English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    29    30    31    32    33    34    35    36    37    38    Next
826.Acacia treeNoun
اقاقِيا ۔ سَياہ لوکِسٹ دَرَخَت ۔ کيکرِ کاذِب ۔
827.Acaciasn.
ببول ۔ کیکر
اکے شيا ۔ کيکر ۔
Noun
بَبُول ۔ کیکَر کی قِسم سے کوئی دَرَخت ، خَصُوصاً سَفید یا زَرد پھُولوں کا جِس سے گوند حاصِل ہوتا ہے ۔
Noun
کِيکَر ۔ بَبُول ۔ سَجاوَٹی دَرَخَت اور جھاڑِياں ۔
828.AcademeNoun
ايتھنَز کی اکيڈمی ۔ کوئی دَرسگاہ ۔ اعلٰی تَعليم کے اِدارے کا ماحَول ۔
829.Academicadj.
وصولی ۔ تدریجی ۔ علمی ۔ عالمانہ ۔ خشک منطقی ۔ معقولی ۔ ادبی ۔ جامعہ علمی کا لباس ۔ محصل دانشگاہ ۔ قدیم افلاطونی فلسفہ کا پیرو
Adjective
اصولی،علمی،غيرعملی،تشکيلی،اشراقی
Adjective
کالِج سے مُتَعلِق ۔
830.Academic freedomNoun
تَعليمی آزادی ۔
831.Academic lawyerقابون پڑھانے والا ۔
832.Academic yearتعلیمی سال ۔
833.Academicaladj.
متعلق بہ کلیہ یا جامعہ ۔ درسی ۔ علمی
Noun
کِسی اکيڈمی کا رُکَن ۔ کُلِيَہ يا جامِعہ سے مُتَعلِق ۔
834.AcademicianNoun
فروغ فنون و سائنس کے اِدارے کا رُکَن ۔
835.AcademicismNoun
کِسی اکيڈمی کا نِظامِ تَعليم ۔
836.Academicsadj.
وصولی ۔ تدریجی ۔ علمی ۔ عالمانہ ۔ خشک منطقی ۔ معقولی ۔ ادبی ۔ جامعہ علمی کا لباس ۔ محصل دانشگاہ ۔ قدیم افلاطونی فلسفہ کا پیرو
Adjective
اصولی،علمی،غيرعملی،تشکيلی،اشراقی
Adjective
کالِج سے مُتَعلِق ۔
837.Academiesn.
1. افلاطون کا مدرسہ
2. گیان سبھا ۔ انجمن علمی
3. شالا منڈل ۔ راج شالا ۔ مدرستہ المدارس ۔ بیت العلوم ۔ دارالفنون ۔ فرہنگستان ۔ دانش گاہ ۔ آموزش گاہ ۔ مدرسہ
Noun
اکیڈمی ۔تعلیم گاہ ۔
Noun
اکيڈمی،درس گاہ،قابلِ ذکرعلمی،ادبی کتاب،مجلس
اکادمی ۔ اکيڈمی ۔ وہ مَکتَبِ فَلسَفَہ جِسے يُونانی فَلسَفی افلاطُون نے قائم کِيا تھا ۔
838.Academyn.
1. افلاطون کا مدرسہ
2. گیان سبھا ۔ انجمن علمی
3. شالا منڈل ۔ راج شالا ۔ مدرستہ المدارس ۔ بیت العلوم ۔ دارالفنون ۔ فرہنگستان ۔ دانش گاہ ۔ آموزش گاہ ۔ مدرسہ
Noun
اکیڈمی ۔تعلیم گاہ ۔
Noun
اکيڈمی،درس گاہ،قابلِ ذکرعلمی،ادبی کتاب،مجلس
اکادمی ۔ اکيڈمی ۔ وہ مَکتَبِ فَلسَفَہ جِسے يُونانی فَلسَفی افلاطُون نے قائم کِيا تھا ۔
839.Acadmicتعلیمی ۔ درسی ۔
840.AcajouNoun
کاجُو ۔ کاجُو کا دَرَخَت يا اُس کا پھَل ۔
841.AcanthaNoun
پودے کا کاٹنا ۔ جانوَر کی ريڑھ ۔ مُہرَہ پُشت ۔ خار دار ۔
842.AcanthineAdjective
پُر خار ۔ چُبھنے والا ۔ کانٹوں بھَرا ۔
843.AcanthocephalanAdjective
(حيوانِيات) خار سِرا ۔ سَر پَر سُول يا ہُک رَکھنے والا ۔
844.AcanthousAdjective
ريڑھ دار ۔ سُولَک ۔
845.AcanthusNoun
ایک پودا جِس کی پتیوں کا نقش یونانی اور رومی وضع کی عمارتوں میں ستُون کے بالائی حِصّے پر بنایا جاتا ہے ۔
846.AcapniaNoun
خون ميں کاربن ڈائی آکسائيڈ کی کمی ۔
847.AcappellaAdjective
بے ساز موسيقی ۔
848.Acardiacadj.
دل نہ ہونا ۔ بے قلب
849.AcariasisNoun
جِرب ۔ جُووں سے پيدا ہونے والی ايک جِلدی بيماری ۔
850.AcaricideNoun
جُوں مار ۔ جُووں کو مارنے کی دَوا ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    29    30    31    32    33    34    35    36    37    38    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.