے جانا ۔ اغوا کرنا ۔ اڑا لے جانا
Verb
اغوا کرنا ۔ لے جانا ۔
Verb
اُڑا لے جانا ۔ نِکال کَر لے جانا ۔
269.Abdul malikNoun, Name, Historical
عبدالملک مشہور عالم شخص تھا، اس نے مقبوضہ ممالک کے تمام دفاتر عربی میں منتقل کر ڈالے جس کے باعث فارسی، قبطی اور سریانی زبانوں کے عربی میں ترجمے ہونے شروع ہو گئے
270.AbeamAdjective, Adverb, Predicate
عرضاً ۔ جَہاز کے طُول سے زاویہ قائمَہ بَناتے ہوئے ۔ جَہاز کی لَمبان یا پیندے کے زاویہ قائمَہ پَر ۔
Adverb
(جَہاز رانی) شَہتيروں کی سِمَت ميں ۔ جَہاز کے پہلُو سے مُخالِف سِمَت پَر ۔
271.AbearNoun, Verb
اِسَم ؛ بھالو ، ریچھ ، جِنس کا جانور جو اپنے تَلووں پَر چَلتا ہے ۔ اَن گھَڑ ۔ بَدتہذیب ۔ بَد قَطَع آدمی ۔ دارالمُبادلہ : سَٹّہ باز ۔ آئندہ سَستے داموں خَریدنے کے خیال سے سَر دَست فروخت کَرنے والا ۔ ف : دارالمُبادلہ : ا ف ل ؛ آئندہ قیمتوں کے گِرنے کا قیاس کَرنا ۔ حِصَص وغیرہ کی قیمتوں میں کَمی کرانا ۔
272.AbearanceNoun
چال ڈھال ۔ طَور طَریقہ ۔ چال چَلَن ۔ لَچھَن ۔ اچھی یا بُری طَرح کام کَرنا ۔ کِردار ۔
273.AbearingNoun
طَور طَریق ۔ بَرتاوٴ ۔ انداز اطوار ۔ اَخلاقی اطوار ۔ اَخلاقی عادات ۔ کِسی جَہاز ، مَشین یا مادّے کا عمَل بَوَقت کار ۔ نَفسِیات : ( اِنسان یا حیوان کا ) کِسی مُحَرّک پَر رَدّ عمَل یا سَلُوک ۔
274.AbeatAdjective, Adverb, Poetical, Predicate
موسیقی یا وَزن شعر کی ماترا ، حَرکَت یا ضَرب ۔ مارنا ۔ پیٹنا ۔ چوٹ لَگانا ( آدمی یا جانور کو ) ۔ ضَربیں لَگانا ۔
275.Abecedarian سیکھتڑ ۔ نو آموز ۔ ابجد خواں ۔ طفل مکتب ۔ متبدی ۔ عامی
Noun
کِسی بھی عِلم ميں نو آمُوز ۔ طِفلِ مَکتَب ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    6    7    8    9    10    11    12    13    14    15    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.