English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    23    24    25    26    27    28    29    30    31    32    Next
676.AbsolvableAdjective
قابِل رِہائی ۔ قابِل مُعافی ۔ بَخشِش کے قابِل ۔
Adjective
قابِلِ دَر گُزَر ۔ قابِلِ مُعافی ۔
677.Absolvev. a.
بری کرنا ۔ رہا کرنا ۔ چھوڑنا
Verb
چھٹکارا دلانا ۔
Verb
اِلزام یا ذِمَّہ داری سے بَری کَرنا ۔ رِہا کَرنا ۔ خَلاصی دینا ۔ مُعافی دِلانا ۔ چھوڑنا ۔ بَخشنا ۔ مُخلَصی دینا ۔ فارغ کَرنا ۔ سُبَکدوش ہونا ۔
Verb
آزاد کَر دينا ۔ سَبکَدوش کَر دينا ۔
678.Absolve from liabilityمواخذہ سے بریت ۔
679.Absolvedv. a.
بری کرنا ۔ رہا کرنا ۔ چھوڑنا
Verb
چھٹکارا دلانا ۔
Verb
اِلزام یا ذِمَّہ داری سے بَری کَرنا ۔ رِہا کَرنا ۔ خَلاصی دینا ۔ مُعافی دِلانا ۔ چھوڑنا ۔ بَخشنا ۔ مُخلَصی دینا ۔ فارغ کَرنا ۔ سُبَکدوش ہونا ۔
Verb
آزاد کَر دينا ۔ سَبکَدوش کَر دينا ۔
680.AbsolverNoun
خَطا بَخش ۔ مُعاف کَرنے والا ۔ دَرگُزَر کَرنے والا ۔ بَخشِندہ ۔
Noun
بَری ۔ دَر گُزَر کَرنے والا ۔
681.Absolvesv. a.
بری کرنا ۔ رہا کرنا ۔ چھوڑنا
Verb
چھٹکارا دلانا ۔
Verb
اِلزام یا ذِمَّہ داری سے بَری کَرنا ۔ رِہا کَرنا ۔ خَلاصی دینا ۔ مُعافی دِلانا ۔ چھوڑنا ۔ بَخشنا ۔ مُخلَصی دینا ۔ فارغ کَرنا ۔ سُبَکدوش ہونا ۔
Verb
آزاد کَر دينا ۔ سَبکَدوش کَر دينا ۔
682.Absolvingv. a.

683.Absonantadj.
غیر موزوں ۔ بے سرا ۔ بے تال ۔ بے جوڑ ۔ خارج از آہنگ ۔ بے محل ۔ غیر معقول
Adjective
غَیر مَعقول ۔ بے سُر ۔ بے مَحَل ۔ بے تال ۔ بے جوڑ ۔
Adjective
بے تال ۔ بے سُرا ۔ نا مُوافِق ۔
684.Absorbv. a.
سوکنا ۔ چوسنا ۔ پینا ۔ اٹھانا ۔ جذب کرنا
Verb
شامل کرنا ۔ ملا دینا ۔
Verb
اپنی ذات میں یا اپنے اندَر سَما لینا ۔ اپنانا ۔ چُوس لینا ۔ جَذَب کَرنا ۔ پی جانا ۔ صَرف میں لانا ۔ ٹھِکانے لَگانا ۔
Verb
پی لينا ۔ چُوس جانا ۔ ضَم کَر لينا ۔
685.AbsorbabilityNoun
اِنجذاب ۔ جَذَب ہونے کی قابلیت ۔
Noun
جَذَب پَذيری ۔
686.AbsorbableAdjective
جَذَب پَذير ۔
687.AbsorbedAdjective
مُنہَمِک ۔ غَرق ۔ محو ۔ ڈُوبا ہُوا ۔ مَشغُول ۔ مُستَغَرق ۔
v. a.
سوکنا ۔ چوسنا ۔ پینا ۔ اٹھانا ۔ جذب کرنا
Verb
شامل کرنا ۔ ملا دینا ۔
Verb
اپنی ذات میں یا اپنے اندَر سَما لینا ۔ اپنانا ۔ چُوس لینا ۔ جَذَب کَرنا ۔ پی جانا ۔ صَرف میں لانا ۔ ٹھِکانے لَگانا ۔
Verb
پی لينا ۔ چُوس جانا ۔ ضَم کَر لينا ۔
688.Absorbentadj.a.
سوکنے والا ۔ جاذب
Noun, Adjective
جازب نظر۔دلکش۔دل آويز۔جزب کرنۓوالا،اپنانا
Noun
جاذِب ۔ کوئی جَذَب کَرنے والی شے ۔
Noun, Adjective
صِف : جَذَب کَر لینے والا ۔ چُوس لینے والا ۔ کھَینچنے والا ۔ دَرَختوں کے جاذِب غَذا رَگ و ریشے ۔ اِسَم : جاذِب شے ۔ پودوں یا جِسموں کی نالی جو غَذا کو اخَذ کَرتی ہے ۔ مَثلاً جَڑوں کی نوک ۔
689.Absorbentsadj.a.

