English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    26    27    28    29    30    31    32    33    34    35    Next
751.Abstruseradj.
کٹھن ۔ مشکل
1. علیحدگی لینا ۔ کاڑھ لینا
2. غرق ۔ محو ۔ بے خبری
Adjective
مشکل۔عسيرالفہيم۔پيچيدہ،غامض،دقيق
Adjective
دَقيق يا عسيرُ الفَہَم ۔ عام خَيالات سے بہَت دُور ۔ کَٹھَن ۔
Adjective
دُشوار ۔ عسیرالفہم ۔ مُبہَم ۔ دَقیق ۔ کَٹھِن ۔ مُشکِل ۔ پیچیدہ ۔ عمیق ۔ دُور از کار ۔ غامِض ۔
752.Abstrusestadj.

753.Absurdadj.
بعید القیاس ۔ نامعقول ۔ بیہودہ ۔ اوٹ پٹانگ
Adjective
بے سروپا ۔ فضول ۔
Adjective
فضول خرچی۔نامعقول۔بعيدازقياس۔بےوقوفی
Noun, Adjective
مُہمَل ۔ بے معنی ۔ بے تُکا ۔ فَضُول ۔ نامَعقول ۔ اُوٹ پَٹانگ (شَخص ) ۔ مُضحِکہ خَیز ۔ واہیات ( شے ) ۔
Adjective
بے مَعنی ۔ غَير مَعقُول ۔ واہَيات ۔
754.Absurderadj.

755.Absurdestadj.

756.AbsurdistAdjective
آيسَرڈ نام کے تھيٹَر سے مُتَعلِق ۔
757.Absurditiesn.
بیہودگی ۔ واہیات ۔ اوٹ پٹانگ ۔ لغو ۔ خرافات ۔ مزخرفات
Noun
نامعقولیت ۔ بے ہودگی ۔ بے وقوفی ۔
Noun
مُہمَلیت ۔ بے تُکا پَن ۔ خَرافات ۔ نہایت بے مَعنی ۔ فَضُول ۔ غَیر مَعقول بات ۔
Noun
بے مَعنُوِيَت ۔ بيہُودگی ۔ بے تُکا پَن ۔
758.Absurdityn.