690.Absorbingدلکش ۔ جاذب نظر ۔
Adjective
نہایت دِلچَسپ ۔ جاذِب نَظَر ۔ پُرکَشِش ۔ مَتوَجَّہ کَرنے والا ۔
Adjective
پُرکَشِش ۔ جَذّاب ۔ مَتوَجُہ کَر لينے والا ۔
v. a.
سوکنا ۔ چوسنا ۔ پینا ۔ اٹھانا ۔ جذب کرنا
Verb
شامل کرنا ۔ ملا دینا ۔
Verb
اپنی ذات میں یا اپنے اندَر سَما لینا ۔ اپنانا ۔ چُوس لینا ۔ جَذَب کَرنا ۔ پی جانا ۔ صَرف میں لانا ۔ ٹھِکانے لَگانا ۔
Verb
پی لينا ۔ چُوس جانا ۔ ضَم کَر لينا ۔
691.Absorbsv. a.

692.AbsorptVerb
جَذَب کَر لینا ۔ چُوسنا ۔ گھُل مِل جانا ۔ مَدغَم کَرنا ۔
693.AbsorptanceNoun
عمَل اِنجذاب ۔ کِسی چیز میں سَما جانا ۔ اِنہماک ۔ اِستَغراق ۔ کامَل مَشغولیت ۔
694.Absorptionn.
سوک ۔ جذب ۔ ہوا یا پانی چوسنا
انضمام ۔ ادغام ۔
Noun
ملانے کا عمل ۔
Noun
جذب ہو جانا ۔ کِسی چیز کو جذب کرنے کا عمل ۔
Noun
عمَل اِنجذاب ۔ جَذَب ۔ مَشغولیت ۔ دھُن ۔ اِنہماک ۔ ادغام ۔ اِستَغراق ۔
Noun
جَذَب ۔ تَحليل ۔ حَل ۔ انجَذابی عمَل ۔
695.Absorptionsn.

696.AbsorptiveAdjective
چُوسنے والا ۔ کھَینچنے والا ۔ جاذِب ۔ مُحَلَّل ۔ اِنجذابی ۔ جَذَب کَرنے والا ۔
Adjective
جاذِب ۔ جِس ميں جَذَب يا سَرايَت کَرنے کی صَلاحِيَت ہو ۔
697.AbsorptivenessNoun
کھَینچنے کی قابلیت ۔ چُوسنے کی قابلیت ۔ صَلاحیت اِنجذاب ۔ قُوَّت اِنجذاب ۔
698.AbsorptivityNoun
انجذابِيَت ۔ جاذبِيَت ۔
699.AbsquatulateVerb
چَلا جانا ۔ رُخصَت ہونا ۔ کِسی جَگہ کے لیے رَوانہ ہونا ۔ کِسی کَیمپ یا پَڑاو سے فَرار یا علاحدہ ہونا ۔ ایک دَم غائب ہونا ۔ چَنپَت ہو جانا ۔ فَرار ہونا ۔
700.Absque dubioAdverb
بلا شک و شبہ ۔ شک و شبہ کے بغیر ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    23    24    25    26    27    28    29    30    31    32    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.