759.Absurdlyadv.
بیہودگی سے ۔ بے وقوفی سے
Adverb
بے سَروپا طَور پَر ۔ احمقانہ طَور پَر ۔ لَغو طَریقے پَر ۔ بے ہودہ طَریقے سے ۔ بیوقوفی سے ۔
760.AbsurdnessNoun
لَغویت ۔ نامَعقولیت ۔ بے وَقوفی ۔ بے مَعنویت ۔ بے تُکا پَن ۔
761.Absurdsadj.
بعید القیاس ۔ نامعقول ۔ بیہودہ ۔ اوٹ پٹانگ
Adjective
بے سروپا ۔ فضول ۔
Adjective
فضول خرچی۔نامعقول۔بعيدازقياس۔بےوقوفی
Noun, Adjective
مُہمَل ۔ بے معنی ۔ بے تُکا ۔ فَضُول ۔ نامَعقول ۔ اُوٹ پَٹانگ (شَخص ) ۔ مُضحِکہ خَیز ۔ واہیات ( شے ) ۔
Adjective
بے مَعنی ۔ غَير مَعقُول ۔ واہَيات ۔
762.Abtahiحَضُور ﷺ کا ایک مُبارَک نام ۔ بَطحیٰ کے رہنے والے ۔ جو مَکَّہ مُکَرمَہ کے دونوں کِناروں کے دَرمیان رہتے ہَیں
763.AbuNoun
ايشيا پيسی فک براڈ کاسٹنگ يونين ۔
764.Abu al-abbas abdullah al-safahNoun, Name, Historical
بنی عباس کا پہلا خلیفہ، السفاح کا مطلب خونریز، خونخوار، خون بہانے والا، بنی امیہ کو سفاکی کے ساتھ ختم کیا، عباسی خلافت کو مستحکم کرنے کیلئے مظالم کا ارتکاب کیا،
765.Abu al-sarayaNoun, Name, Historical
عباسی جرنیل ہرثمہ کا سالار تھا، بغاوت کرکے علوی باغی محمد بن ابراھیم کے ساتھ مل گیا، عباسی سپاہ کو شکست دی، جاہ پرست شخص تھا، محمد بن ابراھیم کو قتل کر کے انکے کمسن بیٹے کو پیشوا بنا کر خود سیاہ و سفید کا مالک بن گیا، عباسی عامل حسن بن سہیل نے اسے قتل کیا،
766.Abu muslim khurasaniNoun, Name, Historical
اصل نام ابراہیم بن عثمان بن بشار، کنیت ابو اسحاق، عرب قبیلہ عجل کا ایرانی نژاد غلام، ابتدائی حالات تاریکی میں، عباسی خلافت کے قیام کا انتہائ مرکزی کردار، دوسرے عباسی خلیفہ المنصور نے اپنے اس بڑے محسن کو قتل کروا کر احسان فراموشی کی۔
767.Abu salma khalalName, Arabic, Historical
مشہُور عباسی داعی جَرنیل، عباسی خلافت کے قیام میں اھم ترین کوششیں کیں، عباسی خلافت کا پہلا وزیراعظم، خلیفہ نے شَک کی بُنیاد پر قَتل کروا دیا
768.Abu symbalNoun, Name, Arabic, Historical
مصر میں سوڈان کی سرحد کے قریب دریائے نیل کے کنارے ایک مقام جہاں فرعون رامیسس دوم کے تعمیر کردہ تقریبا 1200ق۔م پرانے دو مندر ہیں۔ یہ ڈھلوان چٹانوں کو تراش کر بنائے گئے تھے۔بڑامندر ایک سو فٹ زیادہ اونچا ہے اور اس میں رامیس دوم کے چار مجمسے ہیں۔ ہر ایک کی بلندی ٦٥ فٹ ہے۔
769.AbuliaNoun
( نَفسیات ) ذہنی خَلَل جِس سے قُوَّت اِرادی میں بِگاڑ یا فُقدان پَیدا ہو جاتا ہے ۔ حَد سے زیادہ بَڑھتی ہُوئی قُوَّت فیصلہ کی اِنتہا ئی کَمی ۔
Noun
ذہنی خَلَل ۔ قُوّتِ فَيصلَہ کی اِنتَہائی کَمی ۔
770.Abundancen.
ریل ۔ ریل پیل ۔ بہتات ۔ کثرت ۔ افراط ۔ مالا مال ۔ ریز
Noun
کثرت افراط ۔
Noun
کثرت۔افراط۔فروانی۔وفور۔بُہتات
Noun
کَثرَت ۔ بہتات ۔ فَراوانی ۔ دَولَت ۔ فَراخی ۔ وفور جَذبات ۔ کِسی جَذبے کی شِدّت ، فَراخ دِلی ،دَریا دِلی ۔
Noun
افراط ۔ چھَلَکنے کی حَد تَک زَيادَہ ۔ فَراوانی ۔
771.Abundancesn.

772.AbundancyNoun
کَثرَت ۔ بہتات ۔ فَراوانی ۔ فَراخی ۔ افراط ۔
773.Abundantadj.
بہترا ۔ بہت سا ۔ گھنا ۔ مالا مال ۔ کثیر ۔ وافر ۔ کافی و وافی
Adjective
فَراواں ۔ کَثیر ۔ بہتات سے ۔ جَہاں کَثرَت ہو ۔ بہتات ہو ۔ بہَت سا ۔ وافَر ۔ زیادہ ۔
Adjective
کَثير ۔ وافَر ۔ بہَت سارا ۔
774.Abundant proofکافی ثبوت ۔ وافر ثبوت ۔
775.Abundantlyadv.
ریل پیل سے ۔ افراط سے
Adverb
بہتات سے ۔ فَراوانی سے ۔ کَثرَت سے ۔ افراط سے ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    26    27    28    29    30    31    32    33    34    35    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